Dassu News

Dassu News in this page you will be able to awareness about current situation

29/05/2023

#طیب اردگان دوبارہ سے ترکی کے صدر منتخب ہو گئے۔مبارک ہو۔۔
Erdogan has been re-elected as the president of Turkey. Congratulations.

28/05/2023

#9 people died, 25 injured due to avalanche in Gilgit
#گلگت میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 25 زخمی

  wants probe into foreign funding case #قوم فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات چا ہتی ہیں
28/05/2023

wants probe into foreign funding case
#قوم فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات چا ہتی ہیں

 #جناح ہسپتال کراچی کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کراچی میں انتقال کر گئی ہیں
27/05/2023

#جناح ہسپتال کراچی کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کراچی میں انتقال کر گئی ہیں

27/05/2023

#پی ڈی ایم حکومت مہنگائی
کی تباہی لائی ہے۔ اسد عمر

26/05/2023
25/05/2023

#عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقاتوں میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگ کے دوران جس قضیے میں عافیہ کو گرفتار کیا تھا وہ جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور امریکہ نے اس جنگ میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے ۔۔ امریکہ کونسلیٹ عافیہ کو پاکستان کی حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہے لیکن فوزیہ صدیقی کے بقول پاکستانی حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی میں کوئی گرم جوشی نہیں دکھا رہی بلکہ دلچسپی ہی نہیں لے رہی فوزیہ صدیقی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا کے تھرو عافیہ صدیقی کی حوالگی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لائے ۔

https://www.facebook.com/100088894667074/posts/201329752840179/

24/05/2023

#بریکنگ نیوز
@فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

Address

Upper Kohistan

20100

Telephone

+3212271780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dassu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dassu News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share