کسی کو توڑنے،چھوڑنے اور گرانے کے کئی طریقے ہیں مگر اِسے پانے،بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے”محبت“❤️
#جیوڑہ #کہوٹہ
مرحوم و مغفور چیف محمد ظہور وراگ صاحب کا مخصوص اور لاجواب اندازِ بیان جو مُدتوں یاد رکھا جاۓ گا۔مولا پاک چیف صاحب کے درجات بلند فرماۓ۔آمین
باباۓ پوٹھوار راجہ ابراہیم صاحب مرحوم اف نمبل اپنے قریبی دوست چوہدری محمد اکرم گجر صاحب مرحوم کی یاد میں منعقد محفلِ مشاعرہ بمقام چوکپنڈوڑی میں اپنے منفرد انداز میں کلام پیش کرتے ہوۓ۔مولا پاک ان عظیم ہستیوں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ۔آمین
#RajaAbidHussain #Pothwarisher
ماضی کی سُنہری یادیں💔
مولا پاک راجہ خیراللّٰہ خیام صاحب کو اپنے پیارے خبیبﷺ کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ۔
اللّٰہ جانے خیام مُک جان کِتھے
کی بھروسہ اِنھاں ساواں بیگانیاں دا💔😭
#RajaAbidHussain #Pothwarisher
ماضی کی سُنہری یادیں
مرحوم و مغفور چوہدری محمد اکرم گجر سرکار کی یاد میں محفلِ مشاعرہ بمقام چوکپنڈوڑی۔جس میں چیف ظہور وراگ صاحب مرحوم اپنے لاجواب اور منفرد اندز میں عبدالغنی شوق سیالکوٹی سرکار کا کلام پیش کرتے ہوۓ۔
مولا پاک اِن عظیم ہستیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔آمین
شاعر۔۔ارشاد صمیم صاحب اف مٹور
مرحوم و مغفور چوہدری محمد اکرم گجر سرکار اف منکیالہ
اسلام و علیکم
گزشتہ رات بمقام جیوڑہ کہوٹہ محفلِ مشاعرہ و شعر خوانی بسلسلہ عید میلاد النبیﷺ۔محفل میں آۓ میرے مُرشد سائیں ظفر غمگین صاحب سیاح شریف کی قابلِ غور باتیں شاعر خصرات کے حوالے سے۔مولا پاک سائیں صاحب کو صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب کرے۔آمین
میری ہر دلعزیز شخصیت میرے مُحترم میرے لجپال مُرشد
سجادہ نشین دربارِ عالیہ سیاح شریف سائیں ظفر غمگین صاحب انتہائی خوبصورت انداز میں کلام پیش کرتے ہوۓ۔مولا پاک سرکار کو سدا سلامت رکھے۔آمین
#مُرشد
سائیں ظفر غمگین صاحب سجادہ نشین دربارِعالیہ سیاح شریف۔مولا پاک سائیں صاحب کو صحتِ کاملہ عاجلہ نضیب فرماۓ اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔آمین
#مُرشد