B.Y.G نوجوانانِ بوستی خیل

  • Home
  • B.Y.G نوجوانانِ بوستی خیل

B.Y.G   نوجوانانِ بوستی خیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from B.Y.G نوجوانانِ بوستی خیل, Media/News Company, .

14/01/2024

Climate change.
اگر ہم نے موسمیاتی تبدیلی کے لیے اقدامات نہیں کیے تو آئیندہ آنے والے سالوں میں گرمی کی شدت بہت زیادہ ہوگی۔
پہلے جنوری کے مہینے میں بارشیں اور پہاڑوں پر برف پڑتی تھی لیکن اس سال موسم خشک ہے اور بارش بھی نہیں اللہ رحمت کی بارش برسائیں۔

جب علاقے میں خوشی آتی ہے تو وہاں کے بزرگ بھی وہاں جاکر خوشی کا اظہار کرتا ہے. درہ آدم خیل قوم بوستی خیل سمندی میلہ کے 3 ...
30/12/2023

جب علاقے میں خوشی آتی ہے تو وہاں کے بزرگ بھی وہاں جاکر خوشی کا اظہار کرتا ہے. درہ آدم خیل قوم بوستی خیل سمندی میلہ کے 3 بزرگ رہنما حاجی عبداللہ جان حاجی فضل اکبر اور حاجی محمود بھی کل قوم بوستی خیل کے اس بلند و بالا پہاڑوں پر گئے تھے جہاں سے کوئلہ دریافت ھوا ھے قوم بوستی خیل مشر شمشیر خان کی نگرانی میں جلد ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہونیوالا ہے
درہ آدم خیل کے پہاڑوں کو اللہ تعالیٰ نے کالا سونے سے بھر کر رکھے ہیں اور سینکڑوں سالوں کے کوئلے کے ذخائر موجود ہے یہی سونا ھمارے آنے والے نسلوں کے لئے بھی کافی ہے لیکن بدقسمتی کچھ اقوام میں چند خودغرضوں نے اس کالے سونے پر زاتی حیثیت طور پر قبضہ کے کوششوں میں 10 - 10 سالوں یا 20 - 20 سالوں سے متنازعہ بنا کر پورے قوم کے غریبوں کے پیٹ پر پاوں رکھتے اور انکے اپنے ہی جوان بیٹے باہر ملکوں میں ذلیل ہو رہے ہیں کہ اسکو نہ خدا کا خوف ھے اور بدعا کا خوف ھے. حالانکہ اسکو اپنے تکبر نے اس قدر لاعلم رکھا ہے کہ اسکو یہ بھی پتہ نہیں کہ خدا کے در میں دیر ھے مگر اندھیر نہیں ھے
اسلئے درہ آدم خیل کے تمام اس زیادتی والے شخصیات سے اپیل ھے کہ قومی پہاڑوں پر بلجبر دعوے یا بغیر وجہ تنازعات ختم کر کے اپنے قوم کے غریبوں پر احسان کرو ورنہ قریب ھے کہ آپکی ظالمانہ انداز پر زاوال آنے والا ہے پھر فرعون کی طرح استغفار کرو گے مگر وہ استغفار نہ رب رحیم قبول کرے گا اور نہ آپکی قوم قبول کرے گا
آیئں اپنے قوم درہ آدم خیل میں خوشی اور آمن لانے میں یکجہتی کا اظہار کریں اور خود اپنے اپنے جائز حق پر صبر کریں
اللہ ھماری قوم درہ آدم خیل پر خاص رحمت نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Copy by Awaz e darra adam khel

16/11/2023

پانچ مہینے بعد پیج دوبارہ ایکٹویٹ ہوگیا اس خوشی میں جہانزیب عرف مالیار دیوانہ کا یہ خوبصورت شعر سن لیں۔
مالیار ديوانه اپريدی💔
دا عیشق په سمندر کي د موجونو سره چيړم
بوورا غوندې زنګيګم دا ګلونو سره چيړم
هر څو دي که ټالی دا عیشق په ټال کې راله راکړي
زه عیشق د ابراهيم يم دا اورونو سره چيړم
چې حسن می تر څنګ وی دا پيمخو سره خوند کړه
خالصه ذولفقار يم دا سرونو سره چيړم
حيدر که دا زړه ميني په مه داسې غلبه کړه
فرهاد غوندې ډاغری خروم دا غرونو سرا چيړم
مالیار جانز په ادب مي دا کګه لوزونه سم کړه
او بې علمه ياره ستا دا کتابونه سرا چيړم

