Discover Kashmir

  • Home
  • Discover Kashmir

Discover Kashmir This official page to promote tourism in Kashmir
(7)

24/01/2023
Stero Earphone JBLlimited stockfor order plz inbox
23/01/2023

Stero Earphone JBL
limited stock
for order plz inbox

Limited stack available .Delivery all over pakistan.minimum order 10pcs.For order plz inbox .More then 25pcs order get 1...
22/01/2023

Limited stack available .Delivery all over pakistan.minimum order 10pcs.For order plz inbox .More then 25pcs order get 15% discount and special gift .

آج ممبر کشمیر کونسل ملک حنیف صاحب اور سابق ایڈمنسٹر سردار زاہد صاحب کی محمود ہاوس آمد سابق امیدوار اسمبلی سردار شکیل محم...
28/11/2022

آج ممبر کشمیر کونسل ملک حنیف صاحب اور سابق ایڈمنسٹر سردار زاہد صاحب کی محمود ہاوس آمد سابق امیدوار اسمبلی سردار شکیل محمود صاحب اور سابق چیئرمین کے ڈی اے سردار سہیل محمود صاحب سے ملاقات اور کوٹلی کی سیاست پر گپ شپ کونسلر امیدوار سردار مشہود محمود صاحب سے گلہار کالونی کی پوزیشن کے بارے میں پوچھا اور سردار مشہود صاحب نے جواب دیا انشاءاللہ فتح ہماری ہوگی کوٹلی.شہر میں بھی شیر کی فتح ہو گی

تلیتراں فگوش یونین کونسل بڑالی میں چوہدری عابد اقبال کا بڑا دورہ پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدامیدوارڈسٹرکٹ کونسل عابداقبا...
22/11/2022

تلیتراں فگوش یونین کونسل بڑالی میں چوہدری عابد اقبال کا بڑا دورہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدامیدوارڈسٹرکٹ کونسل عابداقبال چوہدری کی اپنی ٹیم کے ساتھ تلیتراں میں دبنگ انٹری. پیپلزپارٹی یوکے کے رہنماسعیدمغل کے گھر اہلیان تلیتراں مغل محلہ کے دوستوں بزرگوں کی‌بھرپورشرکت‌اور27نومبرکوہمیشہ کی طرح تیرپرمہرلگاکراپنے امیدوارعابداقبال کوجتوانے کاعزم.اس موقع پرداودمغل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیشہ طرح اہلیان تلیتراں عابداقبال کی مکمل حمایت کریں گے .اس موقع پرسابق امیدواراسمبلی سرداراشفاق سرداراحسان ماسٹرصادق عتیق الرحمن حافظ شبیر ظہیر اوربے شماردوست احباب نے شرکت کی.آخرمیں تمام مہمانوں کے لیے پرتکلف کھانے کااہتمام کیاگیا.عابد اقبال نے کہا کے تمام لوگوں کی محبت اور شفقت کا مشکور رہوں گا....

25/07/2022

اپڈیٹ

کوٹلی آزاد کشمیر (راجہ عابد بشیر)وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے DHQ ھاسپٹل کوٹلی کے MS کو معطل کردیا،

کوٹلی:فرائض سے غفلت کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،جو ڈاکٹر کام نہیں کریگا،اسکو گھر بھیج دیا جائیگا،
(ظفر اقبال ملک)

کوٹلی:وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک نے ڈاکٹرز کا بند کیا گیا راستہ اپنے ہاتھ سے کھول دیا،

25/07/2022

کوٹلی شہر میں بجلی کے بلوں میں اضافہ کے خلاف جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں

21/07/2022

بجلی کے بلات پر اضافی فیول چارجز کے خلاف آزادکشمیر بھر میں احتجاج شروع ہوگیا،اس سنگین زیادتی کے خلاف شدیدعوامی رد عمل سامنے آنا شروع ہوگیا۔
غیر ضروری اور ظالمانہ ٹیکسزکو فوری ختم کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

نوجوان سیاسی رہنما علاقہ فگوش منیل کے  ہر دلعزیز  شخصیت اور سردارفاروق سکندر صاحب کے دست راست سردار ضیاء الرحمن نے بلدیا...
15/07/2022

نوجوان سیاسی رہنما علاقہ فگوش منیل کے ہر دلعزیز شخصیت اور سردارفاروق سکندر صاحب کے دست راست سردار ضیاء الرحمن نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے

18/01/2022

Another 6 Days Private Honeymoon Tour To Azad kashmir arranged for a couple from Islamabad.

Couple opted to travel in Toyota Corolla GLI and selected all top notch hotels of the area.

𝐓𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐩𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬:
✔Travel in new model Corolla GLI
✔Fuel and Tolls
✔5 night hotel stay
✔Room Heating
✔Daily breakfast
✔Driver food and hotel expenses
✔All taxes

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐨𝐭𝐞𝐥𝐬 𝐰𝐞𝐫𝐞 𝐮𝐬𝐞𝐝:
➟1 night stay in kotli city Guest house
➟2 night stay in Rawalkot hotel
➟2 night stay in Bagh city Hotel


Thank you for choosing Discover Kashmir . Hope we have fulfilled your exceptions. We surely will be looking forward to you in future as well. Stay blessed.

