Layyah News لیہ نیوز

Layyah News       لیہ نیوز Layyah News
ھر وقت آپ کے ساتھ
----------------
ھر خبر کی حقیقت All News Layyah And Pakistan

چوہدری محمد بوٹا شہزاد ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر محمد عمران اسلم کو  MBBS کی ڈگری مکمل کرنے اور PMDC کی طرف سے لائسن...
03/12/2023

چوہدری محمد بوٹا شہزاد ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر محمد عمران اسلم کو MBBS کی ڈگری مکمل کرنے اور PMDC کی طرف سے لائسنس ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: فتح پور پریس کلب لیہ
Fateh Pur Press Club Layyah News لیہ نیوز

Print Media CoverageLayyah News       لیہ نیوز Fateh Pur Press Club Layyah Ch Shafeeq & Media Team
22/11/2023

Print Media Coverage
Layyah News لیہ نیوز
Fateh Pur Press Club Layyah
Ch Shafeeq & Media Team

Print Media CoverageLayyah News       لیہ نیوز Fateh Pur Press Club Layyah Ch Shafeeq & Media Team
22/11/2023

Print Media Coverage
Layyah News لیہ نیوز
Fateh Pur Press Club Layyah
Ch Shafeeq & Media Team

Print Media Coverage Layyah News       لیہ نیوز Fateh Pur Press Club Layyah Ch Shafeeq & Media Team
22/11/2023

Print Media Coverage
Layyah News لیہ نیوز
Fateh Pur Press Club Layyah
Ch Shafeeq & Media Team

18/11/2023

فتح پور: بڑا اتحاد بڑا سرپرائز
چوہدری یاسر عرفات،چوہدری الطاف حسین ،چوہدری غلام رسول جٹ،محترمہ ثوبیہ انعام چوہدری ایک پیج پر



"اِخلاق" کا اچھا ہونا✨" خُدا" سے مُحبت کی دلیل ہے💯
10/11/2023

"اِخلاق" کا اچھا ہونا✨
" خُدا" سے مُحبت کی دلیل ہے💯

ایمان جن کا سلامت ہو وہ گھبراتے نہیں موسموں کی سختی سے✌🇵🇰راہ نما ہو جن کا خدا وہ جیتے ہیں رحمتوں کے سائے تلے✌🇵🇰
10/11/2023

ایمان جن کا سلامت ہو وہ گھبراتے نہیں موسموں کی سختی سے✌🇵🇰

راہ نما ہو جن کا خدا وہ جیتے ہیں رحمتوں کے سائے تلے✌🇵🇰

10/11/2023

پاک فوج زندہ باد

09/11/2023

اسسٹنٹ ڈائریکٹر کروڑ کا کسانوں کو زلیل کرنے کا نیا فارمولا

دوکاندار بھی پریشان کھاد سستی کیسے دیں

Fateh Pur Press Club Layyah Layyah News       لیہ نیوز DC Layyah فتح پور پریس کلب لیہ کی ٹی شرٹ کی رونمائیچیف ایگزیکٹو ح...
31/10/2023

Fateh Pur Press Club Layyah
Layyah News لیہ نیوز
DC Layyah
فتح پور پریس کلب لیہ کی ٹی شرٹ کی رونمائی
چیف ایگزیکٹو حاجی محمد لطیف صاحب فیصل لطیف سویٹس اینڈ بیکرز سے صدر چوہدری شفیق کمبوہ اور چیئرمین خالد محمود کھرل فتح پور پریس کلب کرکٹ ٹیم کی ٹی شرٹ وصول کرتے ہوئے

Fateh Pur Press Club Layyah Layyah News       لیہ نیوز
31/10/2023

Fateh Pur Press Club Layyah
Layyah News لیہ نیوز


Fateh Pur Press Club Layyah
31/10/2023

Fateh Pur Press Club Layyah


25/10/2023

23/10/2023

*سپریم کورٹ کا بنچ سویلین ٹرائلز پر دائر پیٹیشن پر فیصلہ- قانون کا کھلا مذاق*

- اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے کچھ عرصہ پہلے سپریم کورٹ میں پیٹیشن فائل کی کے ملٹری کورٹس صرف آرمی پرسنل کے خلاف ٹرائلز کر سکتی ہیں یہ بات شروع سے ہی بالکل غلط اورحقیقت کے منافی ہے

- پاکستان آرمی ایکٹ ۱۹۵۲ اور ۱۹۶۷ کے تحت ہزاروں سویلین ان ملٹری لاء کے تحت ڈسپوز آف کیے جا چکے ہیں- سپریم کورٹ آف پاکستان اِن قوانین کی روشنی میں متعدد فیصلے بھی دے چکی ہے

