Nouman Bin Abdul Sattar

Nouman Bin Abdul Sattar Two Or Three Lines Can't Describe My Personalty

30/10/2024

I Received Wrong Parcel from Daraz

26/10/2024

درانی شہزادوں کا تاریخی قبرستان ٹانڈہ ڈیم روڈ پر کوہاٹ سے تقریباً 3 کلومیٹر دور شاہ پور گاؤں میں واقع ہے۔ اس جگہ تک پہنