Pardesi foundation team

Pardesi foundation team about Poor and indigent people

تلاش ۔۔۔۔یہ بچی اس وقت بٹاکڑہ تحصیل ٹوپی میں موجود ہے اگر کسی کا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔03178838942
26/11/2022

تلاش ۔۔۔۔یہ بچی اس وقت بٹاکڑہ تحصیل ٹوپی میں موجود ہے اگر کسی کا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔03178838942

میرا چھوٹا بھائی احمد علی ابھی رات آٹھ بجے گھر سے نکلا ہے اور ابھی تک گھر نہیں آیا ہے، اگر گاؤں کے کسی صاحب کو اطلاع ہو ...
23/11/2022

میرا چھوٹا بھائی احمد علی ابھی رات آٹھ بجے گھر سے نکلا ہے اور ابھی تک گھر نہیں آیا ہے، اگر گاؤں کے کسی صاحب کو اطلاع ہو تو براہِ کرم آگاہ فرمائیں، عمر تقریبا پندرہ سال ہے

یہ بچہ گاؤں مانکی سے اج گُم ہو گیا ہے بچے کے والدین اور رشتہ دار بہت پریشان ہیں اگر کسی کو اس بچے کے حوالے سے خبر ہوتو ب...
20/11/2022

یہ بچہ گاؤں مانکی سے اج گُم ہو گیا ہے بچے کے والدین اور رشتہ دار بہت پریشان ہیں اگر کسی کو اس بچے کے حوالے سے خبر ہوتو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں.
03072886984
دہ ثواب پہ نیت یی شیئر کئ اللہ بہ ڈیر اجر درکی چی ماشوم خپل وارثانو تہ ملاو شی

امشید اعوان اور ضہوار اعوان کا چاچا  زاکر رحمان اور زوبیر اعوان کا والد صاحب حاجی شیر افسر وفات پاچوکے ہیں نماز جنازہ.  ...
15/10/2022

امشید اعوان اور ضہوار اعوان کا چاچا زاکر رحمان اور زوبیر اعوان کا والد صاحب حاجی شیر افسر وفات پاچوکے ہیں
نماز جنازہ. 11:00 بجی . . data 16:10:22
معراج پٹرول پمپ تورڈھیر مین اڈہ میں ادا کی جائے گی

یہ بچہ جو اپنا نام ہلال بتا رہا ہے اور ضلع مردان سے تعلق رکھتا ہے اور کہتا ہے کہ میرے ماں باپ دونوں فوت ہو چکے ہیں اس وق...
05/10/2022

یہ بچہ جو اپنا نام ہلال بتا رہا ہے اور ضلع مردان سے تعلق رکھتا ہے اور کہتا ہے کہ میرے ماں باپ دونوں فوت ہو چکے ہیں اس وقت یہ بچہ 3 دن سے یوسی مانکی (صوابی) کے چیئرمین خالدآیازخان کے گھر پر ہے اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو تو برائے مہربانی چیئرمین خالدآیازخان سے رابطہ کریں شکریہ۔
03159370011
03459707575

05/10/2022

گورنمنٹ گرلر ھائی سکول لنڈیہ ارباب سکول میں ویکسینیشن کیی وجہ بچیوں پر ویکسینیشن ریکشن ہوا ہے۔۔1122 ریسکیو ٹیم امد۔

تصویر میں نظر انے والے بچے کی والدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ میں فوت ہو چکی ہیں جو کوٸی اس بچے کوجانتا ہو تو نوشہرہ ڈی ا...
29/09/2022

تصویر میں نظر انے والے بچے کی والدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ میں فوت ہو چکی ہیں
جو کوٸی اس بچے کوجانتا ہو تو نوشہرہ ڈی ایچ کیو سے رابطہ کریں

24/09/2022

پتہ نہیں ہمارے ایم این اے۔۔ایم پی اے۔۔As Dc اس پر کیوں خاموش ہیں یا تو یہ ان لوگوں کا کاروبار ہیں یا ان لوگوں سے ملے ہوئے ہیں خدا کیلئے اس کے خلاف اواز اٹھاو ایک طرف لوگ پریشان ہوتے اور دوسری طرف یہ لوگ ان کو نہیں چھوڑتے

یہ بچہ مسجد پیر صاحب کے قریب پایا گیاہے جو گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کا ہو تو اس نمبر پر فورا رابطہ کری03159304644
24/09/2022

یہ بچہ مسجد پیر صاحب کے قریب پایا گیاہے جو گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کا ہو تو اس نمبر پر فورا رابطہ کری
03159304644

ثواب کے نیت سے شیئر کریں 👇یہ بچی تہکال پایاں میں ہمیں ملی ہے جو اپنی گھر سے لاپتہ ہے.اگر کوئی اس کے گھر والوں کو جانتا ہ...
23/09/2022

ثواب کے نیت سے شیئر کریں 👇
یہ بچی تہکال پایاں میں ہمیں ملی ہے جو اپنی گھر سے لاپتہ ہے.
اگر کوئی اس کے گھر والوں کو جانتا ہو تو بھائی عبیداللہ کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں
03198061297

