Gm comdy tv

Gm comdy tv Entertainment funny videos & viral video

16/10/2023

👈👈کہاں ہے 56 اسلامی ملکوں کی فوج جو اپنے قبلہ اول کی حفاظت نہیں کر سکتی ایسی فوج کو زندہ رہنے سے بہتر ہے مر جائے 😭😭🙏🙏
#

15/10/2023

ہمیں موت کا کوئی خوف نہیں

شہادت ہماری رب سے ملاقات کا
سبب ہے

👈👈تمام دوستوں سے گزارش ہے میرا یہ میسج حافظ صاحب تک پہنچا دو آپ سب کا بہت بہت شکریہ 🙏🙏😭😭😭
09/10/2023

👈👈تمام دوستوں سے گزارش ہے میرا یہ میسج حافظ صاحب تک پہنچا دو آپ سب کا بہت بہت شکریہ 🙏🙏😭😭😭

آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آی...
25/08/2023

آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 194 یونٹ پر 6649 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
Cost of electricity= 4452
پھر بل پر 6649 کیوں؟؟؟
کس چیز کے 2200 ایکسٹرا لیے جارہے؟؟؟🤥
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے۔۔۔
مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ۔۔۔۔۔۔

یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!!!
ایک سوال۔۔۔۔
صرف ایک سوال....
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا۔۔۔۔۔
ہمارا بل 6000 آجکل ایک average بل سمجھا جاتا۔۔۔
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ 2200 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں۔۔۔۔
تو۔۔۔۔
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے۔۔۔۔۔۔
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا ۔۔۔۔
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ۔۔۔۔۔
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں ۔۔۔۔
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا۔۔۔۔
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟؟؟؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟؟؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟؟؟

جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا۔۔۔
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی ۔۔۔۔
یا اللہ!!!!
اے میرے اللہ!!!!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما 😖💔

ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔

بھارتی مشن چندریان تھری کامیاب سے چاند کی سطح پر اتر گیا اور پاکستان نازک موڑ سے بھی پیچھے اگیاIndia's Chandrayaan 3 mis...
25/08/2023

بھارتی مشن چندریان تھری کامیاب سے چاند کی سطح پر اتر گیا اور پاکستان نازک موڑ سے بھی پیچھے اگیا
India's Chandrayaan 3 mission successfully landed on the surface of the moon and Pakistan also missed a critical juncture

22/08/2023

اسلامیہ یونیورسٹی ہاسٹل میں رات کو لڑکیوں کی سپلائی کون کرتا ہے فزکس کے ٹیچر کی ویڈیو وائرل
#اردو #ٹیچر

22/08/2023

شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ شہباز شریف اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے😡😡

22/08/2023

پنجاب پولیس کا ایک اور شاہکار اگیا ائی جی پنجاب اپ کا کیا کہنا ہے کیا یہ بھی پاگل ہے پین دا پھدا پارٹ 2

21/08/2023

بشری بی بی عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد باہر نکل کر کیوں روئی. کپتان عمران اور بشری بی بی کی جیل میں ملاقات کا احوال سامنے آگیا دونوں کو اکیلے میں ملنے کی اجازت نہی دی گئی جیلر ملاقات میں موجود تھا گھر کی باتیں ہونے کے بعد کپتان عمران خان نے جیلر سے کہا مجھے پتہ ہے کہ تم پر مجھے مارنے کا دباؤ ڈالا جا رہا ہے لیکن میں تمہیں بحیثیت مسلمان کہوں گا کہ تم ناحق میرے خون سے اپنے ہاتھ نا رنگنا مجھے زہر نا دینا کیوں کہ زہر سے اگر میری موت ثابت ہو گئی تو پھر میرے چاہنے والے تمہیں نہی چھوڑیں گے اور ایسا میں نہی چاہتا مجھے علم ہے کہ وہ مجھے کسی بھی صورت مارنا چاہتا ہے چند روز بعد شاید مجھے پھانسی کی سزا بھی سُنا دے گا لیکن میری درخواست ہے کہ میرے چہرے پہ کالا کپڑا نا باندھنا اور میری پھانسی کی ویڈیو ضرور بنانا تاکہ میری عوام کو پتہ چلے کہ عمران خان اس دنیا سے ڈرتے ہوئے نہی بلکہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھتا ہوا گیا ہے میں چاہتا ہوں کہ میرے مرنے کے بعد میری عوام سر اُٹھا کر کہہ سکے کہ ہمارا لیڈر بہادر انسان تھا کسی غیر مسلم کو میرا جلاد نا بنانا میں نہی چاہتا کہ میرے مرنے کے بعد پاکستان میں مذہبی فسادات برپا ہوجائیں اس لئے کسی مسلم جلاد سے ہی پھانسی دلوانا اور بھٹو کی طرح میرا جنازہ خفیہ نا رکھنا میں چاہتا ہوں کہ میرا خاندان میرا قبیلہ میرے چاہنے والے میرے جنازے میں شریک ہو سکیں میں جانتا ہوں کہ میری باتیں اس وقت عاصم منیر سُن رہا ہے اس لئے بحیثیت مسلمان میں اُس سے پاسداری کی توقع رکھوں گا. اس مکالمے کو سُنتے ہوئے بشری بی بی رونے لگی اور گھر آکر بھی کپتان کی باتیں یاد کرکے روتی رہی. یہ باتیں بشریٰ بی بی کی خاص دوست نے. اپنے گھر والے کو بتائیں ہیں جس نے آگے لوگوں کو بتایا کہ عمران خان کیا سوچ رہا ہے اور عمران خان کے خلاف کیا ہونے والا ہے...
😭😭😭😭
Why did Bushra Bibi cry after meeting Imran Khan? Captain Imran Khan and Bushra Bibi's meeting in jail came to light. Both of them were not allowed to meet alone. The jailer was present in the meeting. but I will tell you as a Muslim that you should not stain your hands with my blood unjustly and do not poison me because if my death is proved by poison, then my loved ones will not leave you and I will not. I know that he wants to kill me in any way, maybe after a few days he will sentence me to death, but my request is not to tie a black cloth on my face and make a video of my ex*****on so that the people know about me. That Imran Khan is not afraid of this world but has been reading La ilaha ila Allah Muhammad Rasulullah. I don't want religious riots to break out in Pakistan after my death, that's why I want to be hanged by a Muslim ex*****oner and not to keep my funeral secret like Bhutto. I want my family, my tribe, my loved ones to attend my funeral. I know that Asim Munir is listening to my words at this time, so as a Muslim I will expect him to respect me. Bushra Bibi started crying while listening to this conversation and even after coming home, she kept crying remembering the captain's words. Bushra Bibi's special friend said these things. Tell your family who further told people what Imran Khan is thinking and what is going to happen against Imran Khan...
😭😭😭😭

