Bahria Town News

  • Home
  • Bahria Town News

Bahria Town News Bahria Town News is a platform where we share news about Bahria Town, Malik Riaz, and Ali Riaz Malik

بحریہ ٹاؤن کراچی میں 6 لین والا لانگ جی پل موجود ہے۔ جناح ایونیو کو بحریہ پیراڈائز سے ملانے والا یہ پل 330 فٹ لمبا اور 1...
17/02/2024

بحریہ ٹاؤن کراچی میں 6 لین والا لانگ جی پل موجود ہے۔ جناح ایونیو کو بحریہ پیراڈائز سے ملانے والا یہ پل 330 فٹ لمبا اور 100 فٹ چوڑا ہے۔




بحریہ ٹاؤن وہ جگہ ہے جس نے عوام کو پر آسائش زندگی جینے کی امنگ دی
12/02/2024

بحریہ ٹاؤن وہ جگہ ہے جس نے عوام کو پر آسائش زندگی جینے کی امنگ دی




ملک ریاض کا شکریہ، بحریہ ٹاؤن دنیا کے کسی بھی خطے سے خوبصورت ترین رہائشی علاقہ ہے
07/02/2024

ملک ریاض کا شکریہ، بحریہ ٹاؤن دنیا کے کسی بھی خطے سے خوبصورت ترین رہائشی علاقہ ہے




07/02/2024

جہاں پورا شہر کراچی پانی میں ڈوب گیا، وہیں بحریہ ٹاؤن اپنے شاندار اور جدید انفراسٹرکچر کی بدولت بارش سے محفوظ رہا۔ ملک ریاض کا شکریہ جنہوں نے کراچی کی عوام کیلئے ایسی شاندار سوسائیٹی بنائی جس سے لوگوں کی زندگیاں آسان ہوگئیں

25/01/2024

ملک ریاض کیخلاف منفی پراپیگنڈا بےنقاب، زرد صحافت کے سرخیل و پاکستان میں جھوٹی خبروں کا بانی ہارون رشید رانگ نمبر نکلا


24/01/2024

پاکستان میں پراپرٹی کی دنیا میں انقلاب برپا، ملک ریاض کی خصوصی کاوشوں کی بدولت بحریہ ٹاؤن میں عالمی معیار کی سہولیات رہائیشیوں کو میسر کی جارہی ہیں۔




سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب حالیہ بیانات کی واضح تردید کرتا ہوں: ملک ریاض کا ٹویٹ
23/01/2024

سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب حالیہ بیانات کی واضح تردید کرتا ہوں: ملک ریاض کا ٹویٹ

بحریہ ٹاؤن نے اپنے پراجیکٹس میں لوگوں کو کام دیا جس سے روزگار کی فراوانی ہوئی اور بہت سی صنعتوں کو فروغ ملا
23/01/2024

بحریہ ٹاؤن نے اپنے پراجیکٹس میں لوگوں کو کام دیا جس سے روزگار کی فراوانی ہوئی اور بہت سی صنعتوں کو فروغ ملا




مفت راشن کی تقسیم کا اعلان، ملک ریاض نے انسانیت کی خدمت کی نئی مثال قائم کر دی
20/01/2024

مفت راشن کی تقسیم کا اعلان، ملک ریاض نے انسانیت کی خدمت کی نئی مثال قائم کر دی

ملک کی خدمت کا عزم لیے ملک ریاض کی جانب سے ایک اور بڑی کاوش، غریبوں میں مفت راشن کی تقسیم
20/01/2024

ملک کی خدمت کا عزم لیے ملک ریاض کی جانب سے ایک اور بڑی کاوش، غریبوں میں مفت راشن کی تقسیم

معاشی تنگیوں کو کم کرنے کا عزم، ملک ریاض نے مفت راشن تقسیم کرنے کا اعلان کردیا
20/01/2024

معاشی تنگیوں کو کم کرنے کا عزم، ملک ریاض نے مفت راشن تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

غربت کیخلاف ملک ریاض کا موثر اقدام، ملک بھر میں ضرورت مندوں کو مفت راشن کی تقسیم
20/01/2024

غربت کیخلاف ملک ریاض کا موثر اقدام، ملک بھر میں ضرورت مندوں کو مفت راشن کی تقسیم

محتاج لوگوں کو معاشی اذیت سے نجات دلانے کا ذریعہ ملک ریاض: اب ہوگی مفت راشن کی تقسیم
20/01/2024

محتاج لوگوں کو معاشی اذیت سے نجات دلانے کا ذریعہ ملک ریاض: اب ہوگی مفت راشن کی تقسیم

غربت میں کمی کی جانب بڑا قدم، ملک ریاض کا ملک بھر میں مفت راشن کی تقسیم کا اعلان
20/01/2024

غربت میں کمی کی جانب بڑا قدم، ملک ریاض کا ملک بھر میں مفت راشن کی تقسیم کا اعلان

19/01/2024

اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک ریاض اسلام کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں۔ دنیا کی ساتویں بڑی مسجد لاہور بحریہ ٹاؤن میں ہے جبکہ دنیا کی تیسری بڑی مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی میں زیرِ تعمیر ہے۔




بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال میں غریبوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے اور انہیں ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں
19/01/2024

بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال میں غریبوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے اور انہیں ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں




18/01/2024

بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال میں صحت کی دیکھ بھال کی معیاری خدمات ہر طبقے کے مریضوں کو فراہم کی جا رہی ہیں




17/01/2024

پاکستان میں پراپرٹی کی دنیا میں انقلاب برپا، ملک ریاض کی خصوصی کاوشوں کی بدولت بحریہ ٹاؤن میں عالمی معیار کی سہولیات رہائیشیوں کو میسر کی جارہی ہیں۔




بحریہ ٹاؤن کراچی وہ جگہ ہے جس نے کراچی کے عوام کو پر آسائش زندگی جینے کی امنگ دی
17/01/2024

بحریہ ٹاؤن کراچی وہ جگہ ہے جس نے کراچی کے عوام کو پر آسائش زندگی جینے کی امنگ دی




15/01/2024

بحریہ ٹاون کراچی میں سفید افریقی شیر کے 6 بچوں کی پیدائش۔ ڈین زو میں سفید افریقی شیر کے بچوں کی پیدائش جنوبی ایشیا میں سب سے بڑی تعداد ہے۔

ڈین زو انتظامیہ کے مطابق پیدائش کے وقت بچوں کا وزن تقریبا ایک کلو تھا،صفید افریقی شیر کے تمام 6 بچے نر ہیں۔



15/01/2024

ملک ریاض جیسے خدا ترس لوگ پاکستان کے لئے عظیم سرمایہ ہیں جنہوں نے فلاحی میدان میں غریبوں کے سروں پر دستِ شفقت رکھا




جس طرح کی ڈویلپمنٹ بحریہ ٹاؤن میں ہورہی ہے، کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ پاکستان میں کونسا ایسا علاقہ ہے جو اتنا خوبصورت، ترقی...
15/01/2024

جس طرح کی ڈویلپمنٹ بحریہ ٹاؤن میں ہورہی ہے، کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ پاکستان میں کونسا ایسا علاقہ ہے جو اتنا خوبصورت، ترقی یافتہ اور پرکشش ہو




کاش ایسا ہوکہ پورا پاکستان بحریہ ٹاؤن جیسا جدید اور خوبصورت ہوجائے
15/01/2024

کاش ایسا ہوکہ پورا پاکستان بحریہ ٹاؤن جیسا جدید اور خوبصورت ہوجائے




Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahria Town News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share