Karachi Province

Karachi Province This page is specially for updates

14/07/2023
2 بچوں کا باپ, 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی, بوڑھے ماں باپ کا سہارا 26 سالہ احسان اللہ, شام کو فیکٹری میں مزدوری کرکے گھر لوٹ...
14/07/2023

2 بچوں کا باپ, 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی, بوڑھے ماں باپ کا سہارا 26 سالہ احسان اللہ, شام کو فیکٹری میں مزدوری کرکے گھر لوٹا تھا کھانا کھا کر گھر کے باہر دوستوں کے ساتھ جاکر بیٹھا تاکہ دن بھر کی تھکاوٹ دور کرسکے لیکن کیا معلوم تھا کہ اپنی ہی گلی و دہلیز پر بے رحم ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوجائگا پندرہ بیس ہزار والا موبائل تو چھین گئے لیکن 26 سال لگا کر جس بوڑھے باپ نےاپنے اور بیٹیوں کا سہارا جو تیار کیا تھا وہ ایک ہی لمحہ میں چھین گئے, پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

کراچی گلستان جوہر میں مقامی لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا حسنین بلتی ہزار گوٹھ سے گرفتار۔ حسنین بلتی کا تعلق ب...
12/07/2023

کراچی گلستان جوہر میں مقامی لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا حسنین بلتی ہزار گوٹھ سے گرفتار۔ حسنین بلتی کا تعلق بلتستان سے ہے یہ شخص روزگار کیلئے کراچی آیا تھا۔ اگر زیادہ شرح تعلیم والے علاقوں میں کے بجائے کراچی کے گوٹھوں میں آپریشن کیا جائے تو نوے فیصد جرائم ویسے ہی ختم ہو جائیں گے۔ بدقسمتی سے حالیہ حلقہ بندیوں میں سب سے زیادہ یونین کونسل انہیں گوٹھوں کو دی گئیں ہیں جہاں شرح تعلیم اور ٹیکس ادائیگی کی شرح سب سے کم ہے۔ یعنی شہر کے مستقبل کا فیصلہ یہ جاہل چور اچکے منشیات فروش ڈاکو لٹیرے کرتے ہیں 🙏🙏

Ye larka monday raat sa lapata ha akhri bar ayesha manzil par dekha gaya tha  NED university ka student ha (civil engine...
12/07/2023

Ye larka monday raat sa lapata ha akhri bar ayesha manzil par dekha gaya tha NED university ka student ha (civil engineering) kisi ko khabar mily tu is number par rabta kary
03249503997
03033470351

09/07/2023

*تمام اساتذہ سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو اپنے اسکول کے طلباء کے واٹس ایپ گروپ میں بھیجیں تاکہ والدین بچوں کے روزانہ اسکول جانے کی اہمیت کو سمجھ سکیں* 👌

بےوقوف آدمی! پہلے سستی بجلی تو دے کہ لیپ ٹاپ چارج کرسکیں! ‎
09/07/2023

بےوقوف آدمی! پہلے سستی بجلی تو دے کہ لیپ ٹاپ چارج کرسکیں!

*کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا*کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے ...
09/07/2023

*کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا*

کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس نے ملزم کا خاکہ تیار کرالیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاکہ سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے سے متعلق 300 لوگوں سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔

نوکری ملے نہ ملے ہمارابپیٹ بھریںحرام کی کمائی کے مختلف ذریعے.آئی بی اے کی طرف سے سندھ کے بےروزگار نوجوانوں کو لوٹنے کا ن...
09/07/2023

نوکری ملے نہ ملے
ہمارابپیٹ بھریں
حرام کی کمائی کے مختلف ذریعے.
آئی بی اے کی طرف سے سندھ کے بےروزگار نوجوانوں کو لوٹنے کا نئا طریقا.
5 سے 15 اسکیل گریجویشن ٹیسٹ کے پاس امیدوار 350 روپے دیکر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں.
کل 78000 ہزار پاس امیدوار ہیں 78 ہزار کو 350 سے ضرب کریں تو 27300000 بنتے ہیں.
یہ مکمل طور پر نوجوانوں کے ساتھ زیادتی ہے.
ہمارے گزارش ہے کہ اس بات کا مکمل نوٹس لیا جائے.

