As fb hilo to all.This is my own page in this page i well discuss all social media platforms tips and trick

27/08/2023
.
17/01/2023

.


Nice photo of the day .. follow..🖕❤️❤️❤️🌺🌺🌹🌺🌹🌹🌺
17/01/2023

Nice photo of the day .. follow..🖕
❤️❤️❤️🌺🌺🌹🌺🌹🌹🌺









Today's Best photo ❤️ Photo of the day ❤️
17/01/2023

Today's Best photo ❤️

Photo of the day ❤️










❤️❤️❤️🌺🌺🌹🌺🌹🌹🌺
16/01/2023

❤️❤️❤️🌺🌺🌹🌺🌹🌹🌺









🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
15/01/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





🖕🖕Follow 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
15/01/2023

🖕🖕
Follow
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





14/01/2023

. follow
geto Pakistan

🖕🖕🖕Follow plz.
14/01/2023

🖕🖕🖕
Follow plz.


Urdu Love Quotes❤️Urdu Love Poetry💜
14/01/2023

Urdu Love Quotes❤️
Urdu Love Poetry💜




🖕🖕Follow dear
13/01/2023

🖕🖕
Follow dear


𝟭𝟬𝗞 𝗦𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 @𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗺𝗲 𝗔𝘂𝘁𝗼𝗺𝗮𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗯𝗮𝗰𝗸 𝗹𝗲𝘁𝘀 𝗥𝗼𝗰𝗸
13/01/2023

𝟭𝟬𝗞 𝗦𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 @𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗺𝗲 𝗔𝘂𝘁𝗼𝗺𝗮𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗯𝗮𝗰𝗸 𝗹𝗲𝘁𝘀 𝗥𝗼𝗰𝗸

🖕🖕Follow
13/01/2023

🖕🖕
Follow


🖕🖕Follow🥀🍃💕 آمین🤍💕🌿✨️
13/01/2023

🖕🖕
Follow
🥀🍃💕 آمین🤍💕🌿✨️



•Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
11/01/2023

•Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤













🖕🖕Follow🌺🌺🌺Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
11/01/2023

🖕🖕
Follow
🌺🌺🌺
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤














🖕🖕🖕Followمیں کون ہوں اور میرا مقصد کیا ہے؟یہ وہ سوال ہیں جو آپ کو اپنے آپ سے پوچھنے چاہیے اور ان سوالوں کے جوابات تلاش ک...
11/01/2023