خوشخبری فار سٹوڈنٹس :- آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(OGDCL) کیجانب سے مختلف اضلاع کے تعلیمیافتہ نوجوانوں کیلئے تین م...
03/05/2023

خوشخبری فار سٹوڈنٹس :-
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(OGDCL) کیجانب سے مختلف اضلاع کے تعلیمیافتہ نوجوانوں کیلئے تین ماہ کے شارٹ تیکنیکی کورسز انٹرن شپ کا اجراء کیا جارہا ہے
ضلع کوہاٹ بھی ان اضلاع میں شامل ہے۔

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ اس سے معاف نہیں کرتی۔سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح ٹیپو سلطان سے غداری کی، ا...
30/04/2023

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ اس سے معاف نہیں کرتی۔
سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح ٹیپو سلطان سے غداری کی، انگریزوں کو کس طرح وفاداری بیچی.. سب کچھ لکھا ہوا ہے بس آنکھیں کھول کر پڑھنے والا چاہیے
یہ محل میر جعفر کو اپنوں سے غداری کے بدلے میں ملا تھا۔
میرے دوستوں یہ ہے نشان عبرت
" غدار محل " ( میر جعفر کا محل)

یہ محل جس کے کھنڈرات کی آپ تصویر دیکھ رہے ہیں آج سے تین سو سال پہلے انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا محل ہوا کرتا تھا ۔
لیکن جیسے ہی اس محل کا مالک مرا ، اس کے بعد کسی نے اس محل میں آباد ہونے کی کوشش نہ کی ۔
لوگوں کو اس محل سے شدید نفرت تھی اور یہ نفرت ایسی تھی کہ تین سو سال گزرنے کے بعد بھی اس نفرت میں کمی نہیں آرہی بلکہ اس سے نفرت کا اظہار لوگ پہلے سے بھی زیادہ شدت سے کرنے لگے ۔
مثال کے طور پر جب کوئی شخص اس محل کے قریب سے گزرتا ہے تو آج بھی اس کے اوپر تھوک کر گزرتا ہے ۔
حتیٰ کہ کچھ لوگ نفرت میں اس قدر انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ اس کی دیواروں پر باقاعدہ جوتے مارے جاتے ہیں ۔
انسانوں کی تاریخ میں یہ پہلی عمارت ہے جس سے نفرت کی جاتی ہے اور یہ بھی ایک تاریخی ریکارڈ ہے کہ کسی عمارت کو اس سے پہلے اتنا نفرت انگیز نام نہیں دیا گیا ۔
اس کو اس ملک کی گورنمنٹ نے سرکاری طور پر اسے "غدار محل" کا نام دے رکھا ہے ۔
یہ بات تو شاید آپ کے لئے اتنی بڑی نہ ہو کہ کسی ملک میں کوئی حکومت کسی تعصب کی وجہ سے یا کسی نفرت کی وجہ سے ایسا نام دے سکتی ہے ۔
لیکن آپ کے لئے حیرت کی بات ہو گی کہ سب سے بڑے عالمی ادارے یونیسکو نے بھی اسے غدار محل کا نام دے رکھا ہے ۔
اس عمارت کو نہ تو استعمال کیا جا سکتا ہے نہ ہی اسے توڑا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کا نام تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔
اس بات سے اندازہ لگا لیجئیے کہ وہ شخص کس قدر بدبخت تھا کہ جس کی نفرت تاریخ کا حصہ بن کر رہ گئی ہے ۔
اس دنیا میں آج تک کروڑوں اربوں انسان گزر چکے ہیں جن سے ان کے جرائم اور گناہوں کی وجہ سے شدید نفرت کی جاتی ہے لیکن کسی کو بھی تاریخ نے اتنی نفرت سے یاد نہیں کیا کہ اس کے گھر کے نام کو بھی نفرت کے نام میں تبدیل کر دیا گیا کہ اس شخص نے غداری کی تھی ۔
تاریخ نے جس طرح اسے یاد رکھا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ غداری ایک ایسا گناہ اور جرم ہے جسے دنیا کبھی بھی معاف نہیں کرتی ۔
انتہائی مزے کی بات ہے کہ اس غدار شخص نے جن لوگوں کے لئے اپنی قوم اور ملک سے غداری کی انہی لوگوں نے اسے تاریخ کا سب سے بڑا غدار قرار دیا اس کے محل کو غدار کے محل کا نام دیا وہ شخص "میر جعفر" تھا اور اس کا یہ محل بھارت کے مغربی بنگال میں واقع مرشد آباد کے مقام پر ہے ۔
غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ انہیں معاف نہیں کرتی ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے.

