21/04/2024
Layyah today.
بلوچ ٹرانسپورٹ کمپنی کے حادثے کا شکار گاڑی میں مسافر لیہ چوک اعظم سمیت لیہ کے دیگر شہروں کے تھے
گاڑی میں گڑھ موڑ ،کروڑ لعل عیسن، اور فتح پور کے مسافر بھی تھے
جو مسافر معمولی زخمی ہوئے ان کو سمندری اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہسپتالوں میں ریفر کیا گیا ہے