Gilgit Baltistan Updates

  • Home
  • Gilgit Baltistan Updates

Gilgit Baltistan Updates GB Updates is Gilgit Baltistan’s First Digital Platform. We Delivers Latest Breaking News & Reports.

راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، چار سالہ بچہ میٹرو بس کے نیچے آکر جاں بحق، بچہ والدین کے ہمراہ بس...
15/11/2024

راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، چار سالہ بچہ میٹرو بس کے نیچے آکر جاں بحق، بچہ والدین کے ہمراہ بس سے اترا تو بس چل پڑی، اور ٹائر تلے آگیا، میٹرو بس انتظامیہ غائب، لواحقین کا میٹرو بس انتظامیہ کے رویئے کے خلاف احتجاج

15/11/2024

گلتری سے سکردو جانے والے لاپتہ افراد کو کیسے ریسکیو کیا گیا؟

گلتری سے سکردو آتے ہوئے دو گاڑیاں گذشتہ 24 گھنٹوں سے غائب ہے جس میں 14 افراد سوار تھے ان سے رابطہ بھی نہیں ہورہے۔ انہیں ...
15/11/2024

گلتری سے سکردو آتے ہوئے دو گاڑیاں گذشتہ 24 گھنٹوں سے غائب ہے جس میں 14 افراد سوار تھے ان سے رابطہ بھی نہیں ہورہے۔ انہیں ریسکیو کرنے کےلیے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر نے اڑان بھرلی، ان کی تلاش میں سکردو اور گلتری دونوں طرف سے زمینی آپریشن بھی جاری۔۔۔

13/11/2024

کے کے ایچ تھلیچی کوسٹر حادثہ اپڈیٹ

منگل کی رات تک کل (13) نعشیں جن میں ( 06 خواتین 06 مرد اور ایک بچہ شامل ھیں) کی نعشوں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال استور پہنچا دیا گیا ھے۔
تفصیل زیل ھے۔
1 ۔ظفر اقبال ولد غلام نبی سکنہ تھینگ پریشنگ
2.۔ضیاولدین ولد رسول خان سکنہ پریشنگ
3۔شمس الدین ولد عبد الوھاب سکنہ پریشنگ
4۔روبینہ زوجہ ضیاولدین سکنہ پریشنگ
5۔ قونین ولد محمد حسین سکنہ پریشنگ
6۔ ناھید دختر عبدالوھاب سکنہ پریشنگ
7۔ خاتون دلہا کی خالہ زاد بہن سکنہ چکوال راولپنڈی
8 ۔محمد شاہ ولد جعفر خان سکنہ پریشنگ استور
9۔ نامعلوم خاتون بغیر شناخت سکنہ پریشنگ
10۔کاملہ دختر فقیر محمد سکنہ پکورہ
11۔ کلثوم دختر غلام عباس سکنہ پریشنگ
12۔04 سالہ بچہ ولد ضیاوالدین سکنہ پریشنگ
13۔ طاھرولد جعفر خان سکنہ پریشنگ
زخمیوں کی تفصیل
1۔ ملایکہ دختر رسول خان سکنہ پریشنگ استور (دلہن)
میڈیا سیل ریسکیو 1122 استور

12/11/2024

استور سے راولپنڈی جانے والی بس کو خوفناک حادثہ

10/11/2024

گلگت بلتستان کیلئے ایک اور اعزاز
تعلیمی میدان میں محمد سعید کا کارنامہ

09/11/2024

گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ نے منظوری دیدی، اہم خبر

06/11/2024

گلگت بلتستان آنے اور جانے والی بسوں کو سخت احکامات، انتظامیہ ان ایکشن

شہر سکردو میں بڑھتے حادثات اور ریسکو ڈیپارٹمنٹ کا شہر میں کافی نہ ہونا ایک اہم مسئلہ ہے جو کہ شہر سکردو کے عوام کے ساتھ ...
05/11/2024

شہر سکردو میں بڑھتے حادثات اور ریسکو ڈیپارٹمنٹ کا شہر میں کافی نہ ہونا ایک اہم مسئلہ ہے جو کہ شہر سکردو کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔
شہر سکردو اس وقت سیاحت کا حب ہے اور یہاں روزبروز بڑھتی ہوئی سیاحت اور آبادی کے حساب سے ریسکیو کا عملہ ناکافی ہے۔ اس حوالے سے اگر مقامی ذمہ داران، حکومتی نمائندے اگر مزید فنڈز جاری کروائیں اور محکمے میں عملے سمیت ضروری سامان کا اضافہ کیا جائے اور ہر مقام پر ریسکیو کا عملہ موجود ہو تو کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعات رونما ہونے کی صورت میں ریسکیو کا عملہ بروقت پہنچ سکے گا۔
تحریر: حیدر علی

04/11/2024

ایجوگیٹ سکول اینڈ کالج سکردو میں تقریب یوم آزادی گلگت بلتستان و ایجوکیشنل ایکسپو 2024

سکردو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔۔  حمید گڑھ میں واقع سرکاری کوارٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی،...
03/11/2024

سکردو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔۔
حمید گڑھ میں واقع سرکاری کوارٹر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں سیشن جج کی اہلیہ اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئے۔

کھرمنگ : کھرمنگ خاص پُل کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے دو گاڑیوں میں تصادم، پاک آرمی کی گاڑی اور لوکل گاڑیوں میں تصادم ، ت...
02/11/2024

کھرمنگ : کھرمنگ خاص پُل کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے دو گاڑیوں میں تصادم، پاک آرمی کی گاڑی اور لوکل گاڑیوں میں تصادم ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں، لوکل گاڑی کے آئر بیگس نکلنے کی وجہ سے نقصان نہیں، زراٸع کے مطابق حادثے کی وجہ سے ٹریفک معطل، اب تک کوئی فیصلہ نا ہو سکا۔

گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئرکیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستانعلامہ ساجد علی نقوی
01/11/2024

گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئر
کیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
علامہ ساجد علی نقوی

یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر تمام گلگت بلتستان کے باسیوں کو مبارکباد         ❤️
01/11/2024

یکم نومبر
جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر تمام گلگت بلتستان کے باسیوں کو مبارکباد

❤️

31/10/2024

گلگت بلتستان کے علاقے استور،گدائی میں اچانک ریچھ آگیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

22/10/2024

سکردو: چندہ میں نوجوانوں کا اپنی مدد آپ کے تحت صفائی مہم - خصوصی گفتگو

12/10/2024

علی امین گنڈاپور کو پھولوں سے سجادیا گیا۔۔
عمران خان بھی موجود، گنڈاپور کے سر پر ہاتھ رکھ دیا۔۔۔۔
ماضی کی یادگار وائرل دلچسپ ویڈیو

11/10/2024

علی امین گنڈاپور کو پھولوں سے سجادیا گیا۔۔
عمران خان بھی موجود، یادگار وائرل ویڈیو

Address

Gilgit Baltistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan Updates:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share