30/04/2023

پی ڈی ایم اسرائیل سے تعلقات بنانے کی راہ پر۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ فیشل خالد کو پی ٹی آئی نے جانے کی اجازت دی اور موجودہ حکومت نے انکے اسرائیل سے بالواسطہ تجارت سے آنکھیں بند کیں۔ میں نے پارلیمنٹ کے فلور پر مطالبہ کیا تھا کہ ان کا پاسپورٹ کینسل کیا جائے لیکن پی ڈی ایم حکومت نے ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا، اب ایک اور وفد پاکستان میں مقیم شہری اور امریکا میں مقیم پاکستانی اسرائیل جا رہے ہیں۔ یہ ناقابل قبول ہے۔ پی ٹی آئی ، پی ڈی ایم دونوں اسرائیل سے تعلقات کی راہ ہموار کرنے میں لگے ہیں۔ قوم یہ کسی صورت یہ قبول نہیں کرے گی۔

پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کاوفد اسرائیل کے دورے پر روانہ
30 اپریل ،
دبئی(سبط عارف ) پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی مسلم ممالک کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر روانہ ہوگیا ہے جو کہ اس ہفتے ’’شراکا‘‘ پروگرام میں شرکت کریگا۔ ’’شراکا‘‘ کے ایگزیکٹو ڈاریکٹر ڈان فیفرمان نے بتایا کہ اس ہفتے جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والے کئی ممالک کے کئی انٹی لیکچولز اسرائیل میں جمع ہورہے ہیں جو کہ ریجنل اور انٹرنیشنل برداشت کی کانفرنس میں حصہ لینگے۔ کانفرنس میں دیگر موضوع بھی زیربحث آئینگے۔ شرکا ایک ریجن وائڈ منصوبہ ہے جو جنوبی ایشیا،عرب ممالک اور اسرئیل کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ شرکا کی شاخیں عرب، خلیج ممالک، اسرائیل، مراکش، امریکا اور پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستانی وفد میں مذہبی رہنماؤں، سوشل لیڈرز، فیشن اور صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ اس دورے کا مقصد شہریوں کو مواقع فراہم کرنا ہے کہ وہ خود اسرائیل جاکر نئے مواقع تلاش کریں۔ وفد میں رحمان بونیری، مدثرشاہ، مہر حسین، دانش امیر، سنگین خان یوسفزئی، عبدالکریم (آزا) سمیجو، محسن سید اور فضہ شکیل شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پچھلی مرتبہ بھی ایک وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا جس میں پاکستان میں مقیم شہری اور امریکا میں مقیم پاکستانی کےشامل تھے، وفد نے بہت موثر اندازمیں اسرائیل کو مسلمانوں اور بالخصوص پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا تھا۔

https://e.jang.com.pk/detail/430323

27/04/2023

یو ضروری اعلان۔
کبیر ماما سرہ میلہ اولا غوو🐄🐂 وراکہ دا کہ چاتہ ملاؤ شوا بیا اطلاع ویرکو۔

