ATW Point

ATW Point لاتحزن ان الله معنا☝️
(1)

15/08/2024

(سنٹرل کرم قوم علیشیرزٸی تیندو )
گزشتہ روز افسوس ناک واقعہ میں شہید ہونے والے عبدلملک شہید کو مطالبات نہ ماننے تک یہاں رکھا جائے گا
مقامی لوگ، #احتجاج جاری
ATW Point


fans

(سنٹرل کرم قوم علیشیرزٸی تیندو وام )پیچلے تین مہینوں سے یہ دو بھائی علیشیرزٸی تیندو وام سے اداروں نے اپنے گھر سے اٹھا کر...
13/08/2024

(سنٹرل کرم قوم علیشیرزٸی تیندو وام )
پیچلے تین مہینوں سے یہ دو بھائی علیشیرزٸی تیندو وام سے اداروں نے اپنے گھر سے اٹھا کر اپنے ساتھ لے کر گئے ہیں،
جن کا واپسی ابھی تک نہیں ہوا
یاد رہے کل #یوم آزادی ہے، تو کیا ان کے گھر والے منائیں گے یہ دن؟ خدارا اگر کوئی جرم کیا ہوا ہے تو عدالتیں ہے عدالتوں میں پیش کیا جائے اور اگر کوئی جرم نہیں تو اسے فوری طور رہا کرے ،جو ایک معذور اور دوسرا پولیو میں ورکر تھا,

DPO Kurram


MNA Engineer Hameed Hussain Turi Official
Ali Muhammad Khan
Ali Amin Khan Gandapur
Asad Qaiser
Manzoor Ahmad Pashteen
Shehryar Khan Afridi
Dr. Shahbaz Gill
fans

02/08/2024

(ایم پی اے ریاض شاہین )
اہل سنت کرم ایم پی اے ریاض شاہین نے خاموشی تھوڑ ڈالی،
حقیقت کو چھپایا جاتا ہے اور جھوٹ ایک جگہ بھی بنا لیتا ہے
مزید تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں،
ATW Point
fans

(کرم اہل سنت بوشہرہ)کوہاٹ میں مقیم بوشہرہ کمیونٹی کا کوہاٹ پریس کلب کے سامنے  بوشہرہ پر لشکر کشی اور  حملے کرنے کیخلاف م...
28/07/2024

(کرم اہل سنت بوشہرہ)
کوہاٹ میں مقیم بوشہرہ کمیونٹی کا کوہاٹ پریس کلب کے سامنے بوشہرہ پر لشکر کشی اور حملے کرنے کیخلاف مظاہرہ کیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ 5 دنوں سے مسلسل اہل تشیع کے درمیان ایک چھوٹا سا گاؤں اہل سنت بوشہرہ پر اہل تشیع کے طرف سے لشکر کشی ہورہی ہے حکومت اور انتظامیہ خاموش کیوں ہے؟
ATW Point

🏳

کرمیوالو ستا سو دا ج ن ګ دا ګټه وا؟ ابھی بھی وقت ہے خدارا جنگ بس کر دے 🙏ان معصوم بچوں کو قصور کیا تھا اور کیا ہے؟کیا تم ...
25/07/2024

کرمیوالو ستا سو دا ج ن ګ دا ګټه وا؟
ابھی بھی وقت ہے خدارا جنگ بس کر دے 🙏
ان معصوم بچوں کو قصور کیا تھا اور کیا ہے؟
کیا تم لوگ صرف اہل سنت اور اہل تشیع ہو؟
کیا ان مذہبوں کے ساتھ ساتھ انسان بھی ہو؟
اب ان ماں باپ کو کون دے گا اپنا بیٹا بیٹی؟ بس کر دو خدارا بس کردو🙏
ATW Point

fans

افسوسناک خبر مردان:تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔ ریسکیو1122مردان:حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ پولیس...
05/07/2024

افسوسناک خبر
مردان:تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکہ۔ ریسکیو1122

مردان:حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جانبحق جبکہ پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچے سمیت 8 افراد زخمی۔ ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے۔