🖕🖕🖕
Follow
میں کون ہوں اور میرا مقصد کیا ہے؟
یہ وہ سوال ہیں جو آپ کو اپنے آپ سے پوچھنے چاہیے اور ان سوالوں کے جوابات تلاش کرنا چاہیے اگر آپ مقاصد کے حصول کو لے کر سنجیدہ ہیں تو۔۔ ورنہ زندگی تو جیسے تیسے گزر ہی رہی ہے۔
آج کسی بھی وقت جب آپ کے پاس وقت ہو تو اکیلے بیٹھ کر ان سوالوں کے جوابات پر غور کریں اور کوشش کر یں کہ آپ کو ان سوالوں کے جوابات مل جائیں.
سب سے پہلے اپنے آج کے دن کے بارے میں سوچیں کہ جب صبح آپ بیدار ہوئے ہیں تب سے لے کر اب تک آپ کو کتنی دفعہ اپنے آپ سے یا لوگوں سے چاہتے ہوئے یا نا چاہتے ہوئے بھی جھوٹ بولنا پڑا ہے، دکھا وا کرنا پڑا ہے، اپنے آپ کو وہ سب پوز کرنا پڑا ہے جو آپ نہیں ہیں لیکن بننا چاہتے ہیں؟ ان جھوٹوں، دکھاوے وغیرہ کی کیا وجوہات تھیں؟ ناکامی؟ جاب کا نہ ہونا؟ کمزور اور غریب ہونا؟ رشتے داروں میں ناک اونچی رکھنے کی مجبوری؟ احساس کمتری؟ پیسے کا نہ ہونا؟ یا اس جیسی اور وجوہات تلاش کریں جن کی وجہ سے آپ کو ہر دن اپنے آپ کو دکھاوے، جھوٹ، خود ترسی یا بے عزتی کی بھٹی میں جلنا پڑتا ہے۔ ان سوالوں کے جوابات تلاش کرنے سے پہلے اپنے آپ سے یہ وعدہ کریں کہ آپ اپنے آپ سے نہ تو جھوٹ بولیں گے نہ ہی اپنے آپ کو دھوکہ دیں گے کیونکہ اگر آپ یہ دونوں یا ایک کام کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ جس اذیت سے گزر ہیں اس کے لیے ڈیزرو کرتے ہیں کیونکہ یہاں بات کسی اور کی نہیں بلکہ صرف اور صرف آپ کی ذات کی ہے اور اگر آپ اپنے تلخ سچ کو فیس نہیں کر سکتے تو پھر مجبوریوں بھری یہ زندگی آپ کا مقد ر ہے.
اگر آپ کو ان سوالوں کے جوابات مل جاتے ہیں اور کوئی ایک ایسی وجہ آپ کی نظر میں آ جاتی ہے جو آپ کے آگے بڑھنے کے راستے میں رکاوٹ ہے تو آپ کو آگے بڑھنے کی سیڑھی مل گئی ہے لیکن اس سیڑھی پر چڑھنے کا سفر تبھی شروع ہو گا جب آپ یہ ارادہ کر لیں کہ میں اپنی، کمزوری کو خوبی میں بدلوں گا، غریبی کی دلدل سے نکلوں گا، جہالت کو شکست دوں گا یا اس راستے پر چلوں گا جو مجھے کامیابی سے ہمکنار کرے. اگر آپ نے یہ ارادہ کر لیا ہے تو آپ اس سیڑھی پر پہلا قدم رکھ چکے ہیں. اب آگے بڑھنے کا سفر اپنے آپ کو بدلنے، ایجوکیٹ کرنے، اس ارادے پر کار بند رہنے اور اپنی مقرر کردہ سمت میں محنت کرنے کا ہے.
ہماری من حیث القوم بد نصیبی کسی گائیڈ لائن کا نہ ہو نا ہے. ہر کوئی آپ کو کہہ رہا ہے کہ اٹھو بھاگو، محنت کرؤ، خودکو بلند کرو، غیرت مند بنو، لیکن کس سمت میں بھاگیں؟ کس رفتار سے بھاگیں؟ بھاگ کر جائیں کہاں؟ یہ بتانے والا کوئی نہیں. آپ کی محنت تب تک بہت مشکل سے آپ کی روٹی پوری کرے گی جب تک آپ کی سمت ٹھیک نہیں.
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سمت یا ڈائریکشن کیا ہے اور ہمیں کیسے پتا چلے کہ صیح سمت کونسی ہے؟
دنیا میں پیدا ہونے والا ہر بچہ کوئی نہ کوئی خواب لے کر پیدا ہوتا ہے لیکن وقت، حالات، سو سائٹی یا ہمارے جیسے جعلی معاشروں میں ذات پات وہ خواب چھین لیتے ہیں اور اس کے بدلے ملتے ہیں، رسم و رواج، کمپرو مائز کرنے کی ہدایت، اپنی زندگی کو جہنم بنا کر دوسروں کے لیے زندہ رہنے مثالیں اور جہالت کی آخری حدوں کو چھوتی ہوئی احساس کمتری. ان سب چیزوں کے درمیان وہ خواب کہیں مر جاتے ہیں اور ہمیں محسوس بھی نہیں ہوتا کہ اس زندگی کے بارے میں ہمارے کوئی خواب بھی تھے۔
