Islamic media اسلامی میڈیا

  • Home
  • Islamic media اسلامی میڈیا

Islamic media اسلامی میڈیا 💕Allah is your only God💕 Allah 👆🏻
(6)

اگر یہ آپ کو مل جائے تو کیا ہوگا ؟آپ اپنی ہر حسرت پوری کر لیں گے پھر کیا ہوگا؟ آخر فناء ہے!آپ ہزاروں سال جی بھی لیںپھر ک...
24/07/2024

اگر یہ آپ کو مل جائے تو کیا ہوگا ؟

آپ اپنی ہر حسرت پوری کر لیں گے

پھر کیا ہوگا؟
آخر فناء ہے!

آپ ہزاروں سال جی بھی لیں

پھر کیا ہوگا؟

آخر موت ہے!

آپ جسم کو طاقت ور اور خوبصورت بنا بھی لیں
پھر کیا ہوگا
آخر مٹی میں مل جائے گا!

آپ دنیا کا سب سے بڑا منصب بادشاہت پا لیں

آخر کیا ہوگا؟
زوال ہے!

حسرت , حسن , طویل عمر , عظیم منصب یہ سب آخر کار ختم ہو جائیں گے
مُلکِ فانی میں فناء ہر شے کو ہے
سن لگا کر کان آخر موت ہے

بارہا علمی تجھے سمجھا چکے
مان یا مت مان آخر موت ہے...

14/07/2024

شان ابوبکر صدیقؓ_عمر فاروقؓ
فکر نہ کریں،جہاں ابوبکر صدیقؓ اور عمر فاروقؓ آرام فرما رہے ہیں وہاں صرف اور صرف درود و سلام اور دعائیں پہنچ سکتی ہیں
گندی زبانوں کی آوازیں نہیں،

10/07/2024

حسنؓ و حسینؓ اور علیؓ سے عشق
مقدر سنوار دیتا ہے...
ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ کا بغض نسلیں اجاڑ دیتاہے،
حق چار یار✨

‏جن کے کپڑوں پر لگے17 پیوند تو ملے.لیکن زندگی پر کوئی داغ نہ ملا!!ایسے امیرالمومنین کوعمر بن خطابؓ کہتے ہیں...🫡
08/07/2024

‏جن کے کپڑوں پر لگے
17 پیوند تو ملے.لیکن زندگی پر کوئی داغ نہ ملا!!
ایسے امیرالمومنین کو
عمر بن خطابؓ کہتے ہیں...🫡

حکومت میں موجود اسرائیلی چمچوں نے FBR کے ذریعے بہانہ بنا کر گورمے کولا (پاکستانی ڈرنک) کی فیکٹری سیل کروا دی یے۔۔جس کی و...
24/06/2024

حکومت میں موجود اسرائیلی چمچوں نے FBR کے ذریعے بہانہ بنا کر گورمے کولا (پاکستانی ڈرنک) کی فیکٹری سیل کروا دی یے۔۔
جس کی وجہ سے گورمے کی پیدوار مکمل بند ہو گئی ہے۔ نیکسٹ کولا بھی مارکیٹ سے شارٹ ہے۔ 🍾 🍾 🍾
اس وقت مارکیٹ میں صرف اسرائیلی مشروبات ( کوکا کولا ، پیپسی، مرنڈا، 7up، سپرائٹ اور شیزان وغیرہ) ہی موجود ہیں۔ حکومتی ادارے اسرائیلی مصنوعات کی سپورٹ میں کھُل کر سامنے آ چکے ہیں۔۔
اب
عوام کو چاہیے کہ کولڈ ڈرنکس کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔۔ مہمانوں کی تواضع چائے یا دیسی مشروبات سے کریں (لیموں پانی، روح افزا، جام شیریں، پھلوں کا شیک، ملک شیک، گنے کا رس، لسّی، فالسے کا شربت وغیرہ)
یاد رکھیں،
اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہے۔ یہی کمزور ترین جہاد ہے۔

*جزاک اللّٰہ*

With Dr Muhammad Salah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
23/05/2024

With Dr Muhammad Salah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Come back  to Allah 🫡🥀. . . .                                                                                Everyone
06/05/2024

Come back to Allah 🫡🥀. . . .




Everyone

30/04/2024

29/04/2024

اس بلڈنگ کو غور سے دیکھیے
اس پرعربی میں لکھا ہے
فندق وقف عثمان بن عفان
یعنی
یہ ہوٹل عثمان بن عفان کی جانب سے وقف ہے۔

یہ عثمان بن عفان کون ہیں • Today's best video 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































سنہری الفاظ
27/04/2024

سنہری الفاظ



In Korea, God willing, the call to prayer will be heard from every street 🤲🏻 کوریا میں ان شاء اللہ ہر گلی کوچے سے اذان س...
25/04/2024

In Korea, God willing, the call to prayer will be heard from every street 🤲🏻 کوریا میں ان شاء اللہ ہر گلی کوچے سے اذان سنائی دے گی۔ 🤲🏻 خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Everyone

24/04/2024
22/04/2024

• Today's best video 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































17/04/2024
• Today's best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                     ...
16/04/2024

• Today's best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































• Today's best Photo🥀
15/04/2024

• Today's best Photo🥀















































بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کرہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ...
15/04/2024

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣










Everyone Follower Muhammad Taqi Usmani

14/04/2024

Different between Dubai and Pakistan tarawih 😇❤

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.



















آج بھی مہکتے ہیں راستے مدینے کے.❤ ایسی اعلی خوشبو تھی محمد ﷺ کے پسینے میں.🥀❤اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓ...
12/04/2024

آج بھی مہکتے ہیں راستے مدینے کے.❤
ایسی اعلی خوشبو تھی محمد ﷺ کے پسینے میں.🥀❤

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.



















میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اس تکلیف کو دور کرے جو آپ کو تکلیف دے رہی ہے اور آپ کی آنکھوں میں چمکنے والی مسکراہٹ کو بح...
10/04/2024

میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اس تکلیف کو دور کرے جو آپ کو تکلیف دے رہی ہے اور آپ کی آنکھوں میں چمکنے والی مسکراہٹ کو بحال کرے۔🤲🏻 I pray to God to remove the distress that is hurting you and to restore the smile that shines in your eyes.ameen

06/04/2024
01/04/2024
27/03/2024

نماز کے دوراں اگے سے نہ گزرے۔

اور کچھ نہیں کم از کم شیئر تو کر سکتے ہو🫡
24/03/2024

اور کچھ نہیں کم از کم شیئر تو کر سکتے ہو🫡

23/03/2024

حضرت عائشہؓ دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی نظر خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے۔ Hazrat Aisha is the only woman in the world whose chastity has been given by Allah in the Qur'an.

19/03/2024

That’s why i love dubai😊🤗

https://www.youtube.com/-1432 As sallam aly k*m all members. subscribe our YouTube channel for more Islamic informative ...
14/03/2024

https://www.youtube.com/-1432 As sallam aly k*m all members. subscribe our YouTube channel for more Islamic informative and motivational videos 🥀🫡

Subscribe our channel for more Islamic informative and motivational videos 💫💕

Address


Telephone

+971563100726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic media اسلامی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic media اسلامی میڈیا:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share