21/08/2023

نون لیگ اور پیپل پارٹی کی کہانی جو انہوں نے فوج کے ساتھ کیا وہ اب سنو اور اپنی رائے کا اظہار کریں
Now listen to the story of Non-League and People's Party what they did with the army and express your opinion 🤔🤔

20/08/2023

👈👈ایم این اے لیہ ملک نیاز جھکڑ کے ساتھ پیش انے والا واقعہ😭😭 ہمارے اداروں نے ان کے ساتھ جو کیا اب بھی سنو اس ویڈیو کو شیئر لازمی کرنا😡😡😡

14/08/2023

Animal video amazing video viral video

14/08/2023

Animal video amazing video viral video

08/08/2023

👈👈ایسا ہے میرے ملک کے عدل کا نظام توبہ استغفراللہ😭😭 بے شرم جج کی بے شرمی منظر عام پر😡😡

ہم سب جانتے ہیں تم اداروں نے جو کچھ کیا ہے اس لیے ہم اپ کے ساتھ نہیں ہیںWe all know what you institutions have done so w...
08/08/2023

ہم سب جانتے ہیں تم اداروں نے جو کچھ کیا ہے اس لیے ہم اپ کے ساتھ نہیں ہیں
We all know what you institutions have done so we are not with you

ضروری اطلاع.ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبا...
02/06/2023

ضروری اطلاع.
ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیے.
جزاک اللہ.

26/05/2023

👈👈صاحب مجھے ایسی گاڑی پہ سیر کرنے کا بہت شوق ہے پلیز ایک چکر لگا دو 🙏🙏😭😭
Sir, I am very fond of traveling in such a car, please take a look🙏🙏😭😭

24/05/2023
24/05/2023

👉 kudrat ka khubsurat nazara mashallah ek bar zarur dekho

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرےوہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرےhttps://www.youtube.com/-5688
24/05/2023

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
https://www.youtube.com/-5688

Police ki mazrat international media na ho
19/05/2023

Police ki mazrat international media na ho

14/05/2023
09/05/2023

مراد سعید کا قوم کے نام اہم پیغام
Murad Saeed's important message to the nation

09/05/2023

👈👈لاہور باہر آگیا کل صبح ہونے سے پہلے پہلے پورا ملک باہر ہوگا سڑکوں پر ہوگاامپورٹڈحکومت کا گھر جانے کا وقت ہو گیا ہے امپورٹڈ😡😡

09/05/2023

اگلی کال بہت بڑی ہوگی پورے ملک میں لوگ احتجاج کے لیے نکلے گے-

‏لنک ---- 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

‏⁦https://www.youtube.com/-5688

09/05/2023

👈امپورٹ حکومت نے خان کو گرفتار کرلیا😡😡
اگر اس بار بھی قوم چپ رہی تو اپنے بچوں کو دیکھ دیکھ کر روتے رہو گے ساری زندگی 😭😭

07/05/2023

👉 funny videos best video viral video 🤣🤣

07/05/2023

👉 funny videos 😜😜 bacche aur gorilla ki dosti 👍best video viral video aik bar zror dekhin yeh scene 💪💪

👈چیف جسٹس صاحب  آئین اور قانون کے ساتھ ڈٹ کے کھڑےرہیں پوری قوم آپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کھڑی ہے 👍💪💪
06/05/2023

👈چیف جسٹس صاحب آئین اور قانون کے ساتھ ڈٹ کے کھڑےرہیں پوری قوم آپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کھڑی ہے 👍💪💪

👈مرشد کی کال پر عوام کا سمندر آگیا❤️💞
06/05/2023

👈مرشد کی کال پر عوام کا سمندر آگیا❤️💞

28/04/2023

👉👉Best funny videos 😂😛 viral video is ko Js ne ni dekha to Kuch ni dekha to jaldi se dekh lo🤣🤣

27/04/2023

👉👉Hollywood animated😜😝 movie clip bacchon 🕺💃ke liye khas video ek bar Apne bacchon ko zaror dikhayen🙏🙏👍👍

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gm comdy tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gm comdy tv:

Videos

Share

Category