Layyah Media

Layyah Media Hello, My name is Munawar Hussain. My page is Layyah Media. Please grow my page Layyah Media like, comment and share. Thank you very much.

24/08/2022

بڑا لجپال ہے علی ع

12/05/2022

لیہ میں یہ بھکاری لڑکا جو پاگل ہونے کچھ نا سمجھ آنے اور گونگا ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہے ہاتھ میں ہمیشہ بڑا پتھر یا اینٹ کا ٹکڑا پکڑ کر گاڑی کی شیشے کو زور سے ضرب لگا کر کہ اگر بھیک نہیں دو گے تو شیشہ توڑ دونگا ۔سامنے کار میں تھوک پھینکتے اور بلک میلنگ کرتے آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے۔انتظامیہ اس کو لگام دے

ڈاکٹر فیاض حسین بھٹی شہید کا قاتل لاہور سے گرفتار ۔کلینک کا ملازم ہی قاتل  نکلا
11/05/2022

ڈاکٹر فیاض حسین بھٹی شہید کا قاتل لاہور سے گرفتار ۔کلینک کا ملازم ہی قاتل نکلا

سعادت حسن منٹو11مئی 1912ء تا 18جنوری 1955ء
11/05/2022

سعادت حسن منٹو
11مئی 1912ء تا 18جنوری 1955ء

21/04/2022

چوک اعظم فیصل آباد روڈ وارڈ 6 میں بجلی غاٸب مچھر اور گرمی نے بے حال کردیا

21/04/2022

کعبے کی رونق کعبے کا منظر بہت ہی خوبصورت کلام⁦♥️⁩

-  ہزاروں بلکہ ہیں لاکھوں علاج روحانی مگر! ہے رُوحِ شفا ، ’’ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله ‘‘♥️صبح بخیر زندگی😊
20/04/2022

- ہزاروں بلکہ ہیں لاکھوں علاج روحانی
مگر! ہے رُوحِ شفا ، ’’ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله ‘‘♥️
صبح بخیر زندگی😊

19/04/2022

ہا ہا ہا ہا 😀

14/04/2022
14/04/2022

پشاور تحریک انصاف جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر ۔
ابھی آدھے سے زیادہ لوگ راستے میں ہیں جن کے پہنچنے پہ جلسے کا باقاعدہ آغاز ہو گا ۔

14/04/2022

امریکہ کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کے پہلے بھی عمران خان بات کرتا تھا آج بھی خان ہی کر سکتا ہے

13/04/2022

ڈیزل کا پہلا قدم😄

13/04/2022

چینی 9 روپے، گھی 7 روپے مہنگا، پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں مکمل، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ واپس، احساس پروگرام کے 14 ہزار ختم کرکے 5 ہزار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والے بحال، بجلی میں 5 روپے فی یونٹ ریلیف ختم، انصاف صحت کارڈ پر علاج بند کردیا گیا۔زراٸع

12/04/2022

ہمدرد بننا سیکھیں💯

‏یہ ہے اندرون ملتان کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری ج...
09/04/2022

‏یہ ہے اندرون ملتان کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جانب سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔
اور مجھے لگتا ہے اپنی شادی کیلئے مجھے اسی گلی میں جانا پڑے گا۔🥲🌝

😀
09/04/2022

😀

09/04/2022

Aj Pti ny PDM k sath ye hal kia🤣😀

Address

Ward No 15 Muhallah Faiza Abad Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Layyah Media:

Videos

Share