Interested in planning your family tour as per your budget and requirements? Feel free to inbox or Whatsapp us at 00971559062424

New for price pm please
15/01/2022

New for price pm please

Available for details pm
14/01/2022

Available for details pm

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے یونین کونسل بڑا لی جس میں بڑالی کے علاوہ فگوش منیل کلر میں   مہاجرین کی بڑی تعداد آباد ہے مہا...
30/12/2021

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے یونین کونسل بڑا لی جس میں بڑالی کے علاوہ فگوش منیل کلر میں مہاجرین کی بڑی تعداد آباد ہے مہاجرین یونین کونسل اس بات پر متفق ہیں کہ مہاجرین کا ایک مشترکہ امیدوار میدان میں اتارا جائے جس کے تمام مہاجرین کمیونٹی مکمل سپورٹ کریں اس حوالے سے جلد ہی مہاجرین کا ایک مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا اور امیدواروں کے نام پر روشنی ڈالنے کے بعد ایک نام کو فائنل کیا جائے گا

22/07/2021

سردار شکیل محمود کی سیاسی پوزیشن مذید مستحکم
۔ایک بڑا، گروپ آج ان کے قافلے میں شامل ھو، رھا ھے ۔
جیت سائیکل کی انشااللہ

چھنی کے مقام کامیاب میٹنگ لوگوں نے سردار شکیل محمود کی حمایت کا اعلان  کر دیا🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲
16/07/2021

چھنی کے مقام کامیاب میٹنگ لوگوں نے سردار شکیل محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲🚲

میں نے ھمیشہ کہا تھا کہ سردار شکیل معمود اصولوں کا پکا اور چٹان کی طرح اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا رھنے والا ھے آج وقت نے بت...
13/07/2021

میں نے ھمیشہ کہا تھا کہ سردار شکیل معمود اصولوں کا پکا اور چٹان کی طرح اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا رھنے والا ھے آج وقت نے بتا دیا کہ سردار شکیل معمود اپنے چاھنے والوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ھیں کوٹلی والو اب آپ نے شکیل صاحب کے ساتھ کھڑا ہونا ہے

09/07/2021

فگوش اور منیل کالونی میں سے بیشتر تھکیال قبیلے نے ووٹ سردار شکیل محمود کو دینے کا فیصلہ کیا ہے رات کو بھی ہونے والی میٹنگ میں یہی اصولی فیصلہ کیا گیا کہ ووٹ شکیل محمود صاحب کو دیا جائے

15/06/2021

سردار شکیل محمود آج دن 11 بجے کامران چوک دھرانگ کے مقام پرمشہور محمود ہاؤس میں پرہجوم پریس کانفرنس کریں گے

کوٹلی سٹی کے حلقے سے   سردار شکیل محمود نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا
15/06/2021

کوٹلی سٹی کے حلقے سے سردار شکیل محمود نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

14/06/2021

آزاد کشمیر کے آئندہ الیکشن کے سلسلے میں کوٹلی سیٹی کے حلقے کے سروے کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدوار سردار شکیل محمود مہاجرین قبائل میں سب سے زیادہ مقبول ثابت ہوئے ان کی مقبولیت کا گراف 60% ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سردارفاروق صاحب ہیں جو کہ نکیال سے تعلق رکھنے کے باوجود کوٹلی سٹی میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں لیکن ان کی مقبولیت کا گراف صرف 29% سامنے آیا جبکہ تیسرے نمبر پر چوہدری محمد یاسین صاحب ہیں جن کی مقبولیت 6% ہے
واضح رہے کہ یہ سروے ایک انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے زیر انتظام ہوا جس میں مہاجرین قبائل کے مختلف علاقوں سے ڈیٹا اکٹھا کیا گیا

09/06/2021

ایک سیاسی کارکن کا اتنا بڑا پاور شو
رضوان ملک مبارک باد کے مستحق ہیں ویل ڈن آپ نے کمال کر دیا ۔۔۔

سردار سکندر حیات تپ گئے...سردار عتیق احمد خان سے تلخ کلامی کے بعد سردار سکندر حیات خان ملک نواز سے بھی الجھ پڑےملک نواز ...
31/05/2021

سردار سکندر حیات تپ گئے...

سردار عتیق احمد خان سے تلخ کلامی کے بعد سردار سکندر حیات خان ملک نواز سے بھی الجھ پڑے
ملک نواز کو کھری کھری سنادی کہا کے آپکے بھانجھے بھتیجے میرے بیٹے کے خلاف ڈٹ گے ہیں مجھے لگتا ہے سردار قیوم کے بیٹے نے میرے خاندان کو سیاست سے آؤٹ کرنے کے لیے مجھے مسلم کانفرنس میں لایا
مجھے اگر یہ پتہ ہوتا تو میں پی ٹی آئی میں شامل ہوتا مگر عتیق کی بونگیاں کے ہم حکومت کا حصہ ہوں گے ابھی نتائج آنا، شروع ہو گے میں چند روز میں اپنے فیصلہ پہ ری ویو لے سکتا ہوں۔۔۔
اب سردار سکندر صاحب نے دوبارہ نون لیگ میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے

سردار شکیل محمود صاحب حلقہ کوٹلی سٹی سے ن لیگ کے امیدوار فائنل۔
28/05/2021

سردار شکیل محمود صاحب حلقہ کوٹلی سٹی سے ن لیگ کے امیدوار فائنل۔

چوہدری محمد یٰسین کوٹلی سٹی اور چڑہوئی کے ٹکٹ کنفرم. دونوں حلقوں سےآمدہ عام انتخابات میں  حصہ لیں گے,
25/05/2021

چوہدری محمد یٰسین کوٹلی سٹی اور چڑہوئی کے ٹکٹ کنفرم.
دونوں حلقوں سےآمدہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے,

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Kashmir:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share