سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا چمن دھرنے پر قومی اسمبلی میں خطاب
8 ماہ سے جاری چمن دھرنے پر ریاستی فورسز نے حملہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان
بجائے حکومت کوئی اقدام کرتی ‘ عوام سے بات کرتی لیکن ایسا نہیں ہوا باقاعدہ آج ‘ ایف سی نے ان پر حملہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان
فوری طور پر قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ‘ کمیٹی جائے چمن ‘ عوام سے بات کرے ‘ رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے،مولانا فضل الرحمان
وزارت داخلہ چمن کی صورتحال پر فوری طور پر پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کریں،مولانا فضل الرحمان
14 اکتوبر 1980
یوم وفات مفکر اسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی محمود رحمة الله عليہ
مفتی محمود رحمه الله کی خوبصورت تصوير مجیب الرحمن شامی کی زبانی
یہودی ایجنٹ کو تو سب جانتے ہیں
لیکن اس بیشرم مولوی کا کیا جائے جو علماء کے نام پر دھبہ ہے اللہ اسکا بندوبست کرے
علماء سوء کی بہترین مثال
ملاقات، بات چیت، ملنا ملانا، ممنوع نہیں ہے
لیکن ان حرکات و سکنات کی اجازت میرا مذہب نہیں دیتا
آزادی مبارک
آزادی مبارک ❣️❣️❣️
مولانا فضل الرحمن
الیکشن کمیشن 8 سال سے زیر التوا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فی الفور سنائے
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس
سربراہ پی ڈی ایم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی
پاکستان مسلم لیگ نواز شریف
لاہور مسلم لیگ ن کے راہنما شعیب صدیقی کے گھر پر پی ٹی آئی کے غنڈوں نے حملہ کردیا گیٹ پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے
شعیب صدیقی حملہ کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے
فرزند قائد
فسطائیت نہیں جناب وزیر اعظم صاحب.....
میری قیادت کہتیطہے کہ وہ ہمارے لئے چٹکی بھی نہیں ہے
💪💪💪
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❣️❣️❣️
دنیا کی خوبصورت ترین ویڈیو
شہزاوں کی مجلس
❣️❣️❣️❣️
مولانا فضل الرحمن نے إعلان جنگ کر دیا ہے سنئیے اور آگے شئیر کیجئے
مولانا فضل الرحمن نے إعلان جنگ کر دیا ہے
سنئیے اور آگے شئیر کیجئے
جسٹس قاضی فائز عیسی جو کہ مستقبل کے چیف جسٹس ہیں نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے یک طرفہ سلوک پر سوالات اٹھادئے اور جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا
جسٹس قاضی فائز عیسی جو کہ مستقبل کے چیف جسٹس ہیں نے موجودہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال پر سوالات اٹھادئے اور جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا
جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کی پی ٹی وی سے خصوصی گفتگو!
جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کی پی ٹی وی سے خصوصی گفتگو!
کیا واقعی عمران نیازی کا 10 سال وزیراعظم بننے کا پلان تھا اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر ن لیگ کا صفایا کرنا تھا؟ سنئیے سینئر صحافی حامد میر سے
عمران نیازی زانی ہیں ثبوت اس ویڈیو میں ویڈیو کو آگے لازمی شئیر کریں شکریہ