Fakhar-e-thal فخر تھل

Fakhar-e-thal فخر تھل page Fakhar e Thal Layyah
cheif editor: Malik Mukhtar Ahmed Jootah
News editor: Malik Asad Jootah

31/05/2023
رفاقت گیلانی سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ......... پنجاب پولیس نے ملنان بوسن روڑ سے دھرلیا
31/05/2023

رفاقت گیلانی سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ......... پنجاب پولیس نے ملنان بوسن روڑ سے دھرلیا

28/05/2023

Chok Nag Shah Multan

جعلی اے ایس پی گرفتارخان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر ...
20/05/2023

جعلی اے ایس پی گرفتار
خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
خان پور میں ایک نوعمر خاتون کئی روز تک خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرکے مقامی پولیس اہلکاروں کو ماموں بناتی رہی خان پور کے محلہ صدی وال کی رہائشی شیزہ حبیب نے شبیر نامی مرد کے ہمراہ تھانہ سٹی میں پہنچ کر اپنا تعارف ڈاکٹر شیزہ حبیب اور اے ایس پی گلگت بلتستان بتلایا ایس ایچ او تھانہ سٹی جام آفتاب احمد کے مطابق خاتون نے اپنا پولیس کارڈ دکھایا جس کی تصدیق کی گئی تو وہ جعلی نکلا جس کے بعد جعلی خاتو پولیس آفیسر بننے والی خاتون کو لیڈی پولیس کی مدد سے حراست میں لیکر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق یہ خاتون ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں اپنا جعلی تعارف کراکے کئی وزٹ بھی کئے بالآخر پکڑی گئی خاتون کے ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا کاپی

19/05/2023

Golden words

کوٹ سلطان میں کھوکھر والا کے قریب کھیتوں میں کام کرتی عورت پر آوارہ پاگل کتے کا حملہ زخمیزخمی خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال من...
19/05/2023

کوٹ سلطان میں کھوکھر والا کے
قریب کھیتوں میں کام کرتی عورت پر آوارہ پاگل کتے کا حملہ زخمی

زخمی خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔ریسکیو

19/05/2023

ڈیزل، پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود لیہ میں ٹرانسپورٹر نے کرایے کم نہ کیے۔۔۔
کرایے کم نہ ہونے پر شہری مشکلات کا شکار ہیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے پہلی مرتبہ، موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سکولز میں تدریسی کیمپس ۔۔۔۔
19/05/2023

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے پہلی مرتبہ، موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سکولز میں تدریسی کیمپس ۔۔۔۔

19/05/2023

کیپٹن صفدر کی پیشی پر ضلع کچہری لاہور میں ہنگامہ آرائی، سینئر وکیل سے بدتمیزی کرنے پر وکلا نےلیگی کارکن کو پھینٹی لگا دی

19/05/2023

*استغفراللہ*

*ان کی جہالت دیکھ کے اندازہ لگائیں

علاقے میں جب زمین کا ٹھیکہ زیادہ ہو جاے تو ایک کسان کا  اپنے گھر پر  کارنامہ 😁😁😁
18/05/2023

علاقے میں جب زمین کا ٹھیکہ زیادہ ہو جاے تو
ایک کسان کا اپنے گھر پر کارنامہ 😁😁😁

جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والوں کے رد عمل میں تحریک انصاف کا موقف* ملتان میں آج چلے ہوئے کارتوس پارٹی ...
18/05/2023

جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے والوں کے رد عمل میں تحریک انصاف کا موقف*

ملتان میں آج چلے ہوئے کارتوس پارٹی چھوڑنے کا اعلان کررہے ہیں حالانکہ ان کو پارٹی نے ٹکٹ ہی نہیں دیا تھا۔ ترجمان تحریک انصاف

ظہیر الدین علیزئی کی جگہ معین قریشی کو ٹکٹ ملا ہے۔ترجمان تحریک انصاف

اشرف رند کی جگہ خالدہ محسن کو ٹکٹ ملا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف

نیاز گشکوری سے ٹکٹ واپس لے کر نادیہ فاروق کھر کو دی گئی۔ترجمان تحریک انصاف

قیصر مگسی کی جگہ کرنل شعیب امیر اعوان کو ٹکٹ ملا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف

عبدالحئی دستی کی جگہ پہلے اجمل چانڈیہ کو دیا گیا تھا بعد ازاں وہ ٹکٹ جام یونس ایڈوکیٹ کو دے دیا گیا۔ ترجمان تحریک انصاف

عون حمید ڈوگر کی جگہ جمشید دستی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف

علمدار قریشی کی جگہ پہلے اقبال پتافی کو ٹکٹ دیا گیا بعد ازاں عمران دھنوتر کو ٹکٹ مل گیا۔ترجمان تحریک انصاف

ملک جہانزیب وارن کی جگہ ملک احمد یار وارن کو ٹکٹ ملا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف

عمران خان کے دور میں موسمیاتی تبدیلی کے وزیر رہنے والے " موسم کی طرح" بدل گئے اور اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرگئے۔
18/05/2023

عمران خان کے دور میں موسمیاتی تبدیلی کے وزیر رہنے والے " موسم کی طرح" بدل گئے اور اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرگئے۔

18/05/2023

کسی ملک دشمن پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتا
سردار قیصر مگسی

آج کی بات/ 18 مئی 2023
18/05/2023

آج کی بات/ 18 مئی 2023

18/05/2023

فتح پور کی حدود چکنمبر 247 ٹی ڈی اے میں آگ لگنے سے 8 ایکٹر پر کھڑی فصل جل کر راکھ

