Dir Daily News

  • Home
  • Dir Daily News

Dir Daily News This is a regional news updating page of Dir upper ,lower and all about global updating page. It wil
(2)

15/02/2025

اجمل خان #میپ ٹریپ شرینگل برانچ آفس میں سامعین سے مخاطب

15/02/2025

سهاب علی خان اخونخیل #میپ ٹریپ شرینگل برانچ آفس میں سامعین سے مخاطب

15/02/2025

مولانا ضیاءالدین #میپ ٹریپ شرینگل برانچ آفس میں سامعین سے مخاطب

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَكُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِساونی بالا : حبیب اللہ، عبد اللہ اور شہاب ال...
15/02/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ

ساونی بالا :
حبیب اللہ، عبد اللہ اور شہاب الدین کی والدہ محترمہ اور حاجی عبدالرازق کی بھابھی وفات پا چکی ہے. نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دوپہر 11 بجے ساونی بالا میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

14/02/2025

چیٸرمین شاء ولی خان #میپ ٹریپ شرینگل برانچ آفس میں دوران افتتاح اظهارخیال

14فروری یوم حیاء  #یوم  #حیاء
14/02/2025

14فروری یوم حیاء #یوم #حیاء

14/02/2025

شیخ القرآن مولانا عبدالحق صب #میپ ٹریپ پراٸویٹ لمیٹیڈ شرینگل برانچ میں اظهارخیال

13/02/2025

خوشخبری آج شرینگل بازار خان مارکیٹ تیسری منزل میں پراٸویٹ لمیٹیڈ آفس کی افتتاح هوا ۔

13/02/2025

الحمدلله لنټر سر ته اورسېد #مکمل

انا للہ وانا الیہ راجعونساونی پائیں :حاجی محمد وہاب، رحیم اللہ ،بادشاہ ملا اور استادِ محترم سید الدین (عرفِ لالی استاد )...
12/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ساونی پائیں :حاجی محمد وہاب، رحیم اللہ ،بادشاہ ملا اور استادِ محترم سید الدین (عرفِ لالی استاد ) کا بھائی اور محمد سلیمان کا والد محترم حاجی حمزہ الدین بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہے. مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات سہ پہر 2:30 بجے ساونی پائیں سٹیل پل کے قریب ادا کیا جائے گا
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

آمین

الحمدللہ گاوں  #دورو سے تعلق رکھنے والے  #ٹھیکدار رشید اللہ کے قابل اور ذہین بیٹے  #انجینئرنعمان نے سول انجینئرینگ میں ا...
12/02/2025

الحمدللہ گاوں #دورو سے تعلق رکھنے والے #ٹھیکدار رشید اللہ کے قابل اور ذہین بیٹے #انجینئرنعمان نے سول انجینئرینگ میں اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوۓ ایم ایس کی ڈگری مکمل کرلی انکے مقالے کا عنوان "Biochar as a Sustainable Material in Hot Mix Asphalt," میں اپنےکزن کو اس کامیابی پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
#ممنجانب: ایڈمن

11/02/2025

گل فاٶنڈیشن جو کٸ سالوں سے بیواهوں،غریبوں،یتیموں اور بےبسوں کی خدمت کررهاهے اس سال بھی رمضان پیکجز دینے کیلۓ مصروف هے || آۓ آپ بھی اس کارخیر کا حصه بنے #عیدپیکج #بیواه #یتیم #غریب #بےبس

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کے ھدایات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن لیبر وینگ کے صدر نے صوبائی صدر خیبرپختو...
10/02/2025

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کے ھدایات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن لیبر وینگ کے صدر نے صوبائی صدر خیبرپختونخواہ کے اور ضلع دیر بالا کے پارٹی کے صدر کے مشاورت سے جناب غلام قادر جٹ صاحب نے
جناب ڈاکٹر رحمان گل آف شرینگل کو ڈیپٹی کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن لیبر وینگ ضلع دیر بالا مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا
میں محترم جناب ڈاکٹر رحمان گل صاحب کو دلی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے شرینگل کے سپوت پر اعتماد کیا

ماشاءالله گل فاٶنڈیشن رمضان پیکج کی تیاری میں مصروف هے آۓ آپ بھی اس کارخیر کا حصه بنے۔    رابطه نمبر :9300744 _0324
10/02/2025

ماشاءالله گل فاٶنڈیشن رمضان پیکج کی تیاری میں مصروف هے آۓ آپ بھی اس کارخیر کا حصه بنے۔

رابطه نمبر :9300744 _0324

قومی فریضه سرانجام دینے کیلۓ کون کون تیار هیں  #9فروری
06/02/2025

قومی فریضه سرانجام دینے کیلۓ کون کون تیار هیں #9فروری

غم کی خبر😢 😢  انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢😢نہایت ہی رنج و افسوس کے ساتھ خبر دی جارہی ہے کہ چناران سے تعلق رکھنے والے پیار...
03/02/2025

غم کی خبر😢 😢 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢😢
نہایت ہی رنج و افسوس کے ساتھ خبر دی جارہی ہے کہ چناران سے تعلق رکھنے والے پیارے دوست تابع اللہ کے والد محترم، معروف شخصیت حاجی بشیر احمد صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل دوپہر 2:30 بجے چناران بازار میں ادا کی جائے گی۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔۔۔ آمین۔

ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر شاہ سوار خان اب  اخلاص میڈیکل سینٹر، دیر میں موجود ہوں گے۔اگر آپ کو دل کی دھڑکن، بلڈ پریشر یا کسی ...
03/02/2025

ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر شاہ سوار خان اب اخلاص میڈیکل سینٹر، دیر میں موجود ہوں گے۔
اگر آپ کو دل کی دھڑکن، بلڈ پریشر یا کسی بھی دل کی بیماری کا سامنا ہے، تو بروقت معائنہ کروائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
✅ جدید طبی سہولیات
✅ دل کے امراض کا مؤثر علاج
✅ ماہر کارڈیالوجسٹ سے معائنہ
📍 کلینک: اخلاص میڈیکل سینٹر، دیر
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: |
0944-880900/ 03000171631

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir Daily News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share