SYED AHMED SHAH Gillani 0fficial

SYED AHMED SHAH Gillani 0fficial https://www.youtube.com/
👆🏼👆🏼👆🏼
officail Account YouTube❤

01/12/2024

اس سے پہلے یہ مٹی کا بدن خاک بنے

باوضو ہو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو







25/11/2024

رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست اپ نے
حیران ہوں انتخاب کیا استین کا _____



24/11/2024

#شام کا وقت اداسی کو بڑھا دیتا ہے __😞


کوۓ عصیاں میں برسوں پھرا ہوں  در پہ آ کے تیرے رک گیا ہوںتجھ کو چاہوں محمد ﷺ کو چاہوںاور کوئی نہیں مجھ کو بھاتالاج رکھنا...
28/09/2024

کوۓ عصیاں میں برسوں پھرا ہوں
در پہ آ کے تیرے رک گیا ہوں
تجھ کو چاہوں محمد ﷺ کو چاہوں
اور کوئی نہیں مجھ کو بھاتا
لاج رکھنا سوالی کی داتا
یا اللّٰہ یا رحماٰن

کروڑوں دلوں کے ہیں جانی محمد!!نہ سایہ ہے کوئی نہ ثانی    محمد!!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31/08/2024

کروڑوں دلوں کے ہیں جانی محمد!!

نہ سایہ ہے کوئی نہ ثانی محمد!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

بنی ہے احمد مرسل کے واسطے ورنہ یہ کائنات کبھی زیر غور تھی ہی نہیں۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ و...
21/08/2024

بنی ہے احمد مرسل کے واسطے ورنہ
یہ کائنات کبھی زیر غور تھی ہی نہیں۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

ایک مومن پر اس سے بڑا کوئی احسان نہیں ہو سکتا کہ اُسے رسول کا عشق عطا کر دیا جائے صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
08/08/2024

ایک مومن پر اس سے بڑا کوئی احسان نہیں ہو سکتا کہ اُسے رسول کا عشق عطا کر دیا جائے

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

اُّمت کے عاصِیّوں کا، ٹُوٹے ہُوئے دلوں کاواللّٰه.... یہ سبز گُنبد ھے آخری ٹِھکانہ_____!!ﷺ
03/08/2024

اُّمت کے عاصِیّوں کا، ٹُوٹے ہُوئے دلوں کا
واللّٰه.... یہ سبز گُنبد ھے آخری ٹِھکانہ_____!!

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸❤️🌹 آرزو ہے کے کسی روز َمِدیَنہ ُپہنچوںبن کے میں آپﷺ کا مہمان رسُول َِعر...
21/07/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸❤️🌹

آرزو ہے کے کسی روز َمِدیَنہ ُپہنچوں
بن کے میں آپﷺ کا مہمان رسُول َِعربیﷺ💖💝

َنعت کہنے کےلئے َنعت ُسنانے کے لئے
ہو عطا لہجہء ِحسّان َرسُولِ َعربیﷺ💖💝

تسکینِ دل ہے آپﷺ کا نام مرے حضور کہ آپ ھادیﷺ، آپ شافع ﷺ، آپ مشھودﷺ مرے حضورصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️۔۔۔۔۔۔اَللّٰھُمَّ...
10/07/2024

تسکینِ دل ہے آپﷺ کا نام مرے حضور
کہ آپ ھادیﷺ، آپ شافع ﷺ، آپ مشھودﷺ مرے حضور

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤️💞💝




اگر کوئی "رب العالمین" تک پہنچنا چاہتا ہـے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ "رحمتہ العالمین" ﷺ کی کامل پیروی کرےصلی اللہ علیہ وا...
30/06/2024

اگر کوئی "رب العالمین" تک پہنچنا چاہتا ہـے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ "رحمتہ العالمین" ﷺ کی کامل پیروی کرے

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہےخدا کے بعد جو مرتبہ صلی علی کا ہے وہی سردار امت ہیں وہی غمخوار امت ہیںوہی تو مید...
29/06/2024

درود ان پر سلام ان پر
یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو مرتبہ
صلی علی کا ہے
وہی سردار امت ہیں
وہی غمخوار امت ہیں
وہی تو میدان حشر میں
سب کی شفاعت ہیں
شفاعت کے لئے سب کی
نظر ان پر لگی ہوگی
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

وہ مومنو کی تو جانوں سے بھی قریب ہوے کہاں سے کس نے پُکارا حضور جانتے ہیں فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ ...
21/06/2024

وہ مومنو کی تو جانوں سے بھی قریب ہوے
کہاں سے کس نے پُکارا حضور جانتے ہیں
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)

Address

Islamabad
Rajshahi Division
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SYED AHMED SHAH Gillani 0fficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SYED AHMED SHAH Gillani 0fficial:

Videos

Share