متاثرین کا مخالفین پر فصل کو آگ لگانے کا الزام، پولیس موقع پر پہنچ گئی، کارروائی جاری

آج کا موسم
18/05/2023

آج کا موسم

آندھی/ افسوسناک واقعاتکروڑ لعل عیسن میں آندھی کے باعث درخت اور دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ریسکیومڑھانوالی میں دیوار ...
18/05/2023

آندھی/ افسوسناک واقعات

کروڑ لعل عیسن میں آندھی کے باعث درخت اور دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ریسکیو

مڑھانوالی میں دیوار گرنے سے 25 سالہ شاہجہان جاں بحق جبکہ بستی بچی مین درخت گرنے سے کوثر مائی جاں بحق، ریسکیو

سب انسپکٹر عرفان افتخار باجوہ ایس ایچ او تھانہ صدر  تعیناتسب انسپکٹر شکیل احمد کلوز ٹو پولیس لائن لیہ
18/05/2023

سب انسپکٹر عرفان افتخار باجوہ ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات

سب انسپکٹر شکیل احمد کلوز ٹو پولیس لائن لیہ

17/05/2023

آندھی کہاں کہاں ؟؟

17/05/2023

نگراں پنجاب حکومت نے PTI کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا کہ زمان پارک میں چھپے 40 دہشتگردوں کو قانون کے حوالے کریں،

لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے پی ٹی آئی ٹکٹ واپس کر دی
17/05/2023

لاہور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے پی ٹی آئی ٹکٹ واپس کر دی

17/05/2023

وفاقی حکومت نے ساتویں خانہ و مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لیے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہےگا۔

ترجمان نے کہا کہ مردم شماری کے فیلڈ اسٹاف، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز مردم شماری کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ فراہم کریں گے اور ادائیگی تکمیلی سرٹیفکیٹ کی فراہمی کے بعد کی جائےگی۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق حساس علاقوں اور اجتماعی رہائش گاہوں میں مقیم افراد کا ڈیٹا بلاکس میں شامل کیا جائے گا، نادرا اور سپارکو انڈر اور اوور رپورٹنگ کی نشاندہی کے لیےکمیٹی کو تکنیکی معاونت فراہم کرینگے۔

17/05/2023

دریاخان۔ آئی فون موبائل لے کر دو مجھے!!!

ہر روز والد کو مارنا لڑنا اور موت کے گھاٹ اتار دینے کی دھمکیاں دینے والا سگا بیٹا باپ کا قاتل بنا.

گزشتہ دن موبائل فون کی لینے کی ضد اور باپ کی مالی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے لڑائی ہوئی. چھوٹے بیٹے نے باپ کے پیٹ میں فائر کھول دیے۔ باپ زخمی ہوگیا۔THQ دریاخان پہنچا. وہاں سے DHQ بھکر ہسپتال اور آخر کار باپ اللہ تعالی کو پیارا ہوگیا۔
اہل علاقہ سوگوار

17/05/2023

یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھے جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️


#علامہ

انسدادِ پولیو مہم15مئی سے پنجاب کے 12اضلاع میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پانچ سال سے کم عمر ...
17/05/2023

انسدادِ پولیو مہم
15مئی سے پنجاب کے 12اضلاع میں پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پاکستان میں گزشتہ 26سال سے انسدادِپولیو کی کوششیں جاری ہیں‘ یہ انہی کوششوں کا نتیجہ تھا کہ جنوری 2021ء سے جنوری 2022ء تک ملک میں ایک بھی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن پھر فروری سے دسمبر 2022ء تک ملک میں پولیو کے بیس کیس رپورٹ ہوئے اور یہ سارے جنوبی اور شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے تھے۔ پولیو کے خاتمے کیلئے ملک میں باقاعدگی سے پولیو مہمات کا انعقاد کیا جاتا ہے لیکن تمام تر حکومتی کوششوں کے باوجود آخر کیا عوامل ہیں کہ تاحال ملک سیمستقل بنیادوں پر پولیو کا خاتمہ یقینی نہیں بنایا جا سکا۔ دنیا میں اس وقت صرف دو ممالک پولیو کا شکار ہیں‘ ایک پاکستان اور دوسرا افغانستان۔ یہ کتنا افسوناک امر ہے کہ پاکستان پولیو کی صف میں افغانستان جیسے پسماندہ ملک کیساتھ کھڑا ہے ۔ حکومت پولیو مہمات کے باقاعدہ انعقاد سے اپنی ذمہ داری پوری کر رہی ہے‘ اب یہ والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو باقاعدگی سے پولیو کے قطرے پلاوائیں۔ اگر پولیو ٹیم کسی وجہ سے آپ کے گھر تک نہیں پہنچ پاتی تو قریبی حفظانِ صحت کے مراکز سے اپنے بچوں کی پولیو ویکسی نیشن یقینی بنوائیں۔ ،
~اسد مختار
جرنلسٹ لیہ

آج کی بات/ 17 مئی 2023
17/05/2023

آج کی بات/ 17 مئی 2023

لیہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 جبکہ ہم سے کم 24 سینٹی گریڈ تک رہے گالیہ میں آج ہلکی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
17/05/2023

لیہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 جبکہ ہم سے کم 24 سینٹی گریڈ تک رہے گا

لیہ میں آج ہلکی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

16/05/2023

پیپسی اور کوک کے دیوانوں جوانوں سنو حقیقت 👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar-e-thal فخر تھل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar-e-thal فخر تھل:

Videos

Share