21/04/2023

قوم بوستی خیل کوئلہ کی نئی کمیٹی چیرمین مشر شمشیر خان آفریدی کی نگرانی میں تشکیل دے دی گئی ہم قوم اخواروال کے فرزند ملک شاہد بلال آفریدی اور اس کی ٹیم کا بہت شکریہ ادا کرتے جنہوں آخر تک قوم بوستی خیل کا ساتھ دیا اور امن ۔ترقی اور خوشحالی کے لیے نئے راستے کھول دیے اللہ تعالیٰ قوم اخواروال کو اسی طرح عزت وکامرانی سے نوازے اور پورے درہ آدم خیل کو امن کا گہوارہ بنائے۔

20/04/2023

بعض لوگ زہنی بیمار ہوتے ہیں جنکا علاج وقت پر کرنا ضروری ہوتا ہے اس بابو کی طرح😅😅😅😅😅

17/04/2023

‎‏لوگوں سے انتقام مت لیا کریں،
خراب پھل خود ہی درخت سے گِر جاتا ہے۔
خپل مشر چئیرمن بوستی خیل کول کمپنی شیخ حضرت شمشیر خان آفریدی ❤️⭐💜💙💥💚💛🖤🧡⭐

05/04/2023

الجزائر میں نمازِ تراویح کے دوران ایک بلی امام کے کندھے پر چڑھتی ہے امام بھی اس سے ڈرنے یا مارنے کی بجائے اس پر اپنا ہاتھ پھرتا ہے ۔اس لیے ہمیں بھی چاہئے کہ جانوروں کو مارنے کی بجائے رحم کریں کیونکہ یہ بھی اللہ تعالیٰ کی مخلوقات ہے ۔

04/04/2023

اس میں کوئی شق نہیں آپ نے ہمیشہ بے نظیر بھٹو۔ نوازا شریف۔ پرویز مشرف۔ آصف زرداری ۔ شہباز شریف۔ جیسے چوروں اور پختونوں کے قاتلوں کا ساتھ دیا اور دیتے رہیں گے۔

30/03/2023
30/03/2023

پاکستان میں اپنی پیٹ کی بھوک مٹانے کے لئے ووٹ کے دن سے ہی عوام اپنے نمائندے کا نمک کھانے کے لئے قطاروں میں کھڑی ہوتی ہے اور فری بریانی پر ٹوٹ پڑتی ہے جبکہ ووٹ کے بعد یہی عوام آٹے لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہو کر 5 سال تک ذلیل وخوار ہوتی رہتی ہے ۔
کاش یہ یہودی اور امریکی جمہوریت جلد ختم ہو جائے اور دوبارہ خلافت عثمانیہ۔خلافت بنو عباسیہ ۔ خلافت بنو امیہ کی طرح دوبارہ خلافت قائم ہو اور دنیا کے تمام مسلمان امن سکون اور برکت کی زندگی گزار سکے۔

28/03/2023

پی ڈی ایم و نون لیگ کی مفٹ آٹا سکیم اب تک ملک بھر میں 43 انسانوں کی جانیں لے چکی ہے۔ آج ٹانک میں رشُ کیوجہ سے دیوار گرنے سے سات افراد شدید زخمی، دو کی حالت نازک ہے۔!
🥲

الفاظ نہیں 😭😭😭😭
25/03/2023

الفاظ نہیں 😭😭😭😭

کله چې ښځه په سیاست یا په سیاسی غونډه کې برخه واخلی نو دغه جعلی مولایان ، مشران او تنګ ذهنی بیه دغسې لګیا وی ته به واې ق...
25/03/2023