- اس پیٹیشن کا مقصد ایک پولیٹکل سٹنٹ کے سوا کچھ بھی نہیں تھا تاکہ اعتزاز احسن اپنی وکالت کی وہ دوکان جو اب کافی حد تک بیٹھ چکی ہے کو دوبارہ فعال کر سکے

- دوسری طرف اس پیٹیشن کا اصل مقصد ۹ مئی کے فسادات میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے شر پسندوں کو ملٹری قانون کے شکنجے سے بھی بچانا ہے کیونکہ اگر آرمی ایکٹ نہیں لگتا تو کریمینل پروسیجر کی شکیں لگنے سے یہ پی ٹی آئی کے شر پسند آسانی سے چھڑوائے جا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان کا کرمنل لاء دنیا میں کمزور ترین ہے اور آسانی سے لوگوں کو من مرضی ریلیف دلوایا جا سکتا ہے

- یہاں یہ بات اہم ہے کے
آرمی ایکٹ کے تحت ہونے والے فیصلوں پر نا صرف سپریم کورٹ بلکے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے بھی اسے ڈیو پروسیس قرار دیتے تسلیم کیا ہوّا ہے

- یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے ماضی میں اپنے کیے ہُوئے ۲۰۱۴،۲۰۱۵ اور ۲۰۱۷ کے خلاف ہیں- ۲۰۱۵ میں ۱۱ ججز نے سویلین ٹرائل اِن ملٹری کورٹ کو ویلیڈیٹ کیا ہوا ہے- ۲۰۱۷ میں بھی پانچ ججز نے فیصلے کو ویلیڈیٹ کیا ہوّا ہے-

- پاکستان کے قانون اور آئین کے تناظر میں اس قانون کی حقیقت اور حیثیت کو نہیں جھٹلایا جا سکتا چاہے کتنا ہی
جھوٹ اور پروپیگنڈا کر لیا جائے

- آج کے اِس فیصلے سے دیکھا جا سکتا ہے کے وہی منظور نظر ججز جو کے پی ٹی آئی کو ہمیشہ ریلیف دیتے آئے ہیں اور جن کی سیاسی وابستگی روز روشن کی طرح عیاں ہے نے یہ فیصلہ سیاسی بنیادوں پر دیا ہے تاکہ ایک سیاسی پارٹی کے ورکرز کو ریلیف دیا جا سکے-

- یہ نا صرف قانون کے ساتھ کھلواڑ ہو گا بلکہ یہ آئندہ آنے والے دنوں میں ملک میں مزید شر پسندی، شدت پسندی اور فساد کو فروغ دے گا - کیونکہ مستقبل میں لوگ دوبارہ حساس فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کو ایک نارمل اور روٹین معاملہ بنا لیں گے

- ریاست پاکستان کو اپنی رٹ اور اتھارٹی کے لئے فوری اپیل میں جانا چاہیے- دوسرا اِن ججز سے ماضی میں کئے جانے والے وہ تمام فیصلے جو آرمی ایکٹ کے تحت سویلینز پر قانون کے مطابق چالائے گئے اور سزائیں بھی دی گئی، کا حساب بھی لینا ہوگا کیونکہ ریاست ہمیشہ سیاست سے بالا تر اور مقدم رہتی ہے
- ۹ مئی کے اوپر پاکستان کی پارلیمان واضح طریقے سے قرارداد پاس کر چکی ہے کے اس میں شامل شر پسندوں کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہونا چاہئے اب یہ فیصلہ نا صرف پارلیمان کی توہین ہے بلکہ پہلے سے قائم
شدہ ڈیوپروسیس ہے۔

9 مئی میں کئے گئے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ یہ وہ گرفتار افراد ہیں جو جی ایچ کیو راولپنڈی،کورکمانڈر ہاوس لاہور پرحملے، پی اے ایف بیس میانوالی،آئی ایس آئی سول لائنز فیصل آباد پرحملے، حمزہ کیمپ، بنوں کیمپ اور گوجرانوالہ کیمپ پرحملے میں ملوث ہونے پر تحویل میں ہیں۔


ماضی میں بھی سول عدالتوں میں ایسے کیسز میں ملوث افراد کے خلاف کوئی موثر قانونی چارہ جوئی نہ ہو سکی۔ پہلے بھی فوجی تنصیبات سمیت جی ایچ کیو، کراچی ائیرپورٹ اور بڈھ بیر میں حملے ہوتے رہے ہیں۔ماضی میں ہونے والے حملوں کے ٹرائلرز سول نہیں بلکہ فوجی عدالتوں میں چلے ہیں۔تو کیا آج کے فیصلے کے مطابق تمام افراد کو بری کردیا جائے؟ ان کے اہلِ خانہ سے معافی بھی مانگی جائے۔

