Let Us Political News & Views, Entertainment...
Financial Analysis, Regional Political Situation, Current n
(2)

28/06/2024
پاکستان پیپلزپارٹی وومن ونگ خیبر پختونخوا بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف میدان ...
22/06/2024

پاکستان پیپلزپارٹی وومن ونگ خیبر پختونخوا بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف میدان میں آگئی,

صوبے کے وزیر اعلیٰ کو کو زیب نہیں دیتا کہ وہ قانون کو ہاتھ میں لے۔وزیر اعلیٰ کو بھی ان کے لیڈر کے طرح بتانا پڑے گا کہ وہ اس صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں,مہر سلطانہ ایڈووکیٹ

وزیر اعلیٰ کا کام صوبے کے مسائل کو حل کرنا ہے۔جس کے لیے انھیں وفاق کے ساتھ بیٹھ کر ضروری اقدامات اٹھانے ہوں گے۔بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے کی جا نے والی لوڈشیڈنگ کا مناسب حل نکالنا ہو گا, مہر سلطانہ ایڈووکیٹ

وفاق کو دھمکیاں دینے کی بجائے کام کرنا ہو گا اپ کے لیڈر بھی جب وزیراعظم تھے تو مسائل کے حل کی بجائے سب کو سب کو دھمکایا کرتے تھے جس کی وجہ سے ملک معاشی بہران کا شکار ہوا, مہر سلطانہ ایڈووکیٹ

گورنر فیصل کریم کنڈ ی صاحب کے ساتھ مل کر وفاق کے ساتھ اپنے مسائل کو اٹھایا جانا چاہیے ۔صوبے کہ بہت سے مسائل ہیں۔جن کا بروقت تدارک کرنا نہ گزیر ہے

مہر سلطانہ ایڈووکیٹ

ضلع کرک میں ( آر سی ) شمس خٹک صاحب کی طرف سے فری آٸی کیمپ منعقد ہوا جسمیں الشفاء ہسپتال کے سنیٸر ڈاکٹرز اپنے سٹاف کے ہمر...
13/06/2024

ضلع کرک میں ( آر سی ) شمس خٹک صاحب کی طرف سے فری آٸی کیمپ منعقد ہوا جسمیں الشفاء ہسپتال کے سنیٸر ڈاکٹرز اپنے سٹاف کے ہمراہ مریضوں کا معاٸنہ کر رہے تھے اور ٹیم انچارج راحیل صاحب اپنے ٹیم کے نگرانی کے رہے تھے ۔ پہلے تین دن کرک سٹی ہسپتال میں فری آٸی کیمپ لگایا گیا جہاں پر تین دن میں تقربنً 2500 مریضوں کی فری چیک اپ ہوٸی دواٸیاں تقسیم اور عینک بھی دی گٸی ساتھ میں بہت سارے مریضوں کے کامیاب اپریش بھی ہوٸے ۔اور پھر تین دن یونین کونسل جندری میں فری آٸی کیمپ منعقد ہوا جندری میں تین دنوں میں تقربنً 2300 مریضوں کی چیک اپ ہوٸی فری دواٸی اور عینک دی گٸی اور ساتھ میں بہت سے مریضوں کے کامیاب اپریشن بھی کراٸے گٸے ۔ او جی ڈی سی ایل سی ایس آر کی طرف سے ڈاکٹر پیاٶجان فری آٸی کیمپ کی نگرانی کر رہے تھے ۔ آج جندری میں فری آٸی کیمپ کے آخری دن او جی ڈی سی ایل فیلڈ کی طرف سے ڈاکٹر سرور ۔عتیق اور جاوید نے دورہ کیا ۔ ضلع کرک میں پہلی دفعہ آر سی شمس خٹک صاحب کی طرف سے اتنا کامیاب فری آٸی کیمپ کا انعقاد ہوا جسمیں غریب عوام کو بہت فاٸدہ ہوا انکی وجہ سے علاقہ عوام آر سی شمس خٹک صاحب کا شکریہ ادا کرتے رہے اور بہت سارے بزرگ لوگ آر سی شمس خٹک صاحب کو دعا کرتے رہے ۔

04/06/2024
صوبائی جائنٹ سیکرٹری ، ممبر انفارمیشن کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی، سابق امیدوار قومی اسمبلی ، فرزند سابق صوبائی وزیر و نیشنل...
28/05/2024

صوبائی جائنٹ سیکرٹری ، ممبر انفارمیشن کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی، سابق امیدوار قومی اسمبلی ، فرزند سابق صوبائی وزیر و نیشنلسٹ راہنما ، بابائے سیاست فرید طوفان کے فرزند ، ایڈوکیٹ ہائی کورٹ حامد خان طوفان ایڈوکیٹ کی امریکی کونسل جنرل شانتے مورے سے علاقائی اور خطے کی صورت حال پر تفصیلی گفتگو

کامران سپورٹس کرک ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کرپالی کرکٹ گراؤنڈ ۔64 ٹیموں کے بعد  کوئی بھی  ٹیم قابل قبول نہیں ہوگی۔ٹیم اینٹ...
13/05/2024

کامران سپورٹس کرک ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کرپالی کرکٹ گراؤنڈ ۔
64 ٹیموں کے بعد کوئی بھی ٹیم قابل قبول نہیں ہوگی۔ٹیم اینٹری کے وقت اینٹری فیس بھی جمع کرنا ہوگا ۔ٹیم کی اینٹری ایزی پیسہ کے ذریعہ ہوگی
لہذا خواہش مند حضرات وقت پر اپنی ٹیم کو اینٹر کریں۔شکریہ

.
09/05/2024

.

07/05/2024

ثنااللہ شاہ خٹک پی ٹی آئی کے نوجوان راہنما کی خصوصی گفتگو

کنڈی صاحب کو گورنر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں -
04/05/2024

کنڈی صاحب کو گورنر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں -

اے این پی کا فرید طوفان ۔ گل صاحب خان
01/05/2024

اے این پی کا فرید طوفان ۔ گل صاحب خان

گاؤں خرم محمد زئی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں لینڈ مافیا کا راج خرم محمد زئی میں موجود سرکاری راستہ شرع عام  ڈسٹرکٹ کونسل ر...
29/04/2024

گاؤں خرم محمد زئی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں لینڈ مافیا کا راج خرم محمد زئی میں موجود سرکاری راستہ شرع عام ڈسٹرکٹ کونسل روڈ کو چند لینڈ مافیا اور بدمعاشوں نے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے اور بندوق کے زور پر عوام کو ڈسٹرکٹ کونسل روڈ سے نہیں گزرنے دیتے ایس ایچ او خرم محترم جناب محبت علی خان کو درخواست موصول ہو چکی ہے جس پر ابھی تک ایس ایچ او صاحب نے کوئی کاروائی نہیں کی اور ڈسٹرکٹ کونسل روڈ سرکاری روڈ بدستور بند پڑا ہے جو بھی لوگ وہاں سے گزرنے کی کوشش کرتے ہیں لینڈ مافیا اسلحے ہی کی زور پر ان کو واپس کر دیتی ہے موجودہ حالات میں پولیس بے بس نظر ارہی ہے
افسران بالا سے درخواست ہے کہ اس لینڈ مافیا گروپ کے خلاف بہت بڑی اور سمجھداری سے کاروائی کی جائے
مزید افسران بالا کے نوٹس میں دینا چاہتے ہیں کہ اس سرکاری راستے کا ارڈر سول کوٹ ہائی کورٹ بنو بینچ اور اسسٹنٹ کمشنر بانڈا داؤد شاہ جان بخت زیب اور ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمن صاحب منظوری بھی دے چکے ہیں اج سے چند دن پہلے اس سرکاری راستے پر ڈپٹی کمشنر کے با حکم اور ہائی کورٹ اور سول کورٹ کے فیصلہ جات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر سرکار مشینری چلا چکی ہے

28/04/2024

عادل بیکرز، ضلعی انتظامیہ، اور زاہد خٹک

عادل بیکرز کیوں سیل ہوئی؟
زاہد عثمان کو کیوں زدو کوب کیا؟

کیا واقعی عادل بیکرز اینڈ سپر سٹور مہنگا ہے ؟

ضلعی انتظامیہ کا کیا کردار رہا ؟

دیکھئے 8 اپریل کے صارف جسکو زدو کوب کیا گیا تھا ، زاہد عثمان خٹک کی گفتگو

26/04/2024

3930 likes, 145 comments. “ ”

Address

Sharjah
Uae

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let Us posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Let Us:

Videos

Share

Category