اپنے خوابوں سے جان چھڑانے کے بعد آپ دوسروں کوہو بہو کاپی کرنے کے سفر پر نکلتے ہیں، اگر میرا کزن پولیس میں چلا گیا ہے تو میں بھی اپلائی کروں،اگر محلے کا کوئی آدمی دبئی یا یورپ چلا گیا ہے تو میں بھی ویسے ہی کرؤں، اگر کسی دوست نے یو ٹیوب چینل بنا لیا ہے تو میں بھی بغیر کسی تجربے کے اسلامی مواد پوسٹ کر کے یا عجیب و غریب وی لاگ بنا کر لوگوں سے چینل کو سبسکرائب کرنے کی منت کرنی شروع کر دوں گا. ہمارے ملک میں ڈاکٹرز سے لے کر تقریبا ہر شعبے میں وہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جن میں نہ تو اس کام کی اہلیت ہے جو وہ کر رہے ہیں اور نہ وہ ایسا بننا چاہتے تھے لیکن وہ بھیڑ چال کا شکار ہیں جس کے نتیجے میں وہ تو اچھی زندگی گزار رہے ہیں یا کم از کم زندگی کی گاڑی کو گھیسٹ رہے ہیں لیکن ان کی وجہ سے دوسرے لوگ اذیت میں ہیں.
اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ بھی دوسروں کو کاپی کریں یااپنی ایک سمت مقر کریں وہ ڈائرکیشن جو نہ صرف آپ کی زندگی کو آ سان بنائے بلکہ آپ کو بھیڑ چال کا شکار نہ ہونا پڑے. آپ کی سمت وہ پروفیشن یا کاروبار ہے جس میں آپ جانا چاہتے ہیں۔ آپ کی سمت کا پہلا قدم آپ کی ایجوکشن ہوتی ہے۔ آپ جو بھی بننا چاہتے ہیں سٹڈی بھی اسی بارے میں کریں، ایف اے، بی اے، اور ایم اے اردو، فارسی یا پنجابی آپ کو زیادہ سے زیادہ گورنمنٹ کی جاب دلا سکتے ہیں وہ بھی رشوت دے کر۔ دوسرا قدم آپ کی محنت اور انڈر سٹینڈنگ ہے اس چیز میں جو آپ کا جنون ہے لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں وہ کاروبار یا جاب آپ کووہ سب نہیں دے سکتا جو آپ کی خواہش ہے تو اسے بھولنے کی بجائے ایک شوق کے طور پر زندہ کھیں اور چھوٹی موٹی نوکریوں کے پیچھے بھاگنے کی بجائے کسی نہ کسی کاروبار کی ابتدا اس نیت سے کریں کہ آپ اس کاروبار کو مزید بڑھائیں گے اور اس کاروبار کے متعلق نالج حاصل کریں اپنی زندگی میں خوشی، سکون اور علم کو دخل اندازی کی اجازت دیں اور مطالعہ کا شوق پیدا کریں. جس سوشل میڈیا کو اداس شعروں کے ساتھ اپنی تصویریں پوسٹ کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں اسے اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے استعمال کریں خواہ وہ کاروبار سبزی فروحت کرنے والا ایک ٹھیلا ہی کیوں نہ ہو. آج کے اس ٹیکنالوجی کے دور میں رہتے ہوئے بھی اگر آپ اپنی سمت کے متعلق کنفیوز ہیں تو اپنے ارو گرد کا جائزہ لیں اور ان لوگوں پر نظر ڈالیں جن سے آپ مشورے لے رہے ہیں یا جن کو آپ فالو کر رہے ہیں آپ کو کہیں نہ کہیں سے اس کنفیوزن کا سرا مل جائے گا.

🖕 follow
11/01/2023

🖕 follow


صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿🖕🖕🖕Follow🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                            ...
10/01/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿
🖕🖕🖕
Follow
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

🖕Follow
10/01/2023

🖕
Follow


🖕🖕🖕Follow me
10/01/2023

🖕🖕🖕
Follow me


🖕🖕🖕🖕Follow me
10/01/2023

🖕🖕🖕🖕
Follow me


🖕🖕🖕🖕Follow meیارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگادے 🥹🥹آنکھیں مُجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھادےآمین ❤😭🥹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ...
10/01/2023

🖕🖕🖕🖕
Follow me
یارب میری سوئی ہوئی تقدیر جگادے 🥹🥹
آنکھیں مُجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھادے
آمین ❤😭🥹
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤


🖕🖕🖕Follow me🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
10/01/2023

🖕🖕🖕
Follow me
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





🖕🖕Follow me🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
10/01/2023

🖕🖕
Follow me
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





Adres

Kpk

19100

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer As fb nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar As fb:

Video's

Delen