JUI Updates Teem

JUI Updates Teem ان لم ننصر الحق فلا خیر فینا
(6)

Like and follow the page as many friends as I have so that you can continue to run daily new and fresh news updates and ...
10/06/2023

Like and follow the page as many friends as I have so that you can continue to run daily new and fresh news updates and share this TV channel with friends so that they are encouraged

09/06/2023

‏جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے۔
پرویز خٹک ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونگے، پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔

08/06/2023

🌹دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں🌹🌹🌹🌹🌹

اسلام آباد ٹول پلازہ دہشتگردوں کے جلانے کنہ بعد جمعیت کے جھنڈے جیسے رنگ دئے گئے ✌🌹
08/06/2023

اسلام آباد ٹول پلازہ دہشتگردوں کے جلانے کنہ بعد جمعیت کے جھنڈے جیسے رنگ دئے گئے ✌🌹

08/06/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو🙏🙏

08/06/2023

شام تک مجھے مولانا کے ایک ہزار تصویر چاہیے۔ صرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے پکچرز ❤️✌️👇

مولانا کے شھزادے 🌹✌
08/06/2023

مولانا کے شھزادے 🌹✌

‏نیو نیوز نے جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ناپاک کوشش کی تھی۔مولانا فضل الرحم...
08/06/2023

‏نیو نیوز نے جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن صاحب کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی ناپاک کوشش کی تھی۔
مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری مفتی ابرار کے خلاف جھوٹا خبر چلائی تھی ۔
جمیت کے ابابیلوں اس نیوز چینل کے ساتھ مکمل بائیکاٹ کرے بلاک کریں۔

08/06/2023

‏آج عمران خان کی گرفتاری کا امکان!
رینجرز کی نفری طلب کرلی گئی، عمران خان 16 کیسز کا سامنا کرنے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

08/06/2023

5 سم تو ایک بندے کے نام تو ہو سکتا ھے لیکن یہاں تو بشری نام کے عورت 3 شوہروں کے نام پہلے بار دیکھا ھے

08/06/2023

اب پتہ نہیں کہ لوگوں نے خان کے قتل کی سازشیں کرنا بند کردی ہیں
یا پھر خان کی یاداشت واپس آگئی ھے
😜

07/06/2023

‏پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ ماہانہ بنیاد پر ایل این جی کارگو خریداری کا معاہدہ ہوگیا۔
آذربائیجان ہرماہ پاکستان کو سستی ایل این جی کا ایک کارگو فراہم کرے گا، پاکستان کے پاس یہ گنجائش بھی ہوگی کہ اگر کسی ماہ خریداری نہ کرنا چاہے تو معاہدہ برقرار رہے گا۔

07/06/2023

‏مت بھولیں کہ جہانگیر ترین کی پارٹی تحریک انصاف کی جگہ لائی گئی ہے، ان کی پارٹی آئندہ عام انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو ٹف ٹائم دے گی۔
لیکن تحریک انصاف اب اقتدار میں نہیں آئے گی۔

صبح بخیرخپل گران جمعیت
07/06/2023

صبح بخیر
خپل گران جمعیت

‏جہانگیر کی نئی پارٹی کل لانچ ہونے جا رہی ہے اور سب موقع پرست پہلی صف میں نظر آ رہے ہیں۔ علیم خان کے ساتھ کھڑا علی زیدی ...
07/06/2023

‏جہانگیر کی نئی پارٹی کل لانچ ہونے جا رہی ہے اور سب موقع پرست پہلی صف میں نظر آ رہے ہیں۔ علیم خان کے ساتھ کھڑا علی زیدی ابھی ایک ہفتہ پہلے کہہ رہا تھا کہ ماتھے پہ گولی مار دو لیکن خان کو نہیں چھوڑوں گا۔ "نیکسٹ اسٹاپ اڈیالہ" گا کر چار سال گورنری کے مزے لینے کے بعد عمران اسماعیل ہلکی سی آنچ آنے پہ اڑ کر نئے گھونسلے میں بیٹھا ہے۔ فیڈرل سے ذلیل ہونے کے بعد بزدار کے پوٹڑے دھونے والی آپا فردوس بھی قافلے کی پہلی گاڑی میں ہیں۔ عمران خان کو اس سطح تک لانے میں ایک بڑا کردار ادا کرنے والا فواد چوہدری بھی اسی مجلس میں بیٹھا ہے۔ جبکہ عمران خان بنی گالہ اکیلا بیٹھا سوچ رہا ہے کہ میں بھی اگر جہانگیر ترین کو جوائن کر لوں تو کیا مجھے بھی معاف کر دیا جائے گا؟

07/06/2023

‏تجزیہ:آج پاکستان میں پورے میڈیا،نیوز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر جنرل عاصم منیر چھائے ہیں۔جنرل عاصم نے واضح پیغام دے دیا فوج بلیک میل نہیں ہوئی اور نہ اپنے شہداء کی بے حرمتی کرنے والوں کو معاف کرے گی۔دبنگ جنرل اپنے دبنگ فیصلوں سے عوامی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

ہماری جمعیت علمائے اسلام کے بہترین خدمت گار Bilal Khan  کو ایک لاکھ 100kفالورز مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ہمیں آ...
07/06/2023

ہماری جمعیت علمائے اسلام کے بہترین خدمت گار Bilal Khan کو ایک لاکھ 100kفالورز مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ہمیں آپ پر فخر ہے
یقیناً آپ جمعیت علمائے اسلام کی بہترین خدمت اور دفاع کرتے ہیں
اللہ تعالی ہمیشہ سلامت رکھے 🤲آمین👉

07/06/2023

صدر عارف علوی کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ
💪✌💪

Address

خیبر
Peshawar

Telephone

+923088685782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Updates Teem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI Updates Teem:

Share