مردان:جانبحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو تخت بھائی اور ایم ایم سی منتقل کر دیا۔
ATW Point
fans

03/07/2024

(ضلع کرم )
ضلع کرم لوگوں کے نام اہم پیغام،
وہ حضرت یہ ویڈیو ضرور سنیں جن کے گاڑیوں کی ابھی تک رجسٹریشن نہیں ہوا،
ATW Point


fans

30/06/2024

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔
اب یہ لوگ ملیشیا تک بھی پہنچ گئے۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
ATW Point

fans ゚

28/06/2024

(اورکزئی امن مارچ)
کے حوالے سے ڈبوری میں منعقدہ قومی جرگہ سے یوتھ مشر نجیب الرحمن عرف مجبور پحتون نے کہری کہری سنا دی,
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں۔
ATW Point
#قبائل

(ضلع کرم گاؤں بوشہرہ)  اپر کرم گاؤں بوشہرہ عید کے مقدس ترین دن پر جو دو نوجوانان دہشتگردوں نے شھید کیے تھے ابھی تک ان کو...
26/06/2024

(ضلع کرم گاؤں بوشہرہ)
اپر کرم گاؤں بوشہرہ عید کے مقدس ترین دن پر جو دو نوجوانان دہشتگردوں نے شھید کیے تھے ابھی تک ان کو انصاف نہیں ملا، آج بوشہرہ کے سکول بچے اس شدید گرمی میں انصاف کے حصول کے لیے اور بوشہرہ کی تحفظ یقنی بنانے کے لیے پاک افغان خرلاچی بارڈر کے شہراہ پر دھرنا دیں رہے ہیں ۔
ATW Point

#قبائل
fans MNA Engineer Hameed Hussain Turi Official

24/06/2024

(علیشیرزئی وی سی نوی کلے)
علیشیرزئی وی سی نوی کلے گاوں ٹاٹنگ شیگی اڈو آفریدی گاؤں کے لوگوں نے آج پرامن احتجاج کرنے کا کال دیا تھا
جس میں آہم یہ دو مطالبات تھے
1 ایک تو گاؤں عمرخیل ٹاٹنگ میں موٹر گولیاں آئے تھی
2 کئی دنوں سے اڈو آفریدی گاؤں روڈ اینڈ عمرخیل ٹاٹنگ دارے تک کئی دنوں سے بلکل بند تھا گاڑیوں کے لئے
جو آج پاک آرمی کے طرف سے یہ دونوں مطالبات مانے گئے
آج سے روڈ بھی انے جانے کے لئے کھولا گیا
اور آئندہ یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ کسی بھی گاؤں کو ہمارے طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا
جس پر تمام لوگوں نے موجود پاک آرمی ایف سی جوانوں کا شکریہ بھی ادا کیا،
ATW Point
fans #قبائل

22/06/2024

(ضلع کرم )
الحمد للہ جنگ بندی ہوگئی
کوئی بھی شخص مزید شر پھیلانے کی کوشش نہ کرے، مزید تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں،
ATW Point
#قبائل fans

(سنٹرل کرم قوم علیشیرزٸی)  میں جو ب م بلاسٹ ہوا ہے اس افسوسناک حادثے میں ابتدائی طور پر چار جوانان شہید اور دو زخمی ہوچک...
21/06/2024

(سنٹرل کرم قوم علیشیرزٸی)
میں جو ب م بلاسٹ ہوا ہے
اس افسوسناک حادثے میں ابتدائی طور پر چار جوانان شہید اور دو زخمی ہوچکے تھے جبکہ تازہ اطلاع کے مطابق ایک جوان شدید زخمی ، زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے اپنے رب حقیقی سے جا ملے ہے
ATW Point