کله چې ښځه په سیاست یا په سیاسی غونډه کې برخه واخلی نو دغه جعلی مولایان ، مشران او تنګ ذهنی بیه دغسې لګیا وی ته به واې قیامت راغئ
نن دغه ښځې چې زمونږ ټولو پښتانو عزت دئ ، زمونږ ننګ دې دا مجبورې د لاسه او یوه بوجې وړو پسې په سړکونو په کرښو کې ناستې دی
نن دغه افلاطون مخلوق چیرته دئ ،،، ایا ستاسو ننګ او ویجدان دومره مړ شوی چې غږ مو نه راځی
مونږ ځکه هم وایو چې څومره د ژوند کولو حق سړی لری هم دومره ښځې له هم ورکول پکار دی ،،، که نن زمونږ ښځې تعلیم یافته او خپلواکۍ وای نو نن به دومره نه وای خوارې او زارې
افسوس 😴

ان شاء الله سبه به دا زيارت په ورځ اولا روژه وی 🗣️🕋🌃🍲🍛🍝🥪🍔🍗🍓🍒🍎🍉🍑🍊🥭🍍🍌🍇🍅🥥🥝🍐🍏🍈🍋🥑🥦🥬🥯🥞🍳
22/03/2023

ان شاء الله سبه به دا زيارت په ورځ اولا روژه وی 🗣️🕋🌃🍲🍛🍝🥪🍔🍗🍓🍒🍎🍉🍑🍊🥭🍍🍌🍇🍅🥥🥝🍐🍏🍈🍋🥑🥦🥬🥯🥞🍳

واہ واہ امریکہ اب اپنی جنگ قبائلی علاقوں سے لڑائے گا عقل والے اس پوسٹ پر غور کریں یہ امریکی کونسل خانے کی تصویر ہے۔
16/03/2023

واہ واہ امریکہ اب اپنی جنگ قبائلی علاقوں سے لڑائے گا عقل والے اس پوسٹ پر غور کریں یہ امریکی کونسل خانے کی تصویر ہے۔

امریکیPDM پارٹی کے دلال صفائیاں پیش کر رہے ہیں کہ یہ مارٹر گولہ تھا جبکہ پاکستانی میڈیا کہتا ہے کہ دس دہشت گرد مارے گئے ...
16/03/2023

امریکیPDM پارٹی کے دلال صفائیاں پیش کر رہے ہیں کہ یہ مارٹر گولہ تھا جبکہ پاکستانی میڈیا کہتا ہے کہ دس دہشت گرد مارے گئے جبکہ حقیقت یہی ہے کہ ڈرون حملہ تھا

مولانا فضل الرحمان اورpdm کی حکومت میں یہ چوتھا ڈرون حملہ ہےجنوبی وزیرستان زنگاڑہ خدرخیل مارکیٹ پر  ڈرون حملا جس کے نتیج...
15/03/2023

مولانا فضل الرحمان اورpdm کی حکومت میں یہ چوتھا ڈرون حملہ ہے
جنوبی وزیرستان زنگاڑہ خدرخیل مارکیٹ پر ڈرون حملا جس کے نتیجے میں ۔ انعام اللہ والد شوکت اللّٰہ اور
شاہد اللّٰہ والد حفظ اللہ شہید ہوئے جن کے عمر 4۔5 سال کے درمیان تھے
ایک بچہ شدید زخمی

ہم ایک الجھے ذہن والی، غمگین، غیر تربیت یافتہ اور بے بس نسل ہیں۔ہمارے والدین کے پاس بیٹھ کر تسلی سے بات کرنے کے لیے وقت ...
15/03/2023

