Sabee Kazmi Live

Sabee Kazmi Live Sharing information, updates and education
(3)

10/12/2024

▪جنوری میں تخت الٹے گا انٹرنیشنل رپورٹ جاری۔۔۔
قہقے لگانے والوں،رجیم چینج والوں کا انجام کیا ہوا؟
▪خان سپریم کورٹ آمد ججز کی حکومت کو انتباہ۔۔۔
▪اہم شخصیات پر امریکا نے پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔
▪امریکی کانگریس ارکان اسلام آباد سانحہ پر چیخ اٹھے۔۔۔
▪سقوطِ ڈھاکہ بڑے دن سے پہلے خان کا اہم جلسہ۔۔ اعلانِ جنگ
▪سول نافرمانی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی شہباز کی کانپیں ٹانگ گئی۔۔
▪ججز کو دھمکیاں لاہور ہائیکورٹ سرکاری افسران داخلے پر پابندی عائد
▪مریم نواز کا دورہ چین فلاپ۔۔۔ چینی حکومت کی عدم دلچسپی۔۔۔۔
▪شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتار کرنے کا پلان۔۔۔
▪سوشل میڈیا بندش کیس۔۔۔ ججز کا سنے سے انکار کیوں؟

10/12/2024

خان کا مطالبہ تسلیم کروانے پر دباؤ بڑھ گیا، اعلان آگیا
امریکی پاکستانی ارب پتی اور ٹرمپ ٹویٹ کا معاملہ
انگریزی میں پریس کانفرنس بڑا بھونچال تیار
مولانا کا آی ایم ایف سے کیا تنازعہ شروع ہوگیا
دو بڑے اجلاس آج، پارلمینٹ اور تحریک انصاف
خان کے دو کیسز سے آج بہت کچھ طے ہوگا
شام میں تبعدیلی کے اثرات پاکستان پر کیسے

09/12/2024

استعفے دو گھر جاو خان کا پارٹی رہنماؤں کو دو ٹوک پیغام

09/12/2024

▪بشری بی بی خان سے ملاقات۔۔ تحریک انصاف بڑی تبدیلیاں۔۔ ڈی چوک کیا ہوا۔۔واپس کون آیا۔۔۔
▪اڈیالہ اہم کیسز کی سماعت خاص ملاقاتیں۔۔۔ خان اگلا لائحہ عمل کیا
▪ٹرمپ نے اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اڑا دیا۔۔۔ چھے جنوری یعنی پاکستانی نو مئی۔۔۔تمام افراد عام معافی کا اعلان
▪یحییٰ آفریدی کی شامت۔۔ منصور کے بعد چھے ججز کا خط۔۔۔
▪فوجی عدالتوں کو بڑا دھچکا۔۔ سپریم کورٹ کا فوجی فیصلے ماننے سے انکار
▪مولانا کی اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی۔۔ ڈی چوک آنے کا عندیہ۔۔۔
▪ن لیگی الیکشن کمیشن کو منہ کی کھانی پڑ گئی۔۔ حق سچ کا سپاہی عدل بازائی کی جیت
▪مریم نواز کی چین میں بھی شو بازیاں۔۔۔ چینی ٹریکٹر پر چڑھ گئیں
▪انور مقصود نے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگ لی

08/12/2024

مینڈیٹ واپسی پر تیار۔۔۔

08/12/2024

سول نافرمانی تحریک چلنے سے پہلے ہی خان کامیاب۔۔ مزاکرات فائنل
13دسمبر سے پہلے خوشخبری۔بڑے بریک تھرو امکان
آزاد کشمیر میں عوام کی جیت، آرڈیننس واپس، معاملات طے ہوگیے
اسلام آباد نو گو ایریا۔۔ ، انور مسعود اغواء
عالمی سیاست میں بڑی تبدیلی حافظ کا خاتمہ۔۔
شام میں کیا ہورہا ہے،
بشار الاس کو ہٹانے کے بعد کیا معاملات ہیں؟
مڈل ایسٹ کے ساتھ معاملات پر عمران خان کے معاملات پر کیا ہوگا

07/12/2024

72 گھنٹے کیوں اہم ؛ کشمیر وزیراعظم ہاوس گھیراؤ
14 دسمبر جنرل فیض کا فیصلہ، بڑا استعفےٰ انکار
ڈی چوک کنٹینر دوبارہ ،بیلاروس صدر کون نکلا
صحافیوں پر کریک ڈاون
رانا ثناالله گرفتار؟