#قبائل fans

20/06/2024

(پاڑہ چنار اپرکرم )
ذرائع کا کہنا ہے کہ
ماموزئی کے علاقے پرشو بانڈہ میں سوزوکی پر فائرنگ ہوئی جس سے پارہ چنار جانے ولے فلائنگ کوچ بھی زد میں آگیا جس میں چار افراد زخمی ہوئے
حملہ لوکل افراد نے اپنے ذاتی دشمن پر کیا ہے جس کی زد میں فلائنگ کوچ بھی آیا ہے زرائع
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
ATW Point
#قبائل fans

19/06/2024

(کرم چمکنی خانی خیل)
کرم قوم چمکنی خانی خیل مشرانو نے اپنا فیصلہ سنایا،
اگر کسی نے گھر خالی کیا ہجرت کیا اپنے قوم سے تو کتنا جرمانہ ہوگا؟ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
ATW Point

#قبائل fans

18/06/2024

(اہل سنت بوشہرہ )
یہ نہ معلوم لوگ بلکل نہیں تھے
آج عید کا دن مگر میں جنازے اٹھانے میں مصروف ہوں
میرا عالم بچہ بزرگ کوئی محفوظ کیوں نہیں؟ بوشہرہ مشران
ATW Point
fans

17/06/2024

(اپر کرم )
اج دن کے دو واقعات
افسوناک خبر
اپر کرم تری منگل سرسرنگ روڈ پر بم بلاسٹ ہوا دو بندے شدید زخمی، اور دوسری طرف ایک سفید رنگ فیلڈر کار سے نامعلوم افراد کی بوشہرہ روڈ پر اہلیان بوشہرہ پر فائرنگ
ملک بخت جمال خاندان کا ایک بندہ شہید ایک زخمی ذرائع
ATW Point
MNA Engineer Hameed Hussain Turi Official

17/06/2024

(پھٹان عبدلخالق جذباتی ہوگئے)
قوم علیشیرزٸی کڑم میں ہونے والے شہیدوں کی جنازه میں پھٹان عبدلخالق کا جذباتی بیان،
لوگ عید منائیں گے
ہم قبائل جنازے اٹھائیں گے
علیشیرزئی کرم ب م بلاسٹ
ATW Point

#قبائل
fans

13/06/2024

(مولانا عبدالرشید صاحب بابائے آمن)
قبائل کے لوگوں پر ظلم کیاگیا ہے،پاکستان قبائل کا مقروض یعنی قرضدار ہے،پہلے ہمارا قرض دو پھر ٹیکس کی بات کرو۔
اگر کسی نے ٹیکس لینے کی کوشش کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گیا۔۔۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں
ATW Point

#قبائل fans MNA Engineer Hameed Hussain Turi Official

Manzoor Ahmad Pashteen

11/06/2024

(ایم این اے انجینئر حامد حسین)
میں نے ہمیشہ کرم میں امن برقرار رکھنے کے لئے کام کیا ہے
تو پھر وہ کون ہے جس نے مجھے کل کے امن جرگہ سے ہٹایا؟
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں;
ATW Point

fans MNA Engineer Hameed Hussain Turi Official

(کرم صدہ ہسپتال)زیر نظر تصویر میں یہ لوگ صدہ ہسپتال میں وہ مریض ہے جو دور دراز علاقوں سے صبح صبح نکل کر صدہ ہسپتال میں 5...
20/05/2024

(کرم صدہ ہسپتال)
زیر نظر تصویر میں یہ لوگ صدہ ہسپتال میں وہ مریض ہے جو دور دراز علاقوں سے صبح صبح نکل کر صدہ ہسپتال میں 5۔6 بجے تک ہسپتال میں پہنچ جاتے ہیں مگر بدقسمتی سے یہاں جتنے بھی بڑے بڑے مشہور نزدیک ڈاکٹرز ہے وہ آج بھی 10:25am تک غیر حاضر تھے مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر اسی طرح یہ ہسپتال چلتا رہتا ہے تو یہ ڈاکٹرز تنخواہیں پوری دن کے کوئی لیتے ہیں؟
ہمارا مطالبہ ہے حکومت سے
یا تو یہ ہسپتال بند رکھیں
یا انتظامیہ اے سی ڈی سی وعیرہ فورا ایکشن لیں
ATW Point