ہم ایک الجھے ذہن والی، غمگین، غیر تربیت یافتہ اور بے بس نسل ہیں۔
ہمارے والدین کے پاس بیٹھ کر تسلی سے بات کرنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، کیونکہ ہمارے وطن میں روزگارِ زندگی کے لیے ایک بے ڈھنگا سا مقابلہ جاری ہے۔
ہمارے اساتذہ کے پاس ہمیں بنیادی تہذیب اور اخلاق سکھانے کے لیے کوئی وقت نہیں ہوتا کیونکہ انہیں کم وقت میں زیادہ نصاب ہمارے دماغوں میں انڈیلنا ہوتا ہے۔
ہمارے سوالوں کے کوئی جواب نہیں دیتا مگر ہمارے اعمال پر سب جواب مانگتے ہیں۔ ہماری تربیت کرنے کا کسی کے پاس وقت اور سلیقہ نہیں ہے مگر تربیت پر انگلی اٹھانے کے لیے سب تیار ہوتے ہیں۔
ہمیں رشتے نبھانے نہیں سکھائے جاتے، لیکن رشتے ٹوٹ جانے پر ملامت ضرور کی جاتی ہے۔
ہمیں اخلاق کا عملی مظاہرہ کر کے نہیں دکھایا جاتا، مگر بداخلاقی کی نقل کرنے پر کوسا جاتا ہے۔
ہمیں محبت کی داستانیں پڑھائی جاتی ہیں، لیکن محبت کرنے پر ذلیل کیا جاتا ہے۔ ہمیں محبت کرنے اور نبھانے کے طریقے نہیں سکھائے جاتے۔ محبت کرنی ہے یا نہیں کرنی؟ اس سوال کا جواب کوئی نہیں دیتا۔
ہمیں بچپن میں خواب دیکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے، مقصد متعین کرنے کی تلقین کی جاتی ہے مگر ہمارے سب خوابوں کے آگے سوالیہ نشان اور دیواریں کھڑی کرکے ہمیں ایک ہی قطار میں ایک ہی سمت چلنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔
ہم سے رائے نہیں مانگی جاتی کیونکہ ہم نا سمجھ ہیں، ہمیں اپنی سوچ اور ارادوں پر یقین نہیں رکھنے دیا جاتا کیونکہ ہم ناتجربہ کار ہیں۔ ہمیں زندگی گزارنے کے سلیقے اور طریقے نہیں سکھائے جاتے کیونکہ کوئی اسے اپنی ذمہ داری سمجھتا ہی نہیں ہے۔
ہر ایک کو یہ دوسرے طبقے اور شعبے کی ذمہ داری لگتی ہے اس لیے کوئی بھی یہ بیڑا اٹھانے کو تیار نہیں ہے۔
اس سب کے بعد ہم جو بنتے ہیں، پھر ہماری تضحیک کی جاتی ہے اور ہم سے پہلے والوں کو ہم پر فوقیت دی جاتی ہے۔ ہمیں ملامت کی جاتی ہے اور گزرے دور کے قصیدے پڑاھے جاتے ہیں۔
ہماری غلطی کہاں ہے؟ ہمیں کس نے بگاڑا ہے؟ ہم کیوں اتنے الجھے ہوئے، اتنے ناسمجھ، بداخلاق اور منہ پھٹ ہیں؟
ہمارے ذہن صاف کیوں نہیں ہیں؟ ہمارے دل صاف کیوں نہیں ہیں؟
ہم نے کیا غلط کیا ہے جس کے نتیجے میں ہم آج ایسے ہیں؟ اور پہلے والوں نے ایسا کیا کمال کیا تھا کہ وہ ہم سے بہتر قرار پاتے ہیں؟؟؟؟

10/03/2023

شمالی وزیرستان محمد خیل میں ایک بار پھر امریکی ڈرون حملہ
حملے میں 9 افراد کی مرنے کی اطلاعات ہیں۔

رَبّ کائنات نے ماحولیاتی کثافت کو جذب کرنے والے ذرائع بھی پیدا کئے۔ اس کی بہترین مثال درخت ہیں۔ اگر ہم اطمینان چاہتے ہیں...
09/03/2023