08/07/2023

یہ وڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
شیئر بھی کردینا تاکہ پتہ چل سکے ہم اس حال کیوں پہنچے

پی پی پی سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی پوتی مہران چانڈیو کی بیٹی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر انتقال کر گئیں 😢
08/07/2023

پی پی پی سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی پوتی مہران چانڈیو کی بیٹی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر انتقال کر گئیں 😢

07/07/2023

گزشتہ رات اعظم بستی نالا پار ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ۔ ریاستی اداروں نے عوام کو کرمنلز کے آگے لاوارث چھوڑ دیا ۔

07/07/2023

کراچی میں پہلی بار پلاسٹک روڈ کا کامیاب تجربہ، پلاسٹک کے کچرے سے حیرت انگیز سڑک بنائی گئی۔

06/07/2023

اس کو اپنے سارے گروپس میں پوسٹ کریں اور سب کو بھیجیں۔ تقریبآ تیس کھرب کا معاملہ ہے جو وطن عزیز کو اپنی ٹانگوں پر کھڑا کر سکتا ہے ان شاءاللہ

06/07/2023

خود کشی کرنے والے جہانگیر ترین کے بھائی کا آخری خط منظرعام پر آگیا
میرا اللہ بہت بڑا دولت بھی کام نہیں آسکتی دنیا کے ڈاکٹر بھی تھک ہار جاتے ہیں جب وہ شفا عطا نہ کرے
بہت بڑا سبق ہے دنیا لئی

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاسکی ایف آئی آر بھی عمران خان پر کاٹے جانے کا امکان ۔ جہانگیر ترین کے بھائی...
06/07/2023

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اسکی ایف آئی آر بھی عمران خان پر کاٹے جانے کا امکان ۔

جہانگیر ترین کے بھائی، معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔

05/07/2023

کڑوا سچ داد دینی پڑیگی اسکی ہمت کو

(1st june 2023) ko UBL safoora se 15 lac cash lykr banda wapsi arha tha or johar block 2 cafe qabail restaurant ki gali ...
05/07/2023

(1st june 2023) ko UBL safoora se 15 lac cash lykr banda wapsi arha tha or johar block 2 cafe qabail restaurant ki gali se ye 4 daku paise gun point pr lykr frar hogay aj ek mah guzar gya inki videos or pics sb police ko Provide ki jachuki hen jb in face or bilqul clear hen mgr afsos se kehna parta hy na police ne abi tk koi surakh lgaya na abi tk koi ek banda pakra na hi koi progress ki

یہ جناح ہاسپٹل کے وارڈ نمبر 10 میں موجود ہے ہسپتال کی کنڈیشن بھی چیک کریں اور مریض کی حالت بھی چیک کریں اور اس کے اوپر ا...
03/07/2023

یہ جناح ہاسپٹل کے وارڈ نمبر 10 میں موجود ہے ہسپتال کی کنڈیشن بھی چیک کریں اور مریض کی حالت بھی چیک کریں اور اس کے اوپر اس کے پرائیویسی چیک کریں

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل 34 کلومیٹر فی لیٹر  پٹرول ایوریج  قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے مگر یہ آفر پاکستانی حکومت کی ن...
03/07/2023

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل 34 کلومیٹر فی لیٹر پٹرول ایوریج قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے
مگر یہ آفر پاکستانی حکومت کی نہیں ہے بلکہ انسانوں کے ملک انڈیا کی اپنے عوام کیلئے ہے،

Address

Glider
Mount Duneed, VIC
3217

Telephone

+61466940246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Province posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Mount Duneed media companies

Show All