DPO Kurram
fans

13/05/2024

(آج اظہار بھائی کے ساتھ بات ہوئی)
پاکستانیوں کے ویزے بھکاریوں کی وجہ سے پھر بند،
آئیں پاکستان کو اس بدنامی سے بچاتے ہیں،
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں"
ATW Point


fans

Muhammad Idrees

09/05/2024

پی ٹی آئی ایم این اے انجینئر حامد حسین طوری کا
میرباع اہل سنت مشرانو کے ساتھ امن کے حوالے سے اہم گفتگو،
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں
ATW Point

fans

علیشیرزئی قومی مین روڈ زیر نظر تصویر کو غور سے دیکھیں یہ تیندو روڈ  گاؤں بیت الخیر میں بجلی کی کمبہ تیز ہواؤں کی وجہ سے ...
01/05/2024

علیشیرزئی قومی مین روڈ
زیر نظر تصویر کو غور سے دیکھیں یہ تیندو روڈ گاؤں بیت الخیر میں بجلی کی کمبہ تیز ہواؤں کی وجہ سے گرنے کی قریب ہے جس کے کیبلز روڈ پر پڑے ہوئے ہیں
خدانخواستہ اگر یہاں کسی بھی شخص کو کسی بھی چیز کا نقصان ہوا تو اس کا زمدار انتظامیہ اور واپڈا والے ہوں گے' اس لئے گزارش ہے کہ اس کو جتنا جلدی ہوسکے ٹھیک کرایا جائے،
مقامی لوگ
ATW Point

fans
main rode tindo
DPO Kurram
Muhammad Idrees

27/04/2024

>ضلع کرم<
ضلع کرم صدہ میں عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف پی ٹی آئی کرم کا مظاہرہ
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں'
ATW Point
fans

12/04/2024

پی ٹی آئی ایم این اے انجینئر حامد حسین
کو ق ت ل کرنے کی دھمکیاں؛
نام عرف طہران طوری؛
آخر میں حامد حسین کا وہ بیان بھی ضرور سنیں جس پر ان کو دھمکیاں دی جارہی ہے؛واضح طور پر حامد حسین کے بیان پر لوگوں کو ایک پرامن میسج ہے:
ATW Point





fans

07/04/2024

(ایم این اے انجینئر حامد حسین طوری)
جب بے گناہ اہل سنت بھائی شہید ہورہے تھے حکومت کہاں تھی؟
اتنے بڑی آبادی میں قاتلان کہاں گئے؟ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں،
ATW Point

Muhammad Idrees

23/03/2024

(صدہ کرم )
قوم علی شیرزئی کے مشرانوں نے چیئرمین محمد جمیل کے 14سالہ بیٹے مسمی محمد عمر معصوم بچے کو شہید کرنے والے وحشی درندوں کو سخت سے سخت سزا دلوانے کے حوالے سے صدہ سٹی تبلیغی مرکز کے سامنے اج پوری کرم کو بلایا تھا،
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں۔
ATW Point



21/03/2024

(کرم صدہ پڑاچنار )
گزشتہ روز ایک واقعہ پیش آیا تھا،
جس میں ایک معصوم بچے کو قت ل کرنے کے بعد جلایا بھی تھا،
آج اسی سلسلے میں علیشیرزئی قوم کا ایک بڑا جرگہ منعقد ہوا، ہفتے کے دن مرکز گراؤنڈ میں پورے کرم کو کیوں کیوں بلایا؟
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں،
ATW Point




20/03/2024

(کرم صدہ پڑا چنار)
آج مخی زئی میں ہونے والے واقعے کے بارے میں ایم این اے انجینئر حامد حسن طوری کا پیغام۔
9 فروری میں کرم کو جو کامیابی ملی ہیں یہ آمن کا پیغام ہیں،
مزید دیکھیں اس ویڈیو میں،
ATW Point




Address


Telephone

+971501152670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATW Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ATW Point:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share