Zaiky Wardag Sadam

Zaiky Wardag Sadam Say Alhamdulillah in every situation
(4)

25/07/2024

ڈیر خوگ مشر دے 😻😍🥰

19/07/2024

Aman

19/07/2024

‏فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کو سیکیورٹی فورسز تحفظ دے رہی ہیں
‏جبکہ انھی سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں امن کے متوالوں پر سیدھی فائرنگ کی

13/07/2024

Che hagha sarkondo wala baba ba charta v 🥴

13/07/2024

Congrats PTI

Congrats to all PTI supporters
13/07/2024

Congrats to all PTI supporters

08/07/2024

حضرت نعیم عرف گیلہ من وزیر

دوستوں گیلہ من وزیر پر حملے کو کچھ لوگ یہ رنگ دے رہے ہیں کہ گیلہ من وزیر پر حملہ ریاست کی طرف سے ہوا ہے
حالانکہ معاملہ اس کی بلکل برعکس ہے کیونکہ گیلہ من وزیر پر حملہ آزاد داوڑ نامی شخص اور اس کے دوستوں نے گزشتہ رات اسلام آباد میں کیا تھا اور چاقوں سے تقریبًا دس وار کیے ہے جس کی وجہ سے وزیر کے سر پر بہت زیادہ چوٹیں آیی ہے اور خون دماغ میں جانے کی وجہ سے کومہ میں ہے اور زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے

دوسری طرف یہ بھی بات زیر بحث ہے کی گیلہ من اور آزاد داوڑ کی لڑایی پہلے بھی وزیرستان میں ہویی ہے اور وجہ صرف سیاست
کیونکہ گیلہ من منظور پشتون کا قریبی دوست اور پشتون تحفظ مومنٹ کا سرگرم راہنما ہے اور آزاد داوڑ پاکستان تحریک انصاف کا کارکن ہے جس کی وجہ سے دونوں کی آپس میں نہیں بنتی تھی

10/06/2024
05/04/2024
03/04/2024
سنگه چل دے گرانو سه مو وليدل كنه
10/03/2024

سنگه چل دے گرانو سه مو وليدل كنه

شہزادہ پھر گرفتار  😞
22/02/2024

شہزادہ پھر گرفتار 😞

14/08/2023

🇵🇰🇮🇳🇵🇭🇧🇩 Happy independence day from WGC team 🇵🇰🇵🇰🇵🇰😘

29/06/2023

سلام پاکستان.
سب کو عید مبارک پیارے وطن پاکستان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں. جس نے حج ادا کیا ان سب کو حج مبارک.
اللہ تعالیٰ ہمارے اعمال کو قبول فرمائیں آمین.

عید مبارک ❤️
28/06/2023

عید مبارک ❤️

The King is Back 😘
12/05/2023

The King is Back 😘

جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں وہی سیاست کو کنٹرول کر رہے ہیںلعنت
10/05/2023

جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں وہی سیاست کو کنٹرول کر رہے ہیں
لعنت

ہائے پاکستان تیرا کیا ہوگا
09/05/2023

ہائے پاکستان تیرا کیا ہوگا

09/05/2023

‏عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ۔

حالات معمول کے مطابق ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد

دفعہ 144 نافذ العمل ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

‏اس نے اپنے فیورٹ ہیرو اجے دیوگن کا ڈائیلاگ مارا ہے اس کو کتنی بار کہا تھا اجے کی فلمیں نہ دیکھا کرو اجے کی فلمیں دیکھ د...
27/04/2023

‏اس نے اپنے فیورٹ ہیرو اجے دیوگن کا ڈائیلاگ مارا ہے اس کو کتنی بار کہا تھا اجے کی فلمیں نہ دیکھا کرو اجے کی فلمیں دیکھ دیکھ کوئی یہ فلم چھوڑتا نہیں تھا وہی ڈائیلاگ یاد کر رکھا ہے کون نہیں جانتا اکیڈمی میں یہ جناب جب کرنل تھے دوبئی میں اجے سے ملنے بھی گیے تھے کہاں 600ارب ڈالڑ رکھنے والا ملک اور کہاں اپ جس کے سارے پیسے ادھار پر ہیں اپنے صرف 3ارب ڈالر ہیں وہ بھی خزانے میں موجود نہیں نکلو اب کتابی اور فلمی باتوں سے باہر پہلے اپنی عوام کی حالت ٹھیک کر لو پھر چلے جانا گھس کے مارنے کو ویسے کرنے یا لینے کیا جانا ہے کشمیر تو پہلے دے دیا ‎

26/04/2023

باباجی کی پوری انٹرویو اردو زبان میں
نصیب ہو تو ایسی

26/04/2023

برائے مہربانی عید کے موقعے پر اپنے بچوں کو موٹر-سائیکل سے دور رکھیں

خدایہ زما دی.......ضلع بھکر۔ میں  تربوز سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔۔۔پاکستانی عوام نمک لگاکر امدادی کارروائی میں مصروف عمل😅😂
26/04/2023

خدایہ زما دی.......

ضلع بھکر۔ میں تربوز سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔۔۔
پاکستانی عوام نمک لگاکر امدادی کارروائی میں مصروف عمل😅😂

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ ب...
26/04/2023

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!

پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین .

Address

Sharjah

Telephone

+923128438519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaiky Wardag Sadam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaiky Wardag Sadam:

Videos

Share


Other Sharjah media companies

Show All