ALHAQ Hajj Umra service

  • Home
  • ALHAQ Hajj Umra service

ALHAQ Hajj Umra service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALHAQ Hajj Umra service, Digital creator, .
(1)

23/12/2023

🕋حج 2024 داخلے جاری ہے ✈️
1150,000 روپے
پہلے اے پہلے پاے

17/12/2023

سرکاری حج سکیم ریٹ پر ہوگا اہم فریضہ ""حج"" ادا۔۔۔نا ہوگی قرعہ اندازی نا انتظار ۔۔۔پہلے آِئیے پہلے پائیے ۔۔۔کی بنیاد پر کنفرم سیٹس میں بکنگ کروائیں اور ہمیں بنائیں اس معزز سفر میں اپنا ہمسفر۔۔۔رابطہ
03113484831
03199300046
03456262942

13/12/2023

سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کروانے میں 22 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے

Contact us0311348483103456262942
11/12/2023

Contact us
03113484831
03456262942

Contact Us0311348483103199300045
07/12/2023

Contact Us
03113484831
03199300045

07/12/2023

Contact us
03113484831
03456162942

07/12/2023

Contact us
03113484831
03456262942

07/12/2023

Saudi Arabia 🇸🇦
1 Year Multiple Visa
Available on Cheapest Price ✅
03113484831

06/12/2023

#الحمدللہ 🕋
حج 2024 کیلے کرونا ویکسین شرط ختم
اللہ کرے ہمیشہ ہمیشہ کیلے ختم ہوجاے

Contact us:0311348483103456262942
02/12/2023

Contact us:
03113484831
03456262942

More information please contact 0311348483103456262942
26/11/2023

More information please contact
03113484831
03456262942

More Information please Contact 0311348483103456262942
26/11/2023

More Information please Contact 03113484831
03456262942

*اسپانسر شپ اسکیم ۔۔ حج 2024*۔🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰💢  *باہر ملک سے ریمیٹینس بھیجنے والوں کے لئے*حج اسپانسر شپ اسکیم میں باہر ملک سے...
26/11/2023

*اسپانسر شپ اسکیم ۔۔ حج 2024*
۔🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰🟰

💢 *باہر ملک سے ریمیٹینس بھیجنے والوں کے لئے*

حج اسپانسر شپ اسکیم میں باہر ملک سے ریمیٹینس کرانے والا نیچے دیا گیا ڈیٹا استعمال کرے گا۔

*1. Beneficiary Bank Name:*

*2. Beneficiary Bank BIC Code:*

*3. Beneficiary Name:*
Sponsorship Hajj Collection Account - MORA
*4. Beneficiary Account Number:*


*MT-103 Fields*
*=============*
*5. Purpose code (Field 70):*
Sponsorship scheme of Hajj 2024
*6. Remittance Amount:*

*7. Bank Charges (Field 71-A):*:*
OUR

*8. Other Information (Field 72)*
8a. Hajj Applicant Name.
8b. Hajj Applicant CNIC No.
8c. Hajj Applicant Mobile No.
8d. Bank's Branch Code.
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

💢 *اسپانسرشپ سکیم کے تحت ڈالر اکاؤنٹس کی تفصیل*

اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج کے واجبات وزارت مذہبی امور کے فارن کرنسی اکاؤنٹ میں جمع کیے جائیں گے جو درج ذیل ہیں:

1-- ایم سی بی بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* MUCBPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK82MUCB0606991011009603

*2--* نیشنل بینک آف پاکستان
*سوئفٹ کوڈ:* NBPAPKKA02I
*اکاؤنٹ نمبر:* PK32NBPA0341004182801891

*3--* حبیب بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* HABBPKKA###
*اکاؤنٹ نمبر:* PK28HABB0006027992651199

*4--* یونائیڈ بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* UNILPKKA741
*اکاؤنٹ نمبر:* PK26UNIL0109000293302713

*5--* الائیڈ بینک آف پاکستان لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* ABPAPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK71ABPA0020009998890138

*6--* میزان بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* MEZNPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK31MEZN0003050107890040

*7--* بینک اسلامی لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* BKIPPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK57BKIP0305800777120031

*8--* فیصل بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* FAYSPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK47FAYS3000303000000145

*9--* بینک الحبیب لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* BAHLPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK40BAHL5518107999005101

*10--* عسکری بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* ASCMPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK87ASCM0007053150004704

*11--* سونیری بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* SONEPKKA
*اکاؤنٹ نمبر:* PK30SONE0001620010890439

*12--* بینک الفلاح لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* ALFHPKKA###
*اکاؤنٹ نمبر:* PK19ALFH5504005001717375

*13--* دی بینک آف پنجاب لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* BPUNPKKA###
*اکاؤنٹ نمبر:* PK46BPUN5030010157300011

*14--* حبیب میٹرو بینک لمیٹڈ
*سوئفٹ کوڈ:* MPBLPKKA###
*اکاؤنٹ نمبر:* PK34MPBL9902173330139425
۔➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

💢 *اسپانسر شپ اسکیم میں میڈیکل سرٹیفکیٹ*

• عازمین حج کو درخواست فارم جمع کرواتے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرانا لازمی ہے۔
• اوورسیز کے لئے بیرونی ملک سے بنا ہوا میڈیکل سرٹیفکیٹ یا بیان حلفی جمع کرانا ہوگا البتہ جب وہ پاکستان آئیں گے اس وقت میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا۔
• میڈیکل سرٹیفکیٹ گروپ میں بھی شیئر کیا جا چکا ہے۔ تمام بینکوں میں بھی دستیاب ہوں گے۔
میڈیکل سرٹیفکیٹ کسی بھی *سرکاری یا نیم سرکاری ادارے کے ڈاکٹر* سے تصدیق کروانا لازمی ہے جس کے پاس اپنے *نام کی مہر* ہو اور وہ ڈاکٹر *PMDC* سے لازمی رجسٹرڈ ہو۔
۔➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

