Press Agency Of Pakistan

  • Home
  • Press Agency Of Pakistan

Press Agency Of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Press Agency Of Pakistan, Media/News Company, .

*گلگت :(انفارمیشن رپورٹ)*لیفٹننٹ جرنیل نجم خان کا بیٹا ڈاکٹر برگیڈئیر عرفان نجم شین  جن کا تعلق ضلع استور کے معروف گاؤں ...
01/09/2024

*گلگت :(انفارمیشن رپورٹ)*

لیفٹننٹ جرنیل نجم خان کا بیٹا ڈاکٹر برگیڈئیر عرفان نجم شین جن کا تعلق ضلع استور کے معروف گاؤں بونجی کے (پھوکو )فیملی سے ہے ۔
چار دہائیوں سے اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریاں بطریقِ احسن انجام دینے کے بعد کل بروزِ جمعہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے.
مبارکباد کے ساتھ ساتھ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مستقبل میں انہیں مزید رحمتوں اور عزتوں سے نوازے .
آمین ثم آمین
*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

*بریگیڈیئر رفعت علی خان کا فوجی کیریئر*برگیڈئیر رفعت علی خان جن کا تعلق ضلع استور کے معروف گاؤں بونجی کے (پھوکو )فیملی  ...
01/09/2024

*بریگیڈیئر رفعت علی خان کا فوجی کیریئر*

برگیڈئیر رفعت علی خان جن کا تعلق ضلع استور کے معروف گاؤں بونجی کے (پھوکو )فیملی سے ہے ۔ برگیڈئیر رفعت علی خان نے 1992 میں پاک آرمی میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ جوائن کیا ۔ شنید رہے کہ برگیڈئیر رفعت ، گلگت بلتستان کے سب سے پہلے برگیڈئیر کے عہدے میں فائز ہونے والے برگیڈئیر (R) برکت علی خان کے بیٹے ہیں ، آپ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ، جنہوں نے پاک آرمی میں اپنی کمال مہارت اور بہادری سے اپنا لوہا منوایا ، آپ بے حد ملنسار ، مہمان نواز اور غریب پرور انسان ہیں ۔ برگیڈئیر رفعت بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی کمال مہارت اور بہادری سے پاک آرمی میں کئی ایک تمغے حاصل کیے جن میں ستارہ امتیاز ملٹری اور ستارہ بسالت نمایاں ہیں ۔ آپ ایک کم گو اور شریف طبیعت کے مالک ہیں ۔ آپ نے اپنی کمال مہارت اور قابلیت کے ایماء پر PMA میں پلاٹون کمانڈر رہے۔آپ کی بہادری پاک آرمی میں مثالی رہی ہے ، آپ اپنی 33 سالہ مدت ملازمت میں مختلف مقامات پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے جن میں سے

1. آپ پاک آرمی میں برگیڈ میجر رہے
2. کرنل سٹاف جہلم رہے
3. سیکٹر کمانڈر ISI کراچی رہے
4. 30 برگیڈ کمان آپ کے زیر سایہ رہی
5. اینٹی نارکوٹکس کے COS رہے
6. ۔AK 8 کے کمانڈنگ آفیسر رہے
آپ نے اپنی 33 سالہ مدت ملازمت مکمل کر آج مورخہ 31 اگست 2024 کو پاک آرمی میں برگیڈئیر کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے ۔ اللّٰہ سے دعاگو ہیں کہ اللّٰہ آپ کی بقیہ زندگی میں برکت عطا فرمائے اور ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ امین⭐⭐⭐🌙

*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

*گلگت :(انفارمیشن رپورٹ)* کیپٹن محمد اکرم  کو پاکستان آرمی میں کیپٹن سے میجر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے م...
01/09/2024

*گلگت :(انفارمیشن رپورٹ)*

کیپٹن محمد اکرم کو پاکستان آرمی میں کیپٹن سے میجر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے۔
#مارخور 🇵🇰✌️

*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

 لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی مقامی قبائلی عمائدین اور معززین کے ک...
01/09/2024



لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی مقامی قبائلی عمائدین اور معززین کے کردار کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔ تمام اغوا شدہ افراد بحفاظت اپنے گھروں کو واپس پہنچ چکے ہیں۔

President Asif Ali Zardari conferring the award of Nishan-i-Imtiaz (Military) upon the Commander of the Ground Forces of...
28/08/2024

President Asif Ali Zardari conferring the award of Nishan-i-Imtiaz (Military) upon the Commander of the Ground Forces of the People’s Liberation Army of China, General Li Qiaoming, at Aiwan-e-Sadr

*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

⚡بیلہ کیمپ میں اسپیشل سروسز گروپ کا آپریشن مکمل الحمدللہ تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے ایس ایس جی کی  خصوصی ...
26/08/2024

⚡بیلہ کیمپ میں اسپیشل سروسز گروپ کا آپریشن مکمل الحمدللہ تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے

ایس ایس جی کی خصوصی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں-

*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

پاکستان آرمی کی میجر سانیہ صفدر، جو کہ اقوام متحدہ کے فورس میں سائپرس (UNFICYP) کے ساتھ خدمات انجام دے رہی ہیں، 2023 کے ...
24/08/2024

پاکستان آرمی کی میجر سانیہ صفدر، جو کہ اقوام متحدہ کے فورس میں سائپرس (UNFICYP) کے ساتھ خدمات انجام دے رہی ہیں، 2023 کے لیے 'سرٹیفکیٹ آف ریکگنیشن' حاصل کرنے والی پہلی امن فوجی بن گئی ہیں۔

انہیں یہ اعزاز صنفی مساوات کے فروغ کے لیے دیا گیا ہے۔ میجر سانیہ صفدر کی اس شاندار کامیابی کو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا گیا ہے۔ ان کی یہ خدمات دنیا بھر میں امن کی بحالی اور خواتین کے حقوق کی ترجمانی کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھی جا رہی ہیں۔

ان کے اس کارنامے کو اقوام متحدہ کے حکام نے سراہا اور انہیں ایک رول ماڈل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جو دیگر ممالک کے امن فوجیوں کے لیے بھی مشعلِ راہ بن سکتی ہیں۔ میجر سانیہ صفدر کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ پاکستانی خواتین عالمی سطح پر مثبت تبدیلی کے لیے موثر کردار ادا کر رہی ہیں۔

یہ سرٹیفکیٹ نہ صرف ان کی ذاتی کاوشوں کا اعتراف ہے بلکہ یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ پاکستانی فوج میں خواتین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تسلیم کیا جا رہا ہے اور انہیں اہم عالمی مشنز میں اہم ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔ میجر سانیہ کی اس کامیابی کو پاکستان میں خواتین کے لیے ایک امید کی کرن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو ان کے حوصلے بلند کرنے اور آگے بڑھنے کی تحریک فراہم کرے گی۔
*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

Students from Harvard Business School recently had the honor of meeting Chief of Army Staff (COAS) General Asim Munir. T...
23/08/2024

Students from Harvard Business School recently had the honor of meeting Chief of Army Staff (COAS) General Asim Munir.

The meeting provided a unique opportunity for the students to engage with one of Pakistan's top military leaders and gain insights into the strategic and leadership aspects of his role.

This interaction underscored the importance of cross-cultural and global perspectives in leadership and management education, offering the students valuable lessons from a distinguished military career.



*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

جشن آزادی منانے والوں اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے.،گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھ...
20/08/2024

جشن آزادی منانے والوں اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے.،گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں....
ایک گزارش، ایک پیغام. 👍🏻🇵🇰

❤❤

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئ...
20/08/2024

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا مقصد فوجیوں کی تربیت اور مختلف آلات کی کارکردگی جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سٹرٹیجک پلان ڈویژن، آرمی سٹرٹیجک فورس کمانڈ، سائنسدانوں اور انجینئرز نے تجربے کا مظاہرہ دیکھا، ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور دیگر عملے کی صلاحیتوں کو سراہا۔

Lt Gen Ahmed Dawood Salman, Secretary Defence of Iraq called on General Sahir Shamshad Mirza, Chairman Joint Chiefs of S...
19/08/2024

Lt Gen Ahmed Dawood Salman, Secretary Defence of Iraq called on General Sahir Shamshad Mirza, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, at Joint Staff Headquarters, Rawalpindi.
Matters of bilateral interests including, emerging security environment and enhancement of security and defence cooperation between the two countries were discussed during the meeting.
The visiting dignitary commended the professionalism of Pakistan Armed Forces and acknowledged the sacrifices rendered by people and Armed Forces of Pakistan in the war against terrorism.

