FB・Romeoシ×

FB・Romeoシ× video creator Thanks for messaging us. We'll get back to you as soon as we can.

04/07/2024

اے زمین کربلا بڑھ کر استقبال کر,
رفتہ رفتہ آ رہا ہے قافلہ حسین کا.

اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْنِ وَ عَلی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَوْلادِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ ...
24/06/2024

اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْنِ وَ عَلی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَوْلادِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ علیہ السلام

جنابِ مُسلم بن عقیل ع کا تاریخی جملہمیرے حسینؑ کے علاوہ کوئی امیر نہیں 😭
16/06/2024

جنابِ مُسلم بن عقیل ع کا تاریخی جملہ
میرے حسینؑ کے علاوہ کوئی امیر نہیں 😭

16/05/2024

Id

08/05/2024

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ🥰

سانپ کاٹ لےتوکیاکرناچاہیے ۔گرمی و برسات کا موسم چل رہا ہے اس موسم میں اکثر موذی حشرات الارض سطح زمین پر آجاتے ہیں، جن می...
03/05/2024

سانپ کاٹ لےتوکیاکرناچاہیے ۔
گرمی و برسات کا موسم چل رہا ہے اس موسم میں اکثر موذی حشرات الارض سطح زمین پر آجاتے ہیں، جن میں سب سے زہریلا سانپ ہوتا ہے جو کہ فوری طور پر جان لیوا ہے، اور یہ اس گرمی کے موسم میں سطح زمین پر کیوں ابھر آتا ہے؟
دراصل جو کچھ ہماری عقل سوچتی ہے معاملہ اس کے برعکس ہے، ہمارا سب کا یہی خیال ہے کہ گرمیوں میں سانپ اس لیے باہر آتا ہے کہ اسے بھی گرمی لگتی ہے، لیکن درحقیقت ایسا ہرگز نہیں ہے، بلکہ یاد رکھیں سانپ کو ٹھنڈک برداشت نہیں، یہ گرم ماحول میں رہنا پسند کرتا ہے، کیا آپ نے نہیں دیکھا سردی میں نلکے سے گرم پانی نکلتا ہے، اس لیے سانپ بھی زمین میں ہی رہتا ہے سطح زمین پر سردی ہوتی ہے اس لیے باہر نہیں نکلتا، اور گرمیوں میں نلکے کا پانی ٹھنڈا نکلتا ہے کیونکہ زیرِ زمین میں سردی ہوتی ہے۔اس لیے سانپ سطح زمین پر گرم ماحول میں نکل آتا ہے۔

اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو
۔۔۔۔پریشان مت ہوں۔۔۔
اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں
جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے 2 انچ اوپر پٹی یا رسی مظبوطی سے باندھ لیں تاکہ زہر جسم میں نہ پھیلے اور کسی تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں
تاکہ خون نکلنا شروع ہوجائے اور آکھ کا پودہ تلاش کریں جس کی تصویر بھی دیدی ہے ہم نے دیکھ لیں یہ اکثر بنجر بیکار زمین میں ہوتا ہے ہر ہر آدمی پہچانتا ہے آکھ کو۔ اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں اور آکھ کےتازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں۔اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں۔
*انشاءاللہ*

اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھو
جائے گا کیونکہ آک سانپ کے زہر کا اینٹی تریاق ہے۔
*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے، یہ پوسٹ ثواب کی نیت سے شئر کیجیے، شکریہ💖

Ducky Bhai ye mere dost ne viral ki he ab mjhy 10lakh dedo🤧Fiaz Hussain Yh banda mention hai
01/05/2024

Ducky Bhai ye mere dost ne viral ki he ab mjhy 10lakh dedo🤧
Fiaz Hussain
Yh banda mention hai

بچوں کی چھٹی جماعت کی کتاب میں مرجع عالی قدر حضرت ایت اللہ خمینی کی توہین نا قابل برداشتGk class 6th book
27/04/2024

بچوں کی چھٹی جماعت کی کتاب میں مرجع عالی قدر حضرت ایت اللہ خمینی کی توہین نا قابل برداشت
Gk class 6th book

"فیس بک پر ایک "پوسٹ" گردش کر رہی ہے، کہ پنجاب میں آسمانی بجلی گِرنے سے گیارہ لوگ مرگٸے۔۔ چونکہ جن لوگوں نے فزکس پڑھا ہے...
18/04/2024