💢 *اسپانسرشپ اسکیم ۔۔ طریقہ کار اور ضروری ہدایات*

اسپانسر شپ اسکیم برائے حج 2024 (1445ھ) کے تحت حج درخواستوں کی کارروائی کے لیے درج ذیل طریقہ کار اور ہدایات تجویز کی جاتی ہیں۔

*۱--* بیرون ملک سے اسپانسر شپ حج اسکیم کے ڈالر بھجوانے / منگوانے سے قبل حج کیلکولیٹر سے اپنے حج اخراجات کا تعین کرلیں۔ 👇
https://mora.gov.pk/Detail/OTIyNGI0MGItYWZhMC00NTVhLThiY2MtYTBjOWVkZGIyMGVl

*۲--* رقم بھجواتے وقت مطلوبہ بینک کا اکاونٹ نمبر، سوئفٹ کوڈ، منتخب کردہ پیکج کی رقم (بمعہ رقم بھجوانے کا کمیشن)، حج درخواست گزار کا نام اور شناختی کارڈ نمبر بھی سوئفٹ میسج کے ساتھ بھجوائیں۔

*۳--* رقم منتقل ہونے کے بعد درخواست گزار کے پاسپورٹ، شناختی کارڈ، تین عدد تصاویر اور اسپانسر شپ بھجوانے کا ثبوت (سوئفٹ کوڈ کی رسید) کے ساتھ خود یا اپنے قریبی عزیز کو بینک میں بھجواکر حج درخواست فارم پراسیس کروائیں۔

*۴--* ایک سے زائد افراد کے کیلئے رقم سنگل ریمیٹینس/ ٹرانزیکشن کی جا سکتی ہے جس میں تمام افراد کے نام اور کم از کم ایک کا شناختی کارڈ نمبر لازمی شامل ہوں۔

*۵--* جس بھی فارن کرنسی میں ریمیٹینس بھیجیں بنک سے اس کو لازمی ڈالر میں کنورٹ کرا کے بھیجیں۔ ریسیونگ میں ڈالر کے علاوہ اور کوٸ کرنسی نہیں چلے گی۔

*۶--* جیسے اوپر کوڈز میں بتایا گیا، بینکس کے سروس چارجز بھی بھیجنے والا خود برداشت کرے گا۔

*۷--* منسٹری کی ہدایت کے مطابق کچھ ایکسٹرا پانچ دس ڈالر احتیاطاً زیادہ بھیجدیں تاکہ اگر کوٸ ایکسٹرا سروس چارجز ہوں تو وہ کور ہوسکیں۔ ایکسٹرا اماٶنٹ بعد میں ریفنڈ ہو جاٸے گا۔

*۸--* منسٹری کے مطابق اس کے باوجود اگر کچھ شارٹیج ہو جاٸے تو اگر پچاس ڈالر تک کی شارٹیج ہوگی تو وہ یہاں ہاکستان میں پاکستانی کرنسی میں جمع کراسکتے ہیں۔

*۹--* ٹرانزیکشن آٸی ڈی لازمی بنک سے لینی ہے۔

*۱۰--* غیر ملکی ترسیلات صرف درخواست دہندگان کے اپنے یا نامزد شخص کے لیے SWIFT پیغامات کے ذریعے US$ (یو ایس ڈالر) اکاونٹ میں جمع کی جائیں گی۔ کسی بھی رکاوٹ سے بچنے کے لیے ہر درخواست دہندہ کے لیے علیحدہ لین دین ہوگا۔

*۱۱--* اسپانسرشپ اسکیم کے درخواست دہندگان کو منظور شدہ کوٹہ 25000 تک قرعہ اندازی سے استثنا اور ’’پہلے آئیے ۔ پہلے پائیے‘‘ کی بنیاد پر ہوگا۔

*۱۲--* اگر کوئی درخواست دہندہ حج کے واجبات کی واپسی کا ارادہ رکھتا ہے یا بیرون ملک سے بھیجی جانے والی ترسیلات طے شدہ کوٹہ سے زیادہ ہیں (اگر اسے ایڈجسٹ نہیں کیا گیا ہے)، تو اسے پہلا فریق پاکستانی روپے میں مروجہ شرح مبادلہ پر اکاؤنٹ میں یا نقد کی صورت میں رقم واپس لے سکتا ہے۔ اگر درخواست دہندہ کسی نامزد کے ذریعے رقم کی واپسی لینا چاہتا ہے تو، سفارت خانہ/ہائی کمیشن/قونصلیٹ آف پاکستان کی طرف سے باضابطہ طور پر توثیق شدہ اتھارٹی لیٹر کی ضرورت ہوگی۔

🕋 حج 2024 Hajj 🕋

23/11/2023
One year multiple Business visiting Sudia visa One year multiple entry personal visit visa.03113484831
10/11/2023

One year multiple Business visiting Sudia visa
One year multiple entry personal visit visa.
03113484831

Contact Number 03199300045
04/11/2023

Contact Number
03199300045

28/10/2023

💔❤❤

27/10/2023

Jumma Mubarak

26/10/2023

Ayesha RA

26/10/2023

26/10/2023

❤❤

Address


Telephone

+97165452778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALHAQ Hajj Umra service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share