23/09/2022

یااللہ سب غریبوں پر اپنا رحم کرنا🤲🤲😪

خون کی اشد ضرورتشاہ منصور ھسپتال میں ایک مریض کو ایمرجنسی +oمیں خون کی اشد ضرورت ہے۔ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت ...
19/09/2022

خون کی اشد ضرورت
شاہ منصور ھسپتال میں ایک مریض کو ایمرجنسی +oمیں خون کی اشد ضرورت ہے۔
ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت بچانا ہے ۔
اگر کوئی خون دینا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے ۔03165387074

لقمان ولد تاج محمد سکنہ اٹک ٹول پلازہ کئ دونوں سے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلومات ہو براہ کرم دئے گئے موبائل نمبر پر ...
18/09/2022

لقمان ولد تاج محمد سکنہ اٹک ٹول پلازہ کئ دونوں سے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلومات ہو براہ کرم دئے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کریں ہاتھ پر بڑے کالے نشان ہے اور ٹوڑا سا زہنی کمزور بھی ہے
Mobil nomber 03149911975
03169454708 03188182287

18/09/2022

استغفراللہ
اسمبلی سے بل منظور ہوا اب لڑکا لڑکے سے شادی کر سکتا ہے اور لڑکی لڑکی سے،
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم جیت گیا،
جماعت اسلامی کا سینیٹر مشتاق احمد خان ہار گیا ۔۔
2018 میں پی ٹی آئی کی شیرین مزاری کا پیش کردہ بل PTI ,PMln ,ppp Jui اور دوسرے PDM کی جماعتوں نے مشترکہ طور پر بل پاس کروا دیا

صوابی پرمولی میں ظلم کی تمام حدیں پار۔ چنگیزو ھلاکو خان بھی شرماگۓ۔صوابی() تفصیلات کے مطابق پرمولی میں ایک بے سہارہ لڑکی...
18/09/2022

صوابی پرمولی میں ظلم کی تمام حدیں پار۔ چنگیزو ھلاکو خان بھی شرماگۓ۔
صوابی() تفصیلات کے مطابق پرمولی میں ایک بے سہارہ لڑکی نازنمینا بی بی پر گھریلو ناچاکی پر سسرال والوں نے ناروا تشدد کے بعد بجلی کا کرنٹ دیے کر موت کے گارڈ اتاردیا۔ مقتولہ حاملہ تھی۔ قتل کے بعد ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکی۔ تشدد زدہ مردا ماں کے گود میں مردا بچے کی لاش دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار۔ قتل میں شوھر سلمان اور سسر ملوث ہونے کا انکشاف۔ اھلیان علاقہ نے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کی۔۔

یہ ماں جی اس وقت مکہ مکرمہ میں اپنی گھر والوں سے کہیں کھو گئی ہے۔ اپنے بیٹے کا نام ہارون اور شوہر کا نام نادر بتا رہی ہے...
17/09/2022

یہ ماں جی اس وقت مکہ مکرمہ میں اپنی گھر والوں سے کہیں کھو گئی ہے۔ اپنے بیٹے کا نام ہارون اور شوہر کا نام نادر بتا رہی ہے اور سوات سے ہے۔ اگر کوئی جاننے والا ہو تو برائے مہربانی ہمیں انباکس میں میسج کریں۔

Contact number :
+966568396480
Farman
Maa ji is with Farman, near the Wazarqtul Hajj and Umra office.

اسلام وعلیکم ۔۔۔گزارش ہے کہ بابا مجھے گاؤں پنچ پیر اور کڈی کے درمیانی راستےمیں ملا ہے اور ابھی میرے پاس گاؤں مرغز میں ہے...
17/09/2022

اسلام وعلیکم ۔۔۔
گزارش ہے کہ بابا مجھے گاؤں پنچ پیر اور کڈی کے درمیانی راستےمیں ملا ہے اور ابھی میرے پاس گاؤں مرغز میں ہے جو کہ اپنا نام صاحب گل بتا رہا ہے۔اور اپنے بچوں کے نام واحد گل،حاجی رحمان،فضل رحمان،شیر رحمان اور گاؤں کا نام جگنات (یارحسین) بتا رہے ہیں۔اگر کوئی بھی دوست بابا کو جانتے ہے یا ان کے فیملی والے یہ پوسٹ دیکھتے ہیں تو مہربانی کر کے مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔
موبائل نمبر: 9501746-0345

(((((اطلاع جنازہ)))))محلہ ولایت خیل تورڈھیر کے سردار حسین عرف گونگا کے والد محترم افسر خان کاکا   وفات پاچکے ھے۔جواد حسی...
17/09/2022

(((((اطلاع جنازہ)))))
محلہ ولایت خیل تورڈھیر کے سردار حسین عرف گونگا کے والد محترم افسر خان کاکا وفات پاچکے ھے۔
جواد حسین اور سالار حارث کے دادا جی
نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بتاریخ 17/09/2022 بوقت 9:00 بجے بمقام جنازہ گاہ شگہ ڈھوک جبر لار میں ادا کیا جائے گا ۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کرے۔

Address

Ras Al-Khaimah

Telephone

+971559708500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi foundation team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category