*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

On night 18/19 August 2024, movement of a group of Khwarij, who were trying to infiltrate Pakistan-Afghanistan border, w...
19/08/2024

On night 18/19 August 2024, movement of a group of Khwarij, who were trying to infiltrate Pakistan-Afghanistan border, was picked up by the security forces in Bajaur District.

Own troops effectively engaged and thwarted their attempt to infiltrate. Resultantly, five khwarij of Fitna al Khwarij were sent to hell, while four khwarij got injured.

However, during intense exchange of fire, three brave sons of soil; Naik Inayat Khan (age: 36 years, resident of District Khyber), Lance Naik Umer Hayat (age: 35 years, resident of District Mansehra) and Sepoy Waqar Khan (age: 25 years, resident of District Peshawar), having fought gallantly, embraced Shahadat.

Pakistan has consistently been asking Interim Afghan Government to ensure effective border management on their side of the border. Interim Afghan Government is expected to fulfil its obligations and deny the use of Afghan soil by Khwarij for perpetuating acts of terrorism against Pakistan.

Security Forces of Pakistan remain committed to secure its borders and such sacrifices of our brave soldiers further strengthen our resolve.

*PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN*

مخلصین ارض پاک کو 👈جشن آزادی مبارک ہو 🌹💖🇵🇰🌟 ‏ ‪‬
14/08/2024

مخلصین ارض پاک کو 👈جشن آزادی مبارک ہو 🌹💖🇵🇰🌟
‏ ‪‬

میجر جنرل ہارون حمید انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میں ڈی جی ایڈمنسٹریشن تعینات🇵🇰
03/08/2024

میجر جنرل ہارون حمید انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میں ڈی جی ایڈمنسٹریشن تعینات🇵🇰

Pak Army Assisting the commuters stucked due to rainfall
02/08/2024

Pak Army Assisting the commuters stucked due to rainfall

میجر جنرل انجم ریاض آئی جی ایف سی کے پی ( نارتھ ) تعینات
02/08/2024

میجر جنرل انجم ریاض آئی جی ایف سی کے پی ( نارتھ ) تعینات

02/08/2024

Arshad Nadeem once again dominates

02/08/2024

Press Agency Of Pakistan

میجر جنرل نور ولی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری ریسرچ سینٹر (ڈی جی ایم آر سی) تعینات 🇵🇰
01/08/2024

میجر جنرل نور ولی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری ریسرچ سینٹر (ڈی جی ایم آر سی) تعینات 🇵🇰

01/08/2024

.آئیں پاکستان کو مل کر مضبوط بنائیں
تاکہ کوئی بیرونی دشمن اور دشمنوں کے آلہ کار کوئی نقصان نہ پہنچا سکیں
پاکستان ہے تو ہم ہیں افواج پاکستان ہے تو ملک سلامت ہے

pakistan zindabad
27/07/2024

pakistan zindabad

20/07/2024

Here is a list of Directors General of Inter-Services Public Relations (DG ISPR) of Pakistan from 1947 to 2024:

