Stunty Express-Tayyeb Abbasi

  • Home
  • Stunty Express-Tayyeb Abbasi

Stunty Express-Tayyeb Abbasi Digital Service Provider ✨

💔💔💔Rohri Jun Situation sunsan💔
28/08/2022

💔💔💔
Rohri Jun Situation sunsan💔

افواج پاکستان آپ کی عظمت کو سلام۰ جس طرح خيبر پختونخواہ ۰ بلوچستان ۰ جنوبی پنجاب ۰ اندرون سندہ سے لے کرکراچی کے ساحل تک ...
28/08/2022

افواج پاکستان آپ کی عظمت کو سلام۰ جس طرح خيبر پختونخواہ ۰ بلوچستان ۰ جنوبی پنجاب ۰ اندرون سندہ سے لے کرکراچی کے ساحل تک سيلاب زدہ دوردراز علاقوں ميں امدادی کاروائياں جاری رکھے ہوئے ہيں وہ قابل ستائيش ہيں ۰ ہميں آپ پر فخر ہے ❤️❤️❤️

‏ہمیں معاف کر دیجیے گا بھائی۔ ہمارے ہیلی کاپٹرز صرف فضائی دوروں ،جاتی امراء سے مری ناشتے پہنچانے اور کرکٹ کے گراؤنڈز سکھ...
26/08/2022

‏ہمیں معاف کر دیجیے گا بھائی۔ ہمارے ہیلی کاپٹرز صرف فضائی دوروں ،جاتی امراء سے مری ناشتے پہنچانے اور کرکٹ کے گراؤنڈز سکھانے کے لیے ہیں ۔۔چار گھنٹے زندگی کی آس لگائے پانچ بھائیوں کو موت بہا کر لے گئی اور ریاست تماشا دیکھتی رہی۔۔ 😢💔

26/08/2022

Yeh hal ha sindh ka 🙄🙄 itna salo sa PPP ki govt ha Awam PPP ko Appreciate krta hua 🤘

24/08/2022

My Cousins Are going to Karachi by 10 DN 🐒🐒 have a Safe journey 💕

24/08/2022

🎥🎥📸📸 by Waqar shoukat SDK💛

24/08/2022

condition at Railway station

23/08/2022

آج بروز منگل
تاریخ 23 اگست 2022

ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سے چلنے والی کچھ گاڑیاں تاخیر کا باعث ہیں ۔

25آپ زکریا ایکسپرس 05:30 کے بجاۓ رات کو 12:30 پر روانہ ہوگی۔۔

1آپ خیبر میل رات کو 10:15 کے بجاۓ رات کو 11:00 بجے روانہ ہوگی ۔

145آپ سکھر ایکسپرس رات کو 11:00 بجے کے بجاۓ رات کو 02:00 بجے روانہ ہوگی۔

جبکہ 41آپ قراقرم ایکسپرس، 15آپ کراچی ایکسپرس، 7آپ تیزگام، 3آپ بولان میل اور 45آپ پاکستان ایکسپریس کو آج معطل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے ۔

Beauty Of
23/08/2022

Beauty Of

ہنگامی صورتحال میں بھی موصوف اسٹیشن ماسٹر چھٹی انجوائے کر رہے ہیںٹنڈو مستی ریلوے ٹریک بارش کے پانی کی وجہ سے بھر گیا جس ...
22/08/2022

ہنگامی صورتحال میں بھی موصوف اسٹیشن ماسٹر چھٹی انجوائے کر رہے ہیں
ٹنڈو مستی ریلوے ٹریک بارش کے پانی کی وجہ سے بھر گیا جس کے باعث ٹرینیں روک دی گئی،مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا،صبع پانچ بجے سے رحمن بابا ایکسپریس رحیم یارخان اسٹیشن پر کھڑی ہے،ہنگامی صورت حال کی وجہ سے تمام اسٹیشن ملازمین کو اسٹیشن پر موجود ہونا چاہئے مگر اسٹیشن پر مسافروں کے لئے صرف مخیر حضرات ہی موجود ہیں، اسٹیشن ماسٹر آفس کو تالے لگے ہوئے ہیں،

22/08/2022

نیوز الرٹ

سندھ اور بلوچستان میں طوفانی بارش اور ٹریک پر پانی آجانے کی وجہ سے 23 آگست اور 24آگست کو مندرجہ زیل گاڑیاں معطل کر دی گئی ہیں ۔

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 41آپ 42ڈاؤن قراقورم ایکسپریس اور 15آپ 16ڈاؤن کراچی ایکسپریس معطل رہیگی۔

کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی 45آپ 46ڈاؤن پاکستان ایکسپریس اور 7آپ 8ڈاؤن تیزگام ایکسپریس معطل رہیگی۔
کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے 13آپ 14ڈاؤن عوام ایکسپریس معطل رہیگی۔
کراچی سے کوئٹہ کے درمیان چلنے والی 3آپ 4ڈاؤن معطل رہیگی۔

جبکہ کوئٹہ سے پشاور کے درمیان چلنے والی 39آپ 40ڈاؤن جعفر ایکسپریس کو بھی معطل کیا گیا ہے

مسافر حضرات کو دوسری گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائیگا۔
اگر کوئی فل ریفنڈ لینا چاہتا ہے تو آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے یا قریبی ریزرویشن آفس سے لے سکتا ہے۔

پاکستان ریلوے تکلیف کے لیئے معذرت خواہ ہے۔

08/07/2022

Rush😶😳😳😁😍

08/07/2022

Railway Satation 😳
Too much Crowd😍😳😳

06/07/2022

Construction new Bridge😳
speed 10Kmph😶😶
Very bad condition of bridge😳😶

05/07/2022

2DN khyber mail My first v log😁😁😅 from in 2DN

کراچی سے لالا موسیٰ جانے والی 17UP ملت ایکسپریس نشتراباد اور شاہین آباد کے درمیان ایک ڈمپر سے ٹکرا گئی اللہ کے شکر سے کو...
28/06/2022

کراچی سے لالا موسیٰ جانے والی 17UP ملت ایکسپریس نشتراباد اور شاہین آباد کے درمیان ایک ڈمپر سے ٹکرا گئی اللہ کے شکر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

25/06/2022
 Mubarak ho bhaee bahawalpur walo apko PAKISTAN'S NO 1 TRAIN ka stop milgya h 😊😊   Express ka. Apki kya raayee hn. Kya b...
24/06/2022


Mubarak ho bhaee bahawalpur walo apko PAKISTAN'S NO 1 TRAIN ka stop milgya h 😊😊 Express ka.
Apki kya raayee hn. Kya bahawalpur p stop dena chaie tha ya nh?? Is non stop train ko nazar rkhte hoye? commnt section p zaror btaye :)

23/06/2022

Arrival of khyber Mail

22/06/2022

beautiful weather in Northern Punjab
Arrival of 37Up Fareed 🤩😍

22/06/2022

NLC 7177 Leading 7225 Due to Failure

20/06/2022

departure of 26DN from

20/06/2022

Rain and Train😍

14/06/2022

AP kia khna chahata is bara ma??
13/06/2022

AP kia khna chahata is bara ma??

13/06/2022

beautiful view🤩🥰

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stunty Express-Tayyeb Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stunty Express-Tayyeb Abbasi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share