kids play football buner
بونیر: بچوں کی مثبت سرگرمیوں سے ارد گردکے ماحول کے رونقیں بڑھ جاتی ہے۔ بچوں کی فٹبال میچ ملاحظہ کیجئے۔
راحت پیزہ پیر بابا روڈ سواڑی بونیر
بونیر:راحت پیزہ پیر بابا روڈ سواڑی بونیر۔فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔
سہیل ایجوکیشن ایڈوائزر کے جانب سے 22فروری کو بونیر اور 23کو اسلام آباد ہو ٹیسٹ ہوگا
بونیر: چائینہ میں MBBSکے خواہش مند طلباء طالبات کیلئے سکالرشپ کا اہم موقع سہیل ایجوکیشن ایڈوائزر کے جانب سے 22فروری کو بونیر اور 23کو اسلام آباد ہو ٹیسٹ ہوگا جس کی ایڈمیشن 19 فروری تک آن لائن بھی کی جاسکتی ہے ۔
#mbbsstudent #ScholarshipOpportunity #chinambbs #studentsuccess #test #scholartest #onlinetest
University of Buner organized 20 days training.
بونیر: یونیورسٹی آف بونیر میں ایچ ایس سی کے زیر اہتمام فیکلٹی ممبران کے کیلئے 20روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ملک بھر سے کوالیفائیڈ ٹرینرز کے ذریعے ٹریننگ دی جارہی ہے ۔
جوڑ بازار میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی۔
بونیر:جماعت اسلامی تحصیل گدیذی سالارزئی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جوڑ بازار میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی۔
university of buner
بونیر: یونیورسٹی آف بونیر میں بی ایس کے ساتھ ایم فل جاری ہے اور انشاء اللہ اگلے سال سے پی ایچ ڈی بھی شروع کررہے ہیں۔وائس چانسلر ڈاکٹر سیف الاسلام کا اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو ۔
عوامی نیشنل پارٹی
بونیر:سواڑئی میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کیلئے یو سی جنرل سیکرٹری ایوب خان کے سربراہی سالارزئی سے ایک بڑا قافلہ جلسہ گاہ میں شریک ہوا۔
Buner ANP Mr amir haidar Khan Hoti
#reelsviralシfb #reelschallenge #reelstrending #ANPKhyber #reelforyou
Dress return back in one month
بونیر:1000 روپے سوٹ پسند ناپسند پر ایک مہینے کے منی بیک اور بینکنگ گرنٹی سنی فیبرکس سواڑی بادا پلازہ میں بہترین خدمات اور کامیابی کے بعد صفدر پلازہ لنک روڈ بازارگے جوڑ چوک میں نئے برانچ کا افتتاح.
رابط نمبر:03339696995/03419220006
#shopping #fashion #mandress #BestDressedCouple
ضلع کے بڑے کاروباری مرکز سٹی سنٹر کا افتتاح سابق امیر جماعت اسلامی سیراج الحق نے کیا۔
بونیر:مرکزی بازار سواڑی میں مردان روڈ پر ضلع کے بڑے کاروباری مرکز سٹی سنٹر کا افتتاح سابق امیر جماعت اسلامی سیراج الحق نے کیا۔
بونیر کے مرکزی بازار سواڑئی میں گریڈ سٹیشن کے سامنے واپڈا کے خلاف ا حتجاجی مظاہرہ
بونیر: ملک کے دیگر حصوں کی طرح مرکزی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے کال پربونیر کے مرکزی بازار سواڑئی میں گریڈ سٹیشن کے سامنے واپڈا کے خلاف ا حتجاجی مظاہرہ
بونیر:شوگر ایک خاموش قاتل اور مادر بیماریاں ہے
بونیر:شوگر ایک خاموش قاتل اور مادر بیماریاں ہے شوگر سپشلسٹ ڈاکٹر عبد الرحیم کی گفتگو۔علی میڈیکل سنٹر تورورسک رابطہ:03119818911