Pahar Pur Layyah Times

Pahar Pur Layyah Times پریس کلب پہاڑپور ضلع لیہ
پہاڑپور لیہ ٹائم سوشل نیوز چی? news

17/12/2024

ایم پی اے سردار علی اصغر خان گرمانی خطاب کرتے ہوئے

11/12/2024

*وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق کنوینر/ ایم پی اے علی اصغر خان گورمانی اور ڈپٹی کمشنر لیہ کے ہاتھوں گرین ٹریکٹر سکیم کا افتتاح ، مزید احوال براق نیوز کی سکرین پر،

20/11/2024

تحصیل ہسپتال کوٹ سلطان میں ہفتہ صحت کا افتتاح کر دیا گیا جانئیے احوال بْراق نیوز کی سکرین

02/11/2024

صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر محسن عدیل چوہدری صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کا کمیونٹی اور عوام کے نام خصوصی پیغام

01/10/2024

پہاڑ پور لاوارث ۔۔ RHC پہاڑ پور کو ملی 2 کروڑ کی گرانٹ ہضم کرنے کے لیے بلکل نئی چند سال پہلے بنائی گئی عمارت کو ڈھا دیا گیا ،، ضلع بھر کے اعلیٰ حکام خاموش

14/09/2024

ایم این اے لیہ ملک اویس جکھڑ کو اسمبلی دبنگ خطاب ، حکومتی بنچوں میں کہرام مچ گیا

14/09/2024

ٹی ایچ کیو کوٹ سلطان کے ساٸیکل سٹینڈ کے ٹھیکیدار کا ویڈیو بیان
ایم ایس و پروکیورمنٹ افیسر پر بغیر ٹھیکہ کے اپنے بندے تعینات کرکے ساٸیکل سٹینڈ چلانے کا الزام ،مزید اس ویڈیو
میں Chief Secretary Punjab DC Layyah

11/09/2024

واپڈا کوٹ ادو اور لائن مین کی نااہلی ، چاہ سپاہی والا بجلی کا ٹرانسفارمر چار دن سے خراب ہے لیکن لائن مین شبیر مشوری نے ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے سے انکار کردیا اور کہا 35 ہزار دے گے پھر ہی ٹرانسفارمر اور لگائے گے اہلیان علاقہ نے ایکسین واپڈا اور لائن مین کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ ہم بھاری بل جمع کروائے یا ٹرانسفارمر ٹھیک کروائے واپڈاآفس کے بےحسی سے معصوم بچے گرمی نڈھال ہے

07/08/2024

بے حس ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان در پر آئے سائلین سے ناروا سلوک ۔بزرگ خاتون کے بیٹے پر بہیمانہ تشدد ،،، مگر تھانہ کوٹ سلطان نے بزرگ خاتون کی مدد نہیں کی ،، بزرگ خاتون میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،،، ڈی پی او لیہ اور آر پی او ڈی خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Rpo Dera Ghazi Khan
Chief Secretary Punjab

18/07/2024
18/07/2024

*احتجاج آپ ڈیٹ* پہاڑپور

پہاڑ پور ، دریائی کٹاؤ متاثرین کا لیہ کوٹ ادو روڈ بند کرکے احتجاج

پہاڑ پور ، مظاہرین کی چیخ و پکار ، ڈپٹی کمشنر ، ممبران اسمبلی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے

پہاڑ پور ، ہم اجڑ گئے مگر کوئی سننے والا نہیں ، وزیر اعلی صرف لاہور کی ہے، مظاہرین کا اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Chief Secretary Punjab
DC Layyah
Maryam Nawaz Sharif

18/07/2024

پہاڑپور میں سیوریج نالوں کی بدترین صورتحال ؟ اس کا زمہ دار کون

18/07/2024

پہاڑپور کے مسائل پر توجہ دیں

18/07/2024

پہاڑ پور کے کٹاؤ متاثرین نے لیہ کوٹ ادو روڈ بلاک کر دی

صرف وعدے ہوئے ہزاروں ایکڑ اراضی دریا برد ہو چکی ہوئی کوئی پرسان حال نہیں
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، متاثرین کا موقف


DC Layyah
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab DC Layyah

18/07/2024

پہاڑ پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان جن کے نام ہمایوں بلوچ ،محمد عدنان ماچھی اور ایک خواجہ سرا محمد وسیم بتائے گئے ہیں جو یوسف کلاتھ ہاؤس کوٹ ادو سے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے دکان دار کی جانب سے اچھی خاصی تذلیل کی گئی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی بعد ازاں صدر انجمن تاجران کوٹ ادو نے ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے چوری شدہ کپڑے برآمد کر کے نوجوانوں کی جان بخشی کروائی

Chief Secretary Punjab

15/07/2024

*لیہ: پہاڑ پور، بیٹ وساوا کالرو والا، خان والا اور گردو نواح کے عوام کا شدید دریائی کٹاؤ پر سخت ردعمل*

لیہ: اہل علاقہ نے لیہ کوٹ ادو روڈ کو بند کرنے کی کال دے دی۔

لیہ: اگر 18 جولائی 2024 سے پہلے دریائی کٹاؤ روکنے کے اقدامات نہ کیے گئے تو بھرپور احتجاج کریں گے۔

11/07/2024

پیرجگی پولیس کی بڑی کاروائی

Address

Pakistan
Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pahar Pur Layyah Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share