Maktoob-e-Pakistan

Maktoob-e-Pakistan News and Current Affairs of Pakistan

09/05/2023

چیف جسٹس عامر فارق نے فیصلہ سنا دیا۔
عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی۔

09/05/2023

میانوالی ایئر بیس

09/05/2023

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا.. فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا

09/05/2023

کور کمانڈر ہاؤس لاہور

09/05/2023

پورے ملک میں احتجاج جاری۔
عوام آسلام آباد کی طرف بڑھ رہی ہے۔

09/05/2023

جی ایچ کیو اسلام آباد کے مناظر۔۔

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری پر پشاور میں عوام کا احتجاج

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری پر مختلف شہروں میں احتجاج شروع
عوام سڑکوں پر

09/05/2023

‏سابق وزیر اعظم عمران خان پر رینجرز نے کیسے تشدد کیا

09/05/2023

عمران خان کا گرفتاری سے قبل بیان

09/05/2023

عمران خان کو گرفتار کر کے ہائی کورٹ سے لے جایا جا چکا ہے۔

09/05/2023

عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا

09/05/2023

عمران خان گرفتار

رینجرز نے عمران خان کو اسلام آباد کے احاطہ سے گرفتار کیا۔

05/03/2023

پولیس عمران خان کو گرفتار کر کے ہی آئے گی۔
آئی جی اسلام آباد

05/03/2023

اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے زمان پارک پہنچ گئی ۔
کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ گئی

01/03/2023
01/03/2023

پنجاب کے الیکشن کی تاریخ صدر مملکت دیں گے۔
سپریم کورٹ

01/03/2023

گورنر کے پی کے نے الیکشن کا اعلان نا کر کے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔
سپریم کورٹ

01/03/2023

بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن میں انتخابات کرانے کا حکم۔
فیصلہ 2.3 سے سنایا گیا

27/02/2023

بریکنگ نیوز، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب صاحب کو گرفتار کر لیا گیا ہے

22/02/2023

تمام وزراء اپنے بجلی اور گیس کے بل خود بھریں گے۔
شہباز شریف کا اعلان

قاسم علی شاہ لاہور آرٹ کونسل کے 3 سال کیلئے چیئرمین مقرر
22/02/2023

قاسم علی شاہ لاہور آرٹ کونسل کے 3 سال کیلئے چیئرمین مقرر

سگریٹ کے نئے ریٹس
22/02/2023

سگریٹ کے نئے ریٹس

‏وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے
22/02/2023

‏وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے

22/02/2023

جو عمران خان کو رول ماڈل سمجھتے ہیں ہم ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں ان کی اولاد عمران خان جیسی نکلے۔

خواجہ آصف

21/02/2023

چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

07/02/2023

‏ترکی نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورے سے روک دیا.
امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ادھر مت آئیں ،ترکیہ کے حکام کا دو ٹوک پیغام.

‏پاک فوج کے دستوں نے پورے عزت و احترام و فوجی اعزاز کے ساتھ اپنے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف کو ملیر کینٹ کے ...
07/02/2023

‏پاک فوج کے دستوں نے پورے عزت و احترام و فوجی اعزاز کے ساتھ اپنے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف کو ملیر کینٹ کے فوجی قبرستان میں اب سے تھوڑی دیر قبل سپرد خاک کردیا,

‏سابق آرمی چیف و صدر پاکستان پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔
05/02/2023

‏سابق آرمی چیف و صدر پاکستان پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے۔

05/02/2023

مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
تاجروں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا.
مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں نے 13 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ٹرول 293 اور ڈیزل 310 روپے کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال،
04/02/2023

ٹرول 293 اور ڈیزل 310 روپے کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال،

04/02/2023

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان۔
جلد کال دوں گا، سب تیار رہیں
ہم جیلیں بھر کے ان کا شوق پورا کر دیتے ہیں
عمران خان

04/02/2023

عدالت نے شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

04/02/2023

Welcome to Maktoob-e-Pakistan Follow this Page for Daily News and current Affairs.

Adres

Lahore
Lahore
54570

Telefoon

+3215666449

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Maktoob-e-Pakistan nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar Maktoob-e-Pakistan:

Video's

Delen


Andere Nieuws- en mediawebsite in Lahore

Alles Zien