رَبّ کائنات نے ماحولیاتی کثافت کو جذب کرنے والے ذرائع بھی پیدا کئے۔ اس کی بہترین مثال درخت ہیں۔ اگر ہم اطمینان چاہتے ہیں تو پودے اور درخت لگا کر صدقہ جاریہ کا اہتمام کریں۔ حسن فطرت کے تناظر میں درختوں کی جو منظرکشی قرآن نے بیان کی، اسے پڑھ کر انسان فطرت کے حسین نظاروں میں کھو جاتا ہے۔ قرآن مجید نے شجرکاری کے ساتھ جڑے معیشت اور خوشحالی کے گہرے تعلق کو بڑے خوبصورت لفظوں میں بیان کیاہے، حسن فطرت کی رعنائیوں، دلکش مناظر کو آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون قرار دیا ہے۔ شجرکاری کی اہمیت و ضرورت اور افادیت کے تعلق سے قرآن و حدیث اور سائنس کی تعلیمات ہمارے سامنے ہیں۔ ہمارے لئے اچھا موقع ہے ، نیکیوں میں اضافے کا، اپنے ماحول کو خوش گوار بنانے کا۔ آگے بڑھیے، قومی فریضہ نبھایئے، خود پودے لگایئے، دُوسروں کو پودے لگانے کی ترغیب کریں اور بقدر استطاعت اپنا تعاون صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کیجئے۔آخر… صرف پودے لگانے سے ذمہ داری ختم نہیں ہوتی، اصل مسئلہ لگائے گئے پودوں کے تحفظ کا ہے، مؤثر نگہداشت کے بغیر پودوں کا تحفظ ممکن نہیں، ہمیں اپنے وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، آلودگی سے پاک پاکستان وقت کی اشد ضرورت ہے،یہ ایک قومی اور دینی فریضہ ہے۔ کلین اینڈ گرین درہ آدم خیل ایف آر کوھاٹ

‏کتنا عظیم انسان ہوگا جو ویران راستے پر ان گھڑوں کو روزانہ بھر جاتا ہوگا۔۔❤️
08/03/2023

‏کتنا عظیم انسان ہوگا جو ویران راستے پر ان گھڑوں کو روزانہ بھر جاتا ہوگا۔۔❤️

06/03/2023

شجر کاری مہم 2023🌲🌳🌴
درہ آدم خیل بوستی خیل کے پہاڑوں کے خوبصورت لمحات جو کیمرے کے آنکھ نے محفوظ کئے ہیں ان پہاڑوں کی خوبصورتی درختوں ۔ جانوروں۔ اور پرندوں کی وجہ سے ہے انہی کی وجہ سے ہمارے علاقے کے موسم بھی تبدیل ہوتے رہتے ہیں جس علاقے میں درخت زیادہ تعداد میں ہوں وہاں کا موسم گرم علاقوں کی بنسبت سرد ہوتا ہے اور بارش بھی زیادہ ہوتی ہے اس لئے ہمیں بھی چاہئے کہ درخت لگائیں پہاڑوں پر کھیتوں اور اپنے گھروں میں تاکہ ہم اپنے ماحول کو خوشگوار اور صاف ستھرا رکھ سکیں ۔

3 مارچ 2023 World Wildlife Day آج پوری دنیا میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد لوگ...
03/03/2023

3 مارچ 2023
World Wildlife Day
آج پوری دنیا میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد لوگوں میں جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ آج اس خاص دن کے موقع پر آپ سب کے نام ایک اہم اور خوبصورت پیغام :
1-آپ جب بھی کسی چھوٹے یا بڑے جنگلی جاندار کو کہیں پر بھی دیکھیں تو مارنے کی بجاٸے، قید میں رکھنے کی بجاٸے یا کسی کو فروخت کرنے کی بجاٸے اس جاندار کو اسی کے قدرتی ماحول میں جانے دیں، رہنے دیں۔
کیونکہ کسی بھی جاندار کی نسل جب ختم ہوتی ہے تو اسکو ناپیدگی/معدوم Extinct کہتے ہیں اور ناپیدگی ہمیشہ کے لیے ہوتی ہے۔
2-جنگلی حیات، قدرتی وسائل کو اپنی آٸندہ نسلوں کیلٸے محفوظ رکھیں۔
3-جنگلی حیات اور جنگلات کی بقإ میں ہی انسانی بقإ کا راز مضمر ہے۔
4-ریاست کے قدرتی وسائل کا تحفظ یہاں کے باشندوں پر لازم ہے۔
5-جنگلی حیات اور جنگلات زمین کا حسن/زیور ہیں۔
Wild MAF - LAPS Pakistan

Address


Telephone

+971545980483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.Y.G نوجوانانِ بوستی خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share