زاہد میڈیکل سٹور شیرگڑھ روڈ اوگی کی افتتاحی تقریب
تلاوت قرآن پاک
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
زاہد میڈیکل سٹور شیرگڑھ روڈ اوگی کی افتتاحی تقریب سے ایوان تجارت اوگی کے سنیئر نائب صدر عبدالرازق عرف فوجی خطاب کررہے ہیں
زاہد میڈیکل سٹور شیرگڑھ روڈ اوگی کی افتتاحی تقریب سے مولانا عبدالولی شاہ بخآری خطاب کررہے ہیں
نیو ظاہر شاہ کالر ، نلکی اینڈ بٹن سٹور کے اونر ظاہر شاہ اپنی دوکان کے حوالے سے خصوصی گفتگو کررہے ہیں
ہول سیل ریٹ پر اپنے کسٹمرز کو کالر نلکی ، بٹن اور دیگر سامان فراہم کرینگے
03161755661
جہالت کا پہلا غیر حتمی نتیجہ، کروڑی میں جنگل میں لگائی جانے والی آگ بے قابو ہوکر گورنمنٹ پرائمری سکول فار گرلز کروڑی تک جاپہنچی۔ جس سے سکول مکمل طور پر کل کر خاکستر ہوگیا۔ ہم ہزارہا بار کہہ چکے ہیں کہ آپ جس آگ سے خدا کو مخلوق کو جلاتے ہیں وہی عزاب کے کوڑے آپ پر بھی برس سکتے ہیں۔ ہماری تمام متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ واقع کے پس پردہ ملزمان کو فاریسٹ ایکٹ 1927 اور ہزارہ ڈویژن فاریسٹ ایکٹ 1937 کے تحت فی الفور گرفتار کیا جائے۔
#جنگلات_بچاؤ_مہم
جواد اعجاز جنرل سیکرٹری یوتھ پاور کی رپورٹ۔
زرمان بیٹ شیٹ شاپ عمر شہزاد مارکیٹ اوگی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر دوکان کے مالک گفتگو کررہے ہیں
زرمان بیٹ شیٹ شاپ عمر شہزاد مارکیٹ اوگی کی افتتاحی تقریب
تلاوت قرآن پاک
لائسنس برانچ اوگی کو تالے لگے
اوگی لائسنس برانچ کئی ماہ سے بند رہنے کے بعد جب دوبارہ فعال کیا گیا لیکن آج جب ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کےلئے نوجوانلائسنس کے حصول لرننگ چٹ کےلئے گئے تو آگے دفتر کو تالے گئے ہوئے تھے اور ساتھ ایک نوٹس چسپا تھا کہ لائسنس برانچ سٹاف پھلڑہ گیا ہوا یے آج دفتر بند ہوگا
اوگی کے سماجی سیاسی حلقوں نے اسے اوگی کے لوگوں کے ساتھ ذیادتی قرار دیا اور کہاکہ ہر معاملے میں اوگی کے ساتھ ذیادتی کی جاتی یے کھبی دفتر مکمل بند کردیا جاتا یے اب ایک اور مزاق اوگی کے لوگوں کے ساتھ شروع کردیا کہ آج دفتر بند یے کل کھلے گا آج سٹاف پھلڑہ گیا ہے اور کھبی کہاں کھبی کہاں گیا یے
یہ سراسر ذیادتی ہے اوگی آفس کو مکمل فعال کیا جائے اور ہر مواملے میں اوگی کے ساتھ ذیادتی کا سلسلہ بند کیا جائے
انہوں نے ڈی پی او مانسہرہ ایس پی مانسہرہ سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
لوئر دیر دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے فرنٹیئر کور دیرسکاوٹس کے اوگی چور کلاں سے تعلق رکھنے والے شہیدآنس شاہ شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
گڈ نیوز کی خصوصی رپورٹ
لوئر دیر دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے اوگی چور کلاں کے رہائشی آنس شاہ شہید کے والد محترم بیٹے کی شہادت کے حوالے سے گڈ نیوز سے خصوصی گفتگو کررہے ہیں
پاک فوج کا چاق و چوبند دستہ انس شاہ شہید کو سلامی پیش کررہا ہے
کارکن پاکستان تحریک انصاف اجمل سواتی بانڈی شنگلی پھگوڑہ میں قید نمبر 804 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شائقین کرکٹ سے باچیت کر رہے ہیں
جنگلات بچاؤ مہم
جماعت اسلامی رہنما محمد ریاض اسامہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
یوتھ پاور کے سربراہ جواد ارشد تنولی گلی سپر لیگ فائنل میں #جنگلات_بچاؤ_مہم کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں
فرنٹئیر کانسٹیبلری(FC)اوگی کے زیر اہتمام ایف سی کالونی میں رہائش پذیر ایف سی ملازمین کے بچوں کے درمیان ایک روزہ سٹوڈنٹس کمپیٹیشن پرگڈ نیوز اوگی کیلئے جمال خان کی خصوصی رپورٹ