Kurram Bulletin

Kurram Bulletin Media/

20/12/2024

کرم میں امن کیلئے اسلحہ سرنڈر کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف

20/12/2024
20/12/2024

ضلع کرم میں بھاری ہتھیار اور بینکرز کو ختم کرنا ہوگا،ایپکس کمیٹی خیبرپختونخواہ کا متفقہ فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صدہ، ضلع کرم کے مقامی افراد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کیں۔کرم ض...
19/12/2024

خیبرپختونخوا حکومت نے صدہ، ضلع کرم کے مقامی افراد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کیں۔

کرم ضلع کے عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے صدہ سٹی کے لیے امدادی سامان اور ادویات کی فراہمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی بنائی۔ یہ اقدام عوام کی سہولت کے لیے حکومت کے عزم کا مظہر ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون اس سے اور کیا دکھ درد خبر ہوتی ہے کہ اہلیان بگن ابھی تک لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ڈاکٹر طلا محمد شہید...
18/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
اس سے اور کیا دکھ درد خبر ہوتی ہے کہ اہلیان بگن ابھی تک لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں۔
ڈاکٹر طلا محمد شہید کی لاش مل گئی۔

*ضلع کرم تحصیل اپر کرم 70 روز سے محصور تری منگل، غوزگڑی مقبل پیواڑ تنگی، سرسرنگ اور مظلوم بوشہرہ وغیرہ میں شدید سردی کی ...
18/12/2024

*ضلع کرم تحصیل اپر کرم 70 روز سے محصور تری منگل، غوزگڑی مقبل پیواڑ تنگی، سرسرنگ اور مظلوم بوشہرہ وغیرہ میں شدید سردی کی وجہ سے چھوٹے بچوں میں نمونیہ، کھانسی وغیرہ جیسے جان لیوا بیماروں کی وجہ ہسپتال بھر گئے۔ ہم حکومت اور باقی فلاحی و سماجی اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر میڈیسن کا بندوبست کیا جائے۔ پاڑاچنار کو ایدھی ائیر ایمبولینس کے ذریعے تمام اشیاء خوردونوش اور ادویات بیھج دیا گیا لیکن اپر کرم میں 5 ویلج کونسلز میں اہلسنت والجماعت کی آبادی محصور ہیں وہاں بھی ان ادویات کی ضرورت ہے لہذا ہمیں بھی کسی نہ کسی طرح ادویات اور باقی اشیاء خوردونوش بیھج دیا جائے*

18/12/2024

کرم کی صورتحال پر بیرسٹر سیف کا پرپس کانفرنس ۔

ضلع کرم ڈاکٹر رحیم گل کو لوئر اینڈ سنٹرل کرم ڈی ایچ او تعینات کردی۔
16/12/2024

ضلع کرم ڈاکٹر رحیم گل کو لوئر اینڈ سنٹرل کرم ڈی ایچ او تعینات کردی۔

12/12/2024

ضلع اپر کرم تری منگل، غوزگڑی مقبل پیواڑ تنگی اور بوشہرہ میں شدید سردی کی وجہ سے چھوٹے بچوں میں نمیونیہ کھانسی کی وجہ ہسپتال بھر گئے۔ خکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر میڈیسن کا بندوبست کیا جائے

06/12/2024

الحمدللہ!
قبائلی روایات کے مطابق قیامِ امن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا،
مفتی کفایت الله

04/12/2024

ضلع کرم میں پشتون قومی جرگہ کی بارے میں میڈیا کو تفصلات بتارہے ہیں تفصیل ویڈیو میں دیکھیں

04/12/2024

اعلان فوتگی
اناللہ واناالیہ راجعون
چمکنی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر گل منان کی بھابھی ،مالک عباس خان اور شھباز حان کی چاچی ، سبیل الرخمان ،سرتاج خان اور عبدالھادی کی ماں وفات پاچکی ہے ۔نماز جنازہ آج 4دسمبر بروز بدھ (2:30) بجےگاؤں مغربی سرپاخ میں ادا کی جائیگی۔

03/12/2024

کرم کی سرزمین پر پختون قومی جرگہ کو خوش آمدید کہتی ہے۔🕊️❣️

إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔قوم چمکنی حانی خیل  سے تعلق رکھنے والے مرحوم حاجی امین خان کا بیٹا قوت خان ...
02/12/2024

إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔
قوم چمکنی حانی خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم حاجی امین خان کا بیٹا قوت خان اور نعت خان کا بھائی حا جی خان اکبر حاجی فرید خان قدیم خان اور ہیبت خان کا کزن
سید خان بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے۔

مرحوم کا نماز جنازہ آپنے آبائی گاؤں تختوں کلئ میں کل 03/12/2024 بروز منگل ، بوقت 2 بجے ادا کیا جائے گا

23/11/2024

کل رات زینبیون دہشت گردوں نے بگن پر اٹیک کرنے کے بعد ایک ضعیف بوڑھا بزرگ جو پیدل نہیں جا سکتا تھا اسکا سر قلم کر کے پاڑہ چنار مین سٹی میں نمائش کیلئے رکھا گیا ہے
Ali Amin Khan Gandapur Geo Videos ARY News Hamid Mir - Official Yousaf Jan Utmanzai

22/11/2024

اہل تشیع عرفان کلے اور علیزئی نے لشکر کشی کرکے اہلسنت بگن پر حملہ کیا اور ہر طرف آگ لگادی

15/11/2024

تاسو بہ دا اکبر بادشاہ لاٹانوں قصیہ اوردلی وی ۔پہ امریکہ ہرکال کیگی تفصیل آس رپورٹ:

سنٹرل کرم چمکنی قوم سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبداللہ نے پاکستان کے نامور انسٹی ٹیوٹ (کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان) سے...
10/11/2024

سنٹرل کرم چمکنی قوم سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبداللہ نے پاکستان کے نامور انسٹی ٹیوٹ (کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان) سے آرتھوپیڈک سرجری کے شعبے میں پاکستان کی اعلیٰ ترین ڈگری حاصل کی۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Kurram Bulletin publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager