06/10/2021
جوشییل میں تبدیلیاں:
1: جوشییل میں ایڈ کمپیئن اب 4 ڈالرز کی ہے جس کا اسکور 30 دن ہے۔ ماہانہ 32 اور 48 ڈالرز ملیں گے
2: جوشییل میں 60 ڈالرز والے اور 240 والے تمام ممبران کے پیکجز آج 6 اکتوبر سے شروع کیے گیے ہیں۔ ۔
جیسا کہ آپ نے جوشییل آج جوائن کیا ہے
3: آج سے پہلے تک جو انکم ریلیز ہوئی تھی وہ آپ کا بونس ہے اور جو رقم آپ کے USD or JP
میں تھی ان سب کو جوشییل منی میں کنورٹ کر دیا گیا ہے۔
4: جوشیل میں اپنے ایڈ کمپئین فیس بک پر پوسٹ کر دیں آج سے شروع کریں اور ہر ہفتے ایڈ لگایا کریں
5: آپ کو ایڈ کمپئین بونس 50 فیصد USD میں ملے گا اور 50 فیصد خود کے پیکج کے رینویل پر استعمال ہونگے۔
6: جوشییل میں جو آپ کا والٹ میں فنڈز تھا وہ جوشییل منی میں کنورٹ ہوا ہے جس کو آپ اگلے ماہ کی 6 تاریخ تک نیو ایکٹیویشن میں استعمال کر کے پیسے لے سکتے ہیں اگر استعمال نہیں کرتے تو یہ جوشییل منی سب جے کوائن میں بدل جاۓ گا اور جو 2 سال کے لیے سٹیک ہو جاۓ گا۔
7: آپ کو نئ ایکٹیویشن پر میچنگ اور سپر میچنگ ملے گا جن کا 50 فیصدusd اور 50 فیصد انکم جوشییل منی میں جاۓ گا۔
8: رینویل پر اب کوئ میچنگ اور سپر میچنگ نہیں ملے گا
9: نئ ایکٹیویشن کے لیے 30 جوشییل منی ڈالر اور 30 JUSD استعمال ہونگے۔
10: آج سے اسٹارٹ کریں اور اپنی ایڈ پوسٹ کریں اسی طرح ہر ہفتہ ایڈ لگایئں پہلی ایڈ کی ارننگ 30 دن بعد ملے گی۔
نوٹ:
سب پیکجز 0 دن سے سٹارٹ ہوۓ ہیں۔
نئ ایکٹیویشن کریں تو انکم فوری ملے گی۔
USD
والٹ میں 100 ڈالر پر ودڈرا کرواتے جایئں۔
اور جوشییل منی کو ٹرانسفر کرنے سے بھی ودڈرا کرواتے جایئں۔
سب سے اہم بات:
جوشییل کمپنی کو لوگوں نے انوسٹمنٹ کر کے کروڑوں ڈالر کا نقصان کیا ہے اب جوشیل میں ہمیں ری سٹارٹ کرنا ہے اور جوشییل اگلے ماہ سب کی کے وائ سی کے ذریعے تصدیق کرے گی۔ فیک اکاؤنٹ بلاک کیے جایئں گے۔
کسی کا ایک ڈالر ذائع نہیں ہوا صرف یہ ہوا کہ چاہے آپ کتنے بھی پرانے تھے اب آپ 0 سے شروع کریں گے جبکہ جن کی ٹیم تھی اور رینک حاصل تھے ان کو سب وہی ملے گا گلوبل پاور بونس وغیرہ۔