Umair Virk

Umair Virk M Umair virk is my page my videos is coming up and enjoying life

     #مہرظفر
12/12/2024





#مہرظفر


دنیا محض ایک دوکھا ہے یارو
12/12/2024

دنیا محض ایک دوکھا ہے یارو




16/11/2024





حاجی  #مہرظفر اقبال ورک اللہ رب العزت آپ کا عمرہ مبارک قبول اور منظور فرمائے آمین ثم آمین
15/11/2024

حاجی #مہرظفر اقبال ورک
اللہ رب العزت آپ کا عمرہ مبارک قبول اور منظور فرمائے آمین ثم آمین

17/10/2024
13/10/2024





12/10/2024

زندہ اور غیرت مند قوم کو اپنی ثقافت عزیز ہوتی ہے اور وہ اسے کسی قیمت پر بھی مٹتے ہوئے یا برباد ہوتے نہیں دیکھ سکتی۔ چاہے اس کے لئے اسے کتنی ہی بڑی قربانی کیوں نہ دینی پڑے۔ یہی وہ جذبہ تھا جو حصول پاکستان کاباعث بنا۔ اگر ہمارے دلوں میں اپنی ثقافت سے محبت کا جذبہ نہ ہوتا تو ہم ہندوستان کی تہذیب میں جذب ہونے پر تیار ہوتے اور اپنی انفرادیت کو قائم کرنے کے لئے ان سب مصائب کا مقابلہ کبھی نہ کرتے جو ہمیں پاکستان کے حصول کی راہ میں پیش آئے۔ یہ ہے مقام عبرت وہ قوم جو اس دعوے کے ساتھ اٹھی تھی اسے اپنی تہذیب و ثقافت اتنی عزیز ہے کہ وہ اغیار کے ساتھ شرکت کی زندگی کے لئے کسی قیمت پر آمادہ نہیں وہ اسی ثقافت کو بے سوچے سمجھے مٹارہی ہے۔ وطن عزیز کو وجود میں آئے نصف صدی سے زائد کا عرصہ گذر چکا ہے لیکن ہم ابھی تک اپنی قومی زبان اردو کو فروغ نہیں دے سکے بلکہ ایک غیر ملکی زبان کے سحر میں گرفتار ہیں۔ بدقسمتی سے علم و حکمت سے ’’محروم‘‘ اور قیام پاکستان کے مقاصد سے ’’ناآشنا‘‘ ہمارے سیاستدان اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی ثقافت کو مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔ کیوں کہ ہمارے حکمرانوں کے نزدیک تعمیر پاکستان کا مطلب کوٹھیاں، محلات، کارخانے اور پلازوں کی تعمیر ہے لہٰذا یہ ان کی ’’تعمیر‘‘ میں اندرون و بیرون ملک منہمک ہیں۔

ہمارے حکمران طبقے کو نہ تو بانیان پاکستان کی تعلیمات سے کوئی شغف ہے اور نہ ہی آئین کی پاسداری کی پرواہ۔ ۶۷ سال سے سبھی مل کر تجوریاں بھرنے میں مصروف ہیں اورمفاداتی سیاست میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے میں مگن ہیں۔ بانی پاکستان قائداعظم نے اپنی دور اندیشی سے کام لیتے ہوئے نوزائیدہ مملکت پاکستان کی قومی و سرکاری زبان کا خود ہی فیصلہ فرما دیا تھا، کئی موقعوں پر آپ نے ارشاد فرمایا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو اور صرف اردو ہوگی۔ حالانکہ وہ خود انگریزی مدرسوں سے تعلیم یافتہ تھے۔ انہیں انگریزی کی اہمیت کا احساس بھی تھا مگر انہوں نے پاکستان کی جداگانہ سیاست کو برقرار رکھتے ہوئے اردو کو قومی زبان قرار دیا۔ قیام پاکستان کے مقاصد میں بھی زبان کا عنصر شامل تھا۔ اس سے قبل تحریک اردو زبان کے سلسلے میں شاعر مشرق علامہ اقبال بھی بابائے اردو مولوی عبدالحق کو ایک خط میں لکھ چکے تھے کہ ’’کاش میری صحت اجازت دیتی تو میں بھی آپ کے ساتھ اردو کی خدمت کرتا لیکن میری لسانی عصبیت دینی عصبیت سے کم نہیں ہے۔ اسی طرح جنا

12/10/2024










12/10/2024

22/09/2024

پیسا وہ عزت دلواتا ہے۔۔۔!!
جو پڑھنے لکھنے سے کبھی نہیں ملتی ۔۔!!🖤

سنہری الفاظ❤️❤️
08/09/2024

سنہری الفاظ❤️❤️



اے میرے پروردگار رحم کر فلسطین پر مسلمان صرف اور صرف نام کا مسلمان ہے غیرت اور ضمیر مر چکے ہیں مسلمانوں کے  #
08/09/2024

اے میرے پروردگار رحم کر فلسطین پر مسلمان صرف اور صرف نام کا مسلمان ہے غیرت اور ضمیر مر چکے ہیں مسلمانوں کے
#

کاروبار کو چمکائیں دولت کمائیں
02/09/2024

کاروبار کو چمکائیں دولت کمائیں

انمول موتی
01/09/2024

انمول موتی

21/08/2024

اگر اپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقینا اپ کا بچپن حسین دور سے گزرا ہے🥰🥰🥰
21/08/2024

اگر اپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقینا اپ کا بچپن حسین دور سے گزرا ہے🥰🥰🥰

Address

Ladhna Peer Jagi
Layyah
64

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Virk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Virk:

Videos

Share