Voice of Sahiwal Sargodha VOSS

Voice of Sahiwal Sargodha 
VOSS Voice of Sahiwal Sargodha
VOSS
تحصیل ساہیوال کے عوام کی آواز
(8)

تھانہ ترکھانوالہ کا ہیڈ محرر عاصم مختار غریب سائلین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے علاقہ کے لوگوں کا اعلی افسران سے نوٹس ...
16/12/2024

تھانہ ترکھانوالہ کا ہیڈ محرر عاصم مختار غریب سائلین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے
علاقہ کے لوگوں کا اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ

15/12/2024

اپنی ماتحت کو ہراساں کرنے اور اسے نازیبا تصاویر بیھجنے کا الزام / ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خوشاب، رانا خالد کے خلاف مقدمہ درج

صبح کو افتتاح کا ربن کاٹنے والے شام کو انکوائری آفیسر ٹھہرے🙄
14/12/2024

صبح کو افتتاح کا ربن کاٹنے والے شام کو انکوائری آفیسر ٹھہرے🙄

14/12/2024

ریڈر کالج ساہیوال کی انتظامیہ سٹوڈنٹس کی "روٹی" کھا گئے

13/12/2024

تحصیل ساہیوال ظالموں کے ظلم سے ایک اور معصوم کی جان چلی گئی لیڈی ڈاکٹر زیب النسا کی غفلت سے ایک معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا
ایم ایس اپنی میں مست ہے
ڈاکٹر کے نام پہ دھبہ ہیں یہ لوگ

13/12/2024

اس نااہل اور کرپٹ ایم ایس کا تبادلہ ایک مہینہ پہلے کا ہو گیا ہے تو پھر ابھی تک یہاں کیوں رکا ہوا ہے تیمور خان صاحب جاگو ہومیوپتھک سٹائل میں ایم پی اے شپ گزارنے کے چکر میں ہیں مزید کتنے لوگوں کو روتا دیکھنا چاہتے ہیں آپ

13/12/2024

تھانہ ترکھانوالہ ہیڈ محرر عاصم مختار سائلین کو لوٹنے لگا
مویشی چوری کی برآمدگی میں مدعیوں سے اپنا حصہ وصول کر لیا

13/12/2024

چوروں کو پڑ گئے مور
محلہ صادق آباد کا رہائشی نعمان سیال کے گھر سے چور 50ہزار نقدی اور کچھ ضروری کاغزات لے اڑے

ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالہ کی دبنگ کاروائی چک جھمٹ زمین کا قبضہ واگزار کروا کر رقبہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا،
06/12/2024

ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالہ کی دبنگ کاروائی چک جھمٹ زمین کا قبضہ واگزار کروا کر رقبہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا،

زرائع کے مطابق موضع چک جھمٹ میں زمین کا تنازعہ ضرور چل رہا ہے لیکن ابھی تک فائرنگ کا کوئی واقع پیش نہیں آیا جو معاملات ت...
06/12/2024

زرائع کے مطابق موضع چک جھمٹ میں زمین کا تنازعہ ضرور چل رہا ہے لیکن ابھی تک فائرنگ کا کوئی واقع پیش نہیں آیا جو معاملات تھے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کنٹرول کر لیے ہیں

لکھیوال رانا خضر حیات جھمٹ کے زرعی رقبہ سے چوتھی مرتبہ چوری
06/12/2024

لکھیوال رانا خضر حیات جھمٹ کے زرعی رقبہ سے چوتھی مرتبہ چوری

ٹھٹھہ عمر عطا محمد جوڑا قتل کیس میں اشرف  جوڑا کی عبوری ضمانت منظور
06/12/2024

ٹھٹھہ عمر عطا محمد جوڑا قتل کیس میں اشرف جوڑا کی عبوری ضمانت منظور

اعلی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالہ ظہیر وڑائچ آر پی او سرگودھا تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام وصول کر رہے ہیں
04/12/2024

اعلی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالہ ظہیر وڑائچ آر پی او سرگودھا تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام وصول کر رہے ہیں

تھانہ ترکھانوالہ کی حدود دھول بالا میں خالد عباس گجر کے زرعی رقبہ سے ایک عدد موٹر اور ایک  سولر کنورٹر مالیت 150000چوری ...
04/12/2024

تھانہ ترکھانوالہ کی حدود دھول بالا میں خالد عباس گجر کے زرعی رقبہ سے ایک عدد موٹر اور ایک سولر کنورٹر مالیت 150000چوری پولیس تھانہ ترکھانوالہ نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

ٹھٹھہ عمر میں کچھ روز قبل زمین کے تنازعہ پر اینٹوں کے وار کے  بزرگ عطا محمد کو شدید زخمی کر دیا جو کہ زخموں کا تاب نا لا...
04/12/2024

ٹھٹھہ عمر میں کچھ روز قبل زمین کے تنازعہ پر اینٹوں کے وار کے بزرگ عطا محمد کو شدید زخمی کر دیا جو کہ زخموں کا تاب نا لاتے ہوئے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں دم توڑ گیا پولیس تھانہ ساہیوال نے سات ملزمان کیخلاف مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ابھی تک کسی بھی ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہے زرائع کے مطابق تفتیشی صاحب نے دو ملزم گرفتار کر لیے تھے جن کو بعد میں بھاری رشوت وصول کر کے چھوڑ دیا گیا ہے جو کہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے پورا گاوں تفتیشی سب انسپکٹر خالد کے خلاف سراپہ احتجاج ہے اور اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل کر رہا ہے

بنگلہ سلطان پور کا رہائشی تصور عباس کھنڈوا اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر 31سالہ شادی شدہ لڑکی کو اغوا کر کے لے گیا پولیس تھا...
04/12/2024

بنگلہ سلطان پور کا رہائشی تصور عباس کھنڈوا اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر 31سالہ شادی شدہ لڑکی کو اغوا کر کے لے گیا پولیس تھانہ ساہیوال نے تصور کھنڈوا اور دو کس نامعلوم افراد کیخلاف شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

04/12/2024

ویلڈن پولیس تھانہ ساہیوال
رات گئے میاں نکے والی جنازہ گاہ محلہ وزیر پورکی موٹر چوری ھو گئی تھی پولیس نے برآمد کر لی

فروکہ روڈ نزد سلطان ٹاون وسیم آئرن سٹور سے پچاس ہزار مالیت کی دو عدد بیٹریاں چوری مقدمہ درج
03/12/2024

فروکہ روڈ نزد سلطان ٹاون وسیم آئرن سٹور سے پچاس ہزار مالیت کی دو عدد بیٹریاں چوری مقدمہ درج

Adresse

Sahiwal (Sardogha)
Feldkirchen In Kärnten
40210

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Voice of Sahiwal Sargodha VOSS erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Videos

Teilen