1. Colonel Murray Harvey (1947-1948)
2. Colonel Kenyon (1948-1950)
3. Brigadier William Brown (1950-1952)
4. Brigadier Sher Ali Khan Pataudi (1952-1954)
5. Major General Aziz Khan (1954-1956)
6. Major General Wajid Ali Khan Burki (1956-1958)
7. Major General Jilani (1958-1960)
8. Major General Altaf Qadir (1960-1962)
9. Major General Sher Ali Khan Pataudi (1962-1964)
10. Major General Ghulam Habib (1964-1966)
11. Major General Fazal Muqeem Khan (1966-1969)
12. Major General S.G.M. Bhatty (1969-1971)
13. Major General A.O. Mitha (1971-1972)
14. Major General A.R. Siddiqi (1972-1974)
15. Major General Z.A. Khan (1974-1976)
16. Major General F.A. Chishti (1976-1978)
17. Major General S.K. Tressler (1978-1980)
18. Major General R.D. Singh (1980-1982)
19. Major General Saeed Ahmed (1982-1984)
20. Major General S.K. Tressler (1984-1986)
21. Major General A.R. Siddiqi (1986-1988)
22. Major General Azam Qadri (1988-1990)
23. Major General Rashid Qureshi (1990-1993)
24. Major General Mujibur Rahman (1993-1995)
25. Major General Saleem Umar (1995-1997)
26. Major General Athar Abbas (1997-1999)
27. Major General Rashid Qureshi (1999-2003)
28. Major General Shaukat Sultan (2003-2007)
29. Major General Athar Abbas (2007-2012)
30. Major General Asim Saleem Bajwa (2012-2015)
31. Lieutenant General Asim Bajwa (2015-2016)
32. Major General Asif Ghafoor (2016-2020)
33. Major General Babar Iftikhar (2020-2022)
34. Major General Ahmed Sharif Chaudhry (2022-2024)

PRESS_AGENCY_OF_PAKISTAN

General Sahir Shamshad Mirza, NI (M), Chairman Joint Chiefs of Staff Committee attended commemoration ceremony of 97th f...
19/07/2024

General Sahir Shamshad Mirza, NI (M), Chairman Joint Chiefs of Staff Committee attended commemoration ceremony of 97th founding day of People’s Liberation Army of People’s Republic of China as a Chief Guest on
19 July 2024.
The Chairman JCSC congratulated the people, civilians and military leadership, and all ranks of People’s Liberation Army, and praised the role of People’s Liberation Army in China’s development and its rapid modernisation to become an important force for regional peace and stability.
While addressing the audience, the Chairman JCSC highlighted close and fraternal “All Weather Friendship” between China and Pakistan and reaffirmed commitments to further expand and deepen the relationship.
During the speech, the Chairman JCSC also underscored Pakistan’s firm commitments to work closely with China on CPEC, defence cooperation and regional peace and stability.
The ceremony was attended by a large number of civilians and military officers, journalists, businessmen and members of the civil society.

دوستی کرو گے تو جان بھی حاضر ❣️اگر دشمنی کا ارادہ رکھا تو نسلیں بھی اجاڑ دے گےISI✌️🇵🇰🦌
12/07/2024

دوستی کرو گے تو جان بھی حاضر ❣️
اگر دشمنی کا ارادہ رکھا تو نسلیں بھی اجاڑ دے گے
ISI
✌️🇵🇰🦌

Pakistan Coast Guards active in service to the Nationپاکستان کوسٹ گارڈز وطن کی خدمت میں سرگرم                 *PRESS AGE...
10/07/2024

Pakistan Coast Guards active in service to the Nation

پاکستان کوسٹ گارڈز وطن کی خدمت میں سرگرم


*PRESS AGENCY OF PAKISTAN*

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میںہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئےشہدا ہمارا فخر
10/07/2024

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے

شہدا ہمارا فخر

Inter Service Intelligence Can Now Officially Track Your Calls and TextsBe Careful everyone's  ✌️🇵🇰*PRESS AGENCY OF PAKI...
09/07/2024

Inter Service Intelligence Can Now Officially Track Your Calls and Texts
Be Careful everyone's
✌️🇵🇰

*PRESS AGENCY OF PAKISTAN*

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے سا...
09/07/2024

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی۔ سمری کے مطابق فیصلہ قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

کابینہ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایجنسی کا نامزد کیے گئے افسر کو فون کال میں مداخلت یا اس کو ٹریس کرنے کا اختیار ہوگا۔ ایجنسی اس کام کے لیے گریڈ 18 سے کم کے افسر کو تعینات نہیں کر سکے گی۔ کابینہ نے نامزدگی کا اختیار پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دیا ہے۔

Address


Telephone

+994409185502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Agency Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share