فرد عام وخاص کے زباں پر ڈی پی او کا نام :
نوشہرہ میں دبنگ وہرلعزیز ڈی پی او جناب محمد اظہر خان صاحب اور اپنی ڈیوٹی جانفشانی سے ادا کرنے والے کی ہر جانب واہ واہ ہورہی ہے اور قانون توڑنے والے اور مجرموں پر قہر بن کر ٹوٹ چکا ہے. ڈی پی او جس جانفشانی جس پروفیشلزم سے ڈیوٹی ادا کررہے ہے اس پر ڈی پی او صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج عقیدت
زیر ویڈیو میں پیر آف آستانہ ڈاگ اسماعیل خیل سعید الحسین قادری بارہ ربیع الاول کے موقع پر ڈی پی او نوشہرہ محمد اظہر خان کی بہادری وجانفشانی کی تعریف کرتے ہوئے
نوکر پیشہ فیمل اور میل حضرات کیلٸے خوشخبری۔
ڈراٸیونگ بھی سیکھے اور جاب بھی کریں یہ سہولت آپکو دیں رہا ھے سٹی ٹریفک پولیس پشاور
لکی مروت ایک غریب گھرانہ ایک بیٹا معذور والد گرد کا بیمار کمانے والا کوئی نہیں غربت تنگ ا کر خودکشی کرنے پر مجبور تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کہ ان بے بس گھرانے کے ساتھ امداد کریں
ریجنل پولیس آفیسر مردان نے ترقی پانے والے ڈی ایس پی نورداراز خان کو ایس ڈی پی او سرڈھیری چارسدہ تعیناتی کے احکامات جاری کیے ۔
*کیپٹل سٹی پولیس پشاور*
*پریس ریلز مورخہ 16 اگست 2024*
*(تھانہ چمکنی پولیس کی بروقت کارروائی، دوران رہزانی ہاتھا پائی کے دوران شہری کو زخمی کرنے میں ملوث راہزن گروہ کے سرغنہ کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ کی نوک پر چھینا گیا قیمتی موبائل فون، نقد رقم، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ پستول برآمد)*
پشاور( ) تھانہ چمکنی کے علاقہ چوہا گجر میں شہری سے اسلحہ کی نوک پر نقد رقم، قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں ملوث ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کی خاطر تھانہ چمکنی پولیس کی بروقت کارروائی، سوشل میڈیا ویڈیو موصول ہوتے ہی *سی سی پی او پشاور قاسم علی خان* نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کی خاطر *ایس پی رورل انعام جان* کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی، جس پر *اے ایس پی چمکنی محمد حسیب اشرف* کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ چمکنی محمد اشفاق خان نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ ملزمان کا تعاقب کیا، جس پر ملزمان اور پولیس ٹیم کا آمنا سامنا ہوا، اس دوران ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کی خاطر پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، اس دوران پولیس ٹیم نے حق خود اختیاری فائرنگ کی، کراس فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہزن کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، گرفتاری زخمی راہزن کی شناخت طارق اللہ ولد زین اللہ سکنہ پخہ غلام
4 اگست یوم شہدا پولیس نیاز خان (PSP ) ایلیٹ فورس kpk کی سب انسپکٹر خوشدل خان شہید ( قائد اعظم پولیس میڈل) کی قبر پر حاضر ی شہید کی درجات بلندی کیلئے دعا کی اور پھولوں کی چادر چھڑ ھائی اس موقع پر نیاز خان نے بتایا کہ شہدا ھمارے ہیروں ہے اور انکی وجہ سے آج پا کستان میں امن کی فضاء قائم ہے
اہل پشاور کی خوش قسمتی ہے کہ انکو کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم جیسے ڈپٹی کمشنر ملے ہیں جو شدید طوفانی بارش کے دوران خیبر روڈ پر بارش کے پانی میں پھنسی گاڑیوں کو دھکے دے کر بارش کے پانی سے نکالنے میں مصروف ہیں ، ہمیں ایسے افسران پر فخر ہے اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں دے ۔ آمین
*کیپٹل سٹی پولیس پشاور*
*پریس ریلیز مورخہ 30 جولائی 2024*
*(تھانہ مچنی گیٹ پولیس کی اہم کاروائی، راہزنی، ڈکیتی اور چوری میں ملوث چار رکنی گروہ بے نقاب، ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 14لاکھ روپے نقدرقم، کلاشنکوف، پستول، تین عدد بیٹریاں اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی برآمد)*
پشاور( ) افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر کارروائیاں جاری ہیں، *ایس پی ورسک ڈویژن محمد جواد اسحاق* کی نگرانی میں *ڈی ایس پی ورسک سرکل ارباب نعیم حیدر* اور ایس ایچ او تھانہ مچنی عبداللہ جلال خان نے دیگر تفتیشی افسران کے ہمراہ کامیاب کارروائی کی ہے، جس کے دوران ڈکیتی ، راہزنی اور چوری میں ملوث گروہ کا سراغ لگا کر چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں، جو اہل خانہ کی غیر موجودگی میں گھر کے تالے توڑ کر قیمتی طلائی زیورات، لاکھوں روپے نقد رقم، اسلحہ اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے میں بھی ملوث ہیں، گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے اپنے جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 14 لاکھ روپے نقد رقم، ایک عدد کلاشنکوف، ایک عدد پستول، تین عدد بیٹریاں اور واردات میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے،
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے، دوڑ میں چپل پہنے نوجوان نے 400 نوجوانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔🫡
نوشہرہ/ ڈی پی او اظہر خان کی پریس کانفرنس
نوشہرہ میں سینئیر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار
نوشہرہ: ملزمان نے 37 لاکھ روپے کے عوض سینئر صحافی کو قتل کیا۔ ڈی پی او اظہر خان
نوشہرہ: دونوں ملزمان نے صحافی کو بھرے بازار میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی پی او
نوشہرہ: ہم نے اس واقع میں ملوث ملزم کو دس دن میں گرفتار کیا۔ ڈی پی او
نوشہرہ: صحافی حسن زیب کو پلاٹ کے لین دین پر قتل کی گیا۔ ڈی پی او
نوشہرہ: صحافی حسن زیب کو ملزم دوسرے ساتھی کے مدد سے قتل کیا۔
نوشہرہ : ملزمان اور مقتول دونوں کے درمیان کافی گالم گلوج بھی ہوئی تھی۔ ڈی پی او
نوشہرہ: ملزم اشفاق اور زوہیب دونوں مرکزی ملزم ہے۔ ڈی پی او