Beauty Tips
#Orbithazara #BeautyTips #Pakistan
سنگر صنوبر ملک ( بحریہ ٹاون اسلام آباد )
#Orbithazara #Pakistan #music #song
ایک آدمی کے والد صاحب فوت ہو گئے
تو والد صاحب کا جو گھر تھا وہ سیل کر کے چار بھائیوں یعنی بیٹوں کو رقم تقسیم کر دی گی
ایک بیٹے نے جو اس کے حصے میں رقم آئی اس تمام رقم سے اس نے ایک مسجد بنا دی
اس کے گھر والے بھی کافی ناراض ہوئے کہ سارے پیسے مسجد پر لگا دیے اب تمہارے پاس کچھ بھی نہیں رہا
یہ کام اس وقت کرتے ہیں جب اضافی رقم پاس ہو
اس کی والدہ کافی ناراض بھی ہوئی اور پریشان بھی
لیکن خدا کی راہ میں جب انسان پیسہ خرچ کرتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ پھر کئی گنا واپس بھی لوٹتا ہے
جس آدمی نے مسجد بنائی اس کا بزنس آہستہ آہستہ بڑھنے لگا اور
آج کراچی بندر گاہ پر ایک دن میں کئی بحری جہاز کا سامان لایا جاتا ہے
ایک دن میں کروڑوں کا بزنس ہوتا ہے
آپ جو میرے پیچھے گھر دیکھ رہے ہیں یہ اسی آدمی کا ہے
جو کروڑوں روپے گھر ہے
یاد رکھیں اللہ تعالی کی راہ میں دیا گیا ایک روپیہ بھی ضائع نہیں ہوتا
(ناصر خان)
#Orbithazara #Pakistan
کچھ خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں