Ajeeb log Hein bhei #pakistancricket a
lawaris Karachi highway
کراچی سپر ہائی وے پر یہ کون سارے درخت کٹوا رہا ہے کون ہے یہ مدنی ریسٹورنٹ والا کیا ان کے خلاف کاروائی ہوگی کیا یہ جرم نہیں افسوس ہمارا لاوارث شہر کراچی۔
#کراچی #KamranTessoriGovernorSindh #karachi
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اتحادی یوکرین کے صدر زیلنسلکی کو میڈیا کے سامنے اسٹوپڈ یعنی بیوقوف بول کر ذلیل و رسواء کردیا جس کے بعد زیلنسلکی وائٹ ہاوس میں ملاقات کے درمیان قبل از وقت اٹھ کر فرار ۔ آج کا دن امریکہ و یورپ کے فطری اتحاد کی خاتمہ کا دن ہے یورپ اس تذلیل کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے شاہ اردن سے زیادہ زیلنسلکی کو ذلیل و رسواء کیا لیکن نیتین یاہو کے سامنے ایران کی طاقت و خوف کا اعتراف کیا ۔ آج زیلنسلکی کے ساتھ جو سلوک ہوا باخدا ایسا سلوک کوئی اپنے گھر کی نوکر کے ساتھ بھی نہیں کرتا۔ امام خمینی رح نے چالیس سال قبل فرمایا تھا "امریکہ کی دشمنی سے نہیں اس کے دوستی سے ڈرو "
#ukrainian #america #DonaldTrump
India vs Pakistan match in Dubai #dubai2025 #dubaicricketstadium #indiavspakistan
عرب کی تاریخ میں عرب سرزمین پر سب سے بڑا اجتماع۔ بیروت شہر لبنان میں سید ح-سن کے جسم اطہر کا شایان شان استقبال۔ پرنم آنکھوں کے ساتھ نعروں کی گونج میں عظیم ہیرو کا استقبال کیا گیا۔
ایک اور کراچی کا رہائشی بچہ اغوا
Karachi shehar me Bachay Afgah Kon kar Raha hai?
#MissingChild
Bilawal House Worth 10 Crore Lolx
Jis Area me 100 Gaz ka Ghar he 10 Crore ka ho. 😂
بگن : دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کا مقامی امیر پاراچنار جانے والے کانوائے پر حملہ کرتے فخر سے ویڈیو بنا رہا ہے.. برائے نام کلدم تنظیم کو ریاست کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی تو اج یہ گروہ اتنا مضبوط نہ ہوتا۔
Company ka Pakistan.
#pakistan #Parachinar #humanity #HumanityFirst
#bbc #NewYorkTimes #geotv #arynews #foxnews #cbnc #un #humanrights
Bagan me aik bar phir se parachinari kaffilay per hamla.
#Parachinar
کوہاٹ گرینڈ جرگہ آرمی اڈہ سے لائیو : شیعہ سنی ساتھ ساتھ تکفیری حرامی خالی ہاتھ۔ پاراچنار کے مومنین ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور تکفیریوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے روڈ بھی کھلے گا ۔
الحمدللہ
#dharnaparachinar #parachinar
کلفٹن اوشین مال اپڈیٹ. شراب کے نشے میں دھت پولیس افسر نے ایک معصوم کی جان لے لی
نمائش اپڈیٹ
نمائش چورنگی ڪراچی
1-1-2025
عالم دین مختار سندھ علامہ مختار امامی دھرنے والے مقام پر موجود۔
اج شام چار بجے ایک بڑا جلسہ نمائش چورنگی پر کریں گے۔