"فیس بک پر ایک "پوسٹ" گردش کر رہی ہے، کہ پنجاب میں آسمانی بجلی گِرنے سے گیارہ لوگ مرگٸے۔۔ چونکہ جن لوگوں نے فزکس پڑھا ہے۔۔ وہ جانتے ہیں کہ آسمانی بجلی کس چیز کا نام ہے۔ لیکن اکثر دوست نہیں جانتے اور غلطی کرتے ہیں۔ اس ایک غلطی کے سبب "جان" سے ہاتھ دھو بیھٹتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ "پانی" ہر وقت اور ہر لمحہ "بخارات" کی شکل میں اوپر کی طرف اٹھتا ہے۔ اور یہ کام ہوا کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔ بخارات جب اوپر اٹھتے ہیں تو جس ہوا میں بخارات ہوتے ہیں وہ ہوا عموماً سرد ہوتی ہے۔اسکی وجہ ان میں واٹر کی مالیکولز کا موجود ہونا ہے جو ان کو سرد رکھتے ہیں، تو بادلوں میں یہی سرد ہوا گرم ہوا سے رگڑ کھاتی ہے، جس کے سبب ہوا میں ایک چارج پیدا ہوجاتا ہے جسکو ہم فزکس کی زبان میں سٹیٹک چارج کہتے ہیں۔۔ اس عمل سے منفی چارج ہلکا ہونے کیوجہ سے بادل کی اوپری سطح میں اکٹھی ہوتی رہتی ہے،، اور مثبت (+) چارج بھاری ہونے کی وجہ سے بادل کے نچلے حصے میں اکٹھی ہوتی رہتی ہے۔

جب ان چارجز کی مقدار بہت بڑھ جاتی ہے، تو مخالف چارج کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کی طرف کھنچتے ہیں، اور اس دوران بجلی پیدا ہوتی ہے چونکہ مخالف "چارجز" اربوں کی تعداد میں ہوتی ہیں،،، اس وجہ سے تقریبا کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپٸر کرنٹ پیدا ہوتا ہے۔۔۔ ہم گھروں میں جو بجلی استعمال کرتے ہیں،،، وہ محض 220 وولٹ ہوتی ہے۔ کروڑوں وولٹ کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔۔۔ آسمانی بجلی چونکہ ارتھ ڈھونڈتی ہے۔۔۔ اس وجہ سے جو بجلی زمین پر گرتی ہے وہ آگ کی شکل میں ہوتی ہے۔ یعنی مکمل "آگ" ہی ہوتی ہے۔ جسکا درجہ گرمائش 30000 کیلون تک نوٹ کی جاچکی ہے جس سے بہت زیادہ نقصان کا خدشہ ہوتا ہے۔

یہ مخالف"چارجز" کا ایک دوسرے کی طرف کھنچنے کا عمل عموما بادلوں کے درمیان میں بھی ہوتا ہے۔۔۔ مگر کبھی کبھار یہ بجلی نیچے زمین کی طرف آتی ہے۔۔۔۔ یہ جیسے ہی نیچے آتی ہے تو قریبی گراؤنڈ ڈھونڈتی ہے جیسے کہ اونچے درخت یا موصل دھاتوں کی بنی ہوئی اشیاء وغیرہ۔۔۔۔ تاکہ خود کو نیوٹرل کرسکے، کاٸنات میں ہر ایک چیز خود کو سٹیبل کرنے کے لیے انرجی ریلیز کرتی ہے۔۔۔اس وجہ سے جب آسمان گرج رہا ہوتا ہےتو درختوں کے قریب نہ جایا کریں کیونکہ آسمانی بجلی 99 فیصد اونچے اونچے "درختوں" پر گرتی ہے، جیسے کہ کجھور کا درخت،۔ اگر آپکے آس پاس چار درخت ہوں، اور اس وقت آسمانی بجلی گرے،، تو وہ ان چاروں میں سے سب سے اونچے درخت کا انتخاب کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا آپ نے ایسی صورت حال میں اونچے "درختوں" کے پاس ہرگز نہیں جانا،،،،،،،، کیونکہ وہاں بجلی گرنے کا امکان دیگر جگہوں کی نسبت 99 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق آسمانی بجلی زمین پر دن میں تقریبا 80 لاکھ مرتبہ گرتی ہے،،،،، اور ہر بولٹ سورج کی سطح سے پانچ گنا زیادہ گرم ہوتا ہے، لہذا ان کو ہلکا نہ لیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

Copied....

بوڑھے آدمی نےاطمینان سے بسم اللہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ...
30/03/2024

بوڑھے آدمی نے

اطمینان سے بسم اللہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔ حجام نے کہا دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں لیکن میں خدا کے وجود کو

نہیں مانتا۔

مسلمان بوڑھے نے پوچھا: "کیوں نہیں مانتے؟ حجام نے کہا دنیا میں بہت پریشانیاں مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں

بھی موجود نہ ہوتیں۔ بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا میں بھی اس دنیا میں حجام کے

وجود کو نہیں مانتا۔ حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو ؟ حجام نے کہا جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟" بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر" حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔ حجام نے کہا: ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!" بوڑھے

نے مسکراتے ہوئے کہا بالکل۔ خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت

کے لئے خدا کی طرف

رجوع نہیں کرتے

عربی کا بوئے فرینڈ 😆😆😆💫 Everyone
04/02/2024

عربی کا بوئے فرینڈ 😆😆😆💫

Everyone

04/02/2024

عربی 😆😆😆

04/02/2024

عربی 💫

30/01/2024

Pubg pop available hai for sel?

27/01/2024

Online working

Warning
27/01/2024

Warning

27/01/2024

Online real work

27/01/2024

King

26/01/2024

King✌🏻💫
Everyone

26/01/2024

King✌🏻💫

24/01/2024

King
✌🏻💫

22/01/2024

✌🏻💫

22/01/2024
28/12/2023

KING

Address

SHAHPUR
Layyah
31150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FB・Romeoシ× posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Layyah

Show All