07/12/2024

الیکشن دھاندلی، خان کی خیبر پختونخواہ جیل منتقلی اڈیالہ سے اور ملٹری ٹرائل 9 مئی فیصلہ کن مراحل،
تحریک ، باہیکاٹ یا رہائی؟
ڈیڈ لائن پر حکومت کی کانپیں ٹانگ گئیں۔ اوورسیز ریمٹنسز، مصنوعات کا باہیکاٹ،سول نافرمانی،
سوشل میڈیا پر کریک ڈاون مزکرات،فضل الرحمان کا کردار؟ خان کے سخت بیانات اور لیڈرشپ کا کردار
ثمینہ پاشا کے ساتھ

06/12/2024

13 دسمبر خان ڈیڈ لائن۔ سول نافرمانی تحریک ؛نیا عبوری سیٹ اپ 20 شرائط۔ ایک اور لانگ مارچ،بشری بی بی

06/12/2024

عمران خان نے اپنا پہلا کارڈ شو کر دیا گرتی ہوئی دیواروں کو بہت بڑا دھکا اور یہ ایسا کارڈ تھا جو کسی نے سوچا نہیں تھااس حکومت کا دھڑن تختہ تیار ۔۔۔
دوسری بڑی خبر امریکہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے پیغام عمران خان کو جیل میں پہنچ گیا
اور برطانیہ سے بھی کچھ اہم لوگوں کی پاکستان آمد۔۔۔۔۔
انٹرنیشنل دنیا سے اسلام اباد پر حکومت پر مشکلات میں اضافہ، انٹرنیشنل میڈیا درد سر بن گیا
سوشل میڈیا نہیں سنبھالا جا رہا اور وہ روپے لگائے گئے ناکامی ۔۔۔۔گولی کیوں چلائی مصنوعات کا بائیکاٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے
نون لیگ کے صحافیوں اسٹیبلشمنٹ کے پیغام رسانوں کی منت ترلاش شروع تحریک انصاف سے درخواست کی جا رہی ہے
ازاد کشمیر میں بڑا احتجاج پولیس عوام امنے سامنے

05/12/2024

▪خان کا اڈیالہ میں جلسہ 70 رہنماؤں سے خطاب

05/12/2024

اڈیالہ جیل کیا ہوتا رہا

05/12/2024

یہ اسٹیبلشمنٹ خان کے سامنے سرینڈر کو تیار ہے، عوام خان کی کال پر دوبارہ تیار، بڑے رہنما کے انکشافات

04/12/2024

خان بڑا سرپرائزتیار، بشری بی بی اڈیالہ ملاقات; جمعہ اسٹیبلشمنٹ پر بھاری؛PTI بڑا انٹرنیشنل جواب تیار

04/12/2024

▪️سعودیہ فرانس کا شہباز سے مطالبہ دباؤ بڑھ گیا
▪️فوج بیرکوں میں واپس عوام کی جیت
▪️پختونوں کے خلاف سازش بے نقاب
▪️عطاٹرٹر کو پی ٹی آئی کارکن کا منہ توڑ جواب
▪️تحریک انصاف اگلا احتجاج تاریخ کب؟
▪️مائنس شہباز فارمولا بلاول کی واردات

03/12/2024

خون کا بدلہ خان کا اعلان ؛ بڑی سازش بھی ناکام; خان کا آخری کارڈ کیا؟ جرنل رانی کی دھمکیاں; مارشل لا

03/12/2024

سانحہ اسلام آباد، سعودیہ نے شہباز کو طلب کرلیا;آپریشن بلڈ واٹر؛ انٹرنیشل کیس شروع ;IMF قسط انکار

03/12/2024

عمران خان کی رہائی کیسے ممکن ہے، کونسے دو بڑے آپشن ہیں
کمپنی کی مصنوعات باہیکاٹ سے کتنا نقصان ہوا؟
تحریک انصاف کی لیڈرشپ ، مراد سعید خان کا ٹرمپ کارڈ
آنے والے دنوں میں حالات کیا ہونگیں۔
تمام معاملات پر وقار ملک کے ساتھ تفصیلی ڈسکشن

Address

Melbourne
Melbourne

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabee Kazmi Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabee Kazmi Live:

Share


Other News & Media Websites in Melbourne

Show All