پیٹرول پمپ مالکان اور تاجروں کا معاشی قتل بند کیا جائے 1 نومبر سے پٹرول ڈیزل پھر بڑھ رہا ہے اگر حکومت ہمارا کمیشن نہیں بڑھاتی تو ملک گیر پٹرول پمپس مالکان احتجاج کریں گے اور پٹرول ڈیزل کی سپلائی بند کر دیں گے اور سرکاری مشینری کا بھی پٹرول ڈیزل بند کیا جائے گا مرکزی چیئرمین پٹرول پمپس ایشن کی کال کا انتظار کر رہے ہیں اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو 2 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کریں گے منجانب میاں مقصود احمد ریحان تحصیل صدر پٹرول پمپس این دیپالپور ،اوکاڑہ
02/08/2021
02/08/2021
تمام پبلک، پرائیویٹ اسکولز اور دینی مدارس میں یکساں تعلیمی نصاب 2 اگست 2021 سے نافذ العمل ہوگا.
21/04/2021
21/04/2021
دیپالپور : حجرہ شاہ مقیم میں اسپیشل برانچ کی نشان دہی پر محکمہ فوڈ کا چھاپہ۔مضرصحت جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔
مضر صحت جوس تیار کرنے والے کیمیکلز اور ہزاروں کی تعداد میں بوتلیں برآمد۔
فیکٹری مالک ملزم یعقوب موقع سے فرار,فوڈ اتھارٹی....
21/04/2021
مقدمات کی تفتیش پر آنے والے اخراجات کی ادائیگی۔۔
اوکاڑہ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد اور ایس پی انویسٹی گیشن عبداللہ احمد لک نے ضلع بھر کے تفتیشی افسران میں تفتیش پر آنے والے اخراجات کی مد میں 36 لاکھ کی خطیر رقم کے چیک تقسیم کیے ۔۔
ترجمان پولیس اوکاڑہ
19/01/2021
اوکاڑہ:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزادسے نو منتخب ممبر پنجاب بار میاں ارشد مہار ، صدر بار دیپالپور دیوان مصداق اور سیکرٹری بار راو وقاص کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اس موقع پر ممبر پنجاب بار کونسل میاں ارشد مہار نے کہا کہ آپ کی قیادت میں ضلع بھر میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال مزیدمستحکم ہوئی ہےتحیصل دیپالپور میں جس طرح دیپالپور پولیس نے جرائم پشہ افراد کو لگام ڈالی ہے اس پر ہم آپ کے مشکور ہیں اور اوکاڑہ پولیس کو خراج تحیسن پیش کرتے ہیں۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کواوکاڑہ کے شہریوں نےجگہ جگہ پر پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گل پاشی ، اور نیک تمناوں کے ساتھ رخصت کیا سول سوسائٹی ، انجمن تاجران نے ڈی پی ...
25/10/2020
ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ سہالہ کی کارروائی۔ گن پوائنٹ کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کے دو کارندے گرفتار کر لیے گے۔
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن گن پوائنٹ پر شہری سے چھینا ہوا موٹرسائیکل بھی برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان میں سلیمان اور عامر اقبال شامل ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں بڑے فیصلے سامنے آئے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعت....
Be the first to know and let us send you an email when AAP TAK HD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.