Ya Ali Maula A.S Madad

Ya Ali Maula A.S Madad Labiak Ya Hussain
(2)

01/11/2023

#پاراچنار
انجمن حسینیہ پاراچنار کی طرف سے ضلع کرم میں حالیہ واقعات پر آج ایک پریس ریلیز کی گئی ۔۔ باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔

01/11/2023

پاراچنار میں حکومت اور ایجنسیوں کے لوگ شیعوں سے لڑ رہے ہیں
آج تک جتنے بھی خبریں ملیں ہے ۔
یہی fc والے لوگ پاراچنار کے شیعوں سے لڑ رہے ہیں
اطلاعات کے مطابق کنج علزئی کل جو مقبل قوم نے اٹیک کیا اسے جو سامان رہیں گیا ہے،وہ سارا سامان سرکاری ہے ، سرکاری ہیلمیٹ سرکاری ورلاسیٹ ، یعنی یہ مقبل نہیں یہی حکومت اور ایجنسیوں کے لوگ تھے
یہ جنگ ایک خاص منصوبے کے تحت لڑی جارہی ہے
اب پاکستان میں جہاں بھی شیعہ ہوں ان کے خلاف آواز اٹھانا ہوگا اور بھرپور انداز میں مظاہرے کرنے ہوگے۔
#نوٹ یہ سب غلط کام خکومت کررہے ہیں 🖕

29/10/2023
29/10/2023

جس نے بی بی کی شان میں گستاخی کی تھی
الحمداللہ🤲 اسی گاوں کاصفایاھوگیا💪

نسل یزید نے پاراچنار پر  چاروں اطراف سے حملے۔پاکستان کی تمام شیعیان حیدر کرار اور شیعہ صحافیوں سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں...
27/10/2023

نسل یزید نے پاراچنار پر چاروں اطراف سے حملے۔پاکستان کی تمام شیعیان حیدر کرار اور شیعہ صحافیوں سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں
کہ مظلوم پاراچنار والوں کیلئے آواز اٹھائے
🙏✋🙏

فلس طین کے ٹھیکیداروں.... ! پاراچنار میں انسانیت مر رہی ہے۔ کوئی خبر ہے آپ کو.... ؟
27/10/2023

فلس طین کے ٹھیکیداروں.... !
پاراچنار میں انسانیت مر رہی ہے۔ کوئی خبر ہے آپ کو.... ؟

نسل یزید نے پاراچنار پر چاروں اطراف سے حملے اور دوسری طرف یزید وقت نے موبائل سگنل اور انٹرنیٹ بھی بند کیا ہے تاکہ باہر د...
27/10/2023

نسل یزید نے پاراچنار پر چاروں اطراف سے حملے اور دوسری طرف یزید وقت نے موبائل سگنل اور انٹرنیٹ بھی بند کیا ہے تاکہ باہر دنیا مظلوم پاراچناری شیعوں کا آواز نہ سنے #پاراچنار 💔

پاراچنار غزہ سے بھی نازک صورتحال سے دوچار ہے.وہاں تو کٹھر یہودیوں کے ساتھ مسئلہ ہے یہاں مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی لباس ...
26/10/2023

پاراچنار غزہ سے بھی نازک صورتحال سے دوچار ہے.
وہاں تو کٹھر یہودیوں کے ساتھ مسئلہ ہے یہاں مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی لباس میں یہودیت موجود ہیں...