اگر 9 مئی کے مجرمان کو سول عدالتوں سے سزا نہ ملی تو عدالتی نظام سے پاکستانی عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا۔ سول عدالتوں سے مجرمان کو چھوٹ ملنے کی صورت میں دہشتگردوں کا اعتماد مضبوط ہوگا اور ملک میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی حکومت کو چاہیے کہ فوراٰ رویو پٹیشن دائر
کرے۔
- ایک اور مسئلہ یہ ہے کے بے تحاشا سویلین پاکستان آرمڈ فورسز کی تنصیبات میں کام کرتے ہیں اب اِس فیصلے سے تو یہ لگتا ہے کے کوئی جتنا بھی سنجیدہ جرم کر لے اب اسے ملٹری لاء میں ٹرائی نہیں کیا جا سکتا
- نیشنل سیکورٹی سے جڑے اتنے سنجیدہ معاملات کو بغیر اچھی طرح سنے فیصلہ دینا آئین قانون کا کھلم کھلا مذاق ہے- ایسے سنجیدہ معاملات میں اس طرح کے فیصلے کی کوئی حثیت نہیں کیوں کے گورنمنٹ اِس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائے گی جس میں یہ چاروں ججز تو شامل نہیں ہونگے اور اپیل میں باقی ججز فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کریں گے

17/10/2023

Fateh Pur Press Club Layyah

Fateh Pur Press Club Layyah Layyah News       لیہ نیوز
17/10/2023

Fateh Pur Press Club Layyah
Layyah News لیہ نیوز

ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز عرس خواجہ غلام حسن پیر سواگ شریف کے موقع پر چادر پوشی کے بعد دعا پڑھ رہے ہیں ، ڈی پی او اسد ال...
13/10/2023

ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز عرس خواجہ غلام حسن پیر سواگ شریف کے موقع پر چادر پوشی کے بعد دعا پڑھ رہے ہیں ، ڈی پی او اسد الرحمن ، سجادہ نشین صاحبزادہ احمد حسن سواگ اور صاحبزادہ فیض الحسن سواگ اور سیاسی و سماجی رہنما ملک یاسین سوئیہ بھی موجود ہیں
DC Layyah

13/10/2023

لیہ:تھانہ فتح پو ر پولیس کی بڑی کاروائی،ہنی ٹریپ کی طرز پر شہریوں کو اغواء کرنے والا گینگ گرفتار۔پولیس ترجمان

لیہ:ملزمان کال پر اپنے شکار کو پھنسا کر گھر بلا کر برہنہ کر کے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔پولیس ترجمان

لیہ:ملزمان لڑکیوں کے ذریعے امیر نوجوانوں کو جال میں پھنسا کر بھاری بھتہ وصول کرتے تھے۔پولیس ترجمان

لیہ:ملزمان نے عرفان کو گھر بلا کر کھیت میں لے جا کر برہنہ کر کے ویڈیو بناکر 15 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا۔پولیس ترجمان

لیہ:ملزمان نے عرفان نامی شخص کو بلیک میل کرنے کے لئے زبردستی زنا حرام کرنے پر بھی مجبور کیا۔پولیس ترجمان

لیہ:گرفتار چاروں ملزمان مشتاق، کاشف شہزاد،نسیم بی بی اور رضیہ بی بی کا تعلق 221 ٹی ڈی اے سے ہے۔پولیس ترجمان

لیہ:گرفتار ہونے والے ملزمان سے وصول کئے جانے والے تاوان میں سے 11 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی گئی۔پولیس ترجمان

لیہ:گینگ میں مزید افراد کے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس ترجمان

13/10/2023
مریم نواز کے بیٹے جنید اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئیجنید صفدر اور عائشہ سیف 2021 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہ...
13/10/2023

مریم نواز کے بیٹے جنید اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

جنید صفدر اور عائشہ سیف 2021 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز ،کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ عائشہ کے درمیان طلاق ہوگئی۔

جنید صفدر اور عائشہ سیف دسمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

اس بات کی تصدیق خود جنید صفدر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کرکے کی۔

   Points table after 10 matches
13/10/2023

Points table after 10 matches

13/10/2023

ضلع لیہ کی صحرائی تحصیل چوبارہ میں آٹھویں تھل جیپ ریلی کا آغاز

تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 تک جاری رہے گی

13/10/2023

لیہ:چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر

لیہ:حادثے کے نتیجے میں 1 شخص موقع پر جاں بحق 2 بچے شدید زخمی

لیہ:مرنے والے شخص کے شناخت جمیل کے نام سے ہوئی تعلق 363 ٹی ڈی اے سے ہے

لیہ:میت اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لیہ:رکشہ ڈرائیور رکشے سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس مصروف کاروائی

13/10/2023
13/10/2023

افسوسناک خبر
کوٹ ادو کار حادثہ
کوٹ سلطان کے پانچ افراد جاں بحق پانچوں کا تعلق کوٹ سلطان سے ہے

11/10/2023
11/10/2023

Address

Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah News لیہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category