26/10/2023

تازہ ترین خبرتازہ ترین خبر
پاراچنار حالت جنگ میں ہے جس کی وجہ پاراچنار کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے۔ تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں۔ ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت عروج پر ہے۔
خدارا پاراچنار کے مظلوموں کی آواز بن کر آواز اٹھائیں

کربلا کے جانثاروں کو سلامفاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلامکربلا تیری بہاروں کو سلامجانثاری کے نظاروں کو سلامیا حُسین ابن علی ...
19/02/2023

کربلا کے جانثاروں کو سلام
فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام

کربلا تیری بہاروں کو سلام
جانثاری کے نظاروں کو سلام

یا حُسین ابن علی مشکل کشا
آپ کے سب جانثاروں کو سلام

اکبر و اصغر پہ جاں قربان ہو
میرے دل کے تاجداروں کو سلام

قاسم و عباس پر لاکھوں درود
کربلا کے شہسواروں کو سلام

جس کسی نے کربلا میں جان دی
اُن سبھی ایمانداروں کو سلام

بھوکی پیاسی بیبیوں پر ہو درود
بھوکے پیاسے گل آزاروں کو سلام

بھید کیا جانے شہادت کا کوئی
اُن خدا کے رازداروں کو سلام

بے بسی میں بھی حیا باقی رہی
اُن حسینی پردہ داروں کو سلام

رحمتیں ہوں ہر صحابی پر خدا
اور خصوصاً چار یاروں کو سلام

بیبیوں کو عابدِ بیمار کو
بے کسوں کو سب بے چاروں کو سلام

جو حُسینی قافلے میں تھے شریک
کہتے ہیں عطار ساروں کو سلام

الصلوةوالسلامعلیکیارسولاللہ
وعلیالکواصحابکیاحبیباللہ

18/09/2022

Akhiri Zamana Ki Nishaniyaan | آخری زمانے کی نشانیاں
Molana Syed Arif Hussain Kazmi

یا غازی عباس علمدار علیہ السلام
23/08/2022

یا غازی عباس علمدار علیہ السلام

Shrine of Abal Fadhl al-Abbas (A.S) ❤️(18th Muharram 1444 - Karbala, Iraq)   #کربلا    #حرم
18/08/2022

Shrine of Abal Fadhl al-Abbas (A.S) ❤️
(18th Muharram 1444 - Karbala, Iraq)
#کربلا #حرم

گرنے نہیں دیتے وہ وطن کا پرچم 🇵🇰اٹھاتے ہیں جو بھی عباس کا علم 🏴
14/08/2022

گرنے نہیں دیتے وہ وطن کا پرچم 🇵🇰
اٹھاتے ہیں جو بھی عباس کا علم 🏴

کربلاِ معلیٰ - 13 محرم بنی اسد کی کربلا آمد 🏴کربلا میں قافلہ بنی اسد کی آمد بتارہی ہے کہ 14 سو سال گزر گئے لیکن امام حس...
12/08/2022

کربلاِ معلیٰ - 13 محرم بنی اسد کی کربلا آمد 🏴

کربلا میں قافلہ بنی اسد کی آمد بتارہی ہے کہ 14 سو سال گزر گئے لیکن امام حسینؑ کا غم ختم نہیں ہوا۔۔ آج بھی وہ لوگ آرہے ہیں نسل در نسل سلسلہ جاری ہے ۔۔۔ لیکن یزید کے حامی اب کہاں ہیں؟ اسے خدا کا انتقام کہتے ہیں !!

پوری دنیا میں مقیم قبیلہ بنی اسد وہی قبیلہ ہے جنہوں نے 13 محرم کو امام حسینؑ اور اصحابِ امام حسینؑ کو دفن کیا۔ (شیخ مفید، الارشاد، جلد-۲، صفحہ-۱۱۴)

اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتَلَةَ اَلحُسَیِنَؑ! 🖐️
10/08/2022

اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتَلَةَ اَلحُسَیِنَؑ! 🖐️

09/08/2022

آنے والی ہے کالی___________ شام ہونے والی

ہے سیدا ع کا چین _________وہ سکون برباد
التماس دعا💔💔😭
ازقلم شام غریبا

Adresse

Salzburg
2567

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Ya Ali Maula A.S Madad erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Videos

Teilen


Andere Nachrichten- und Medienseite in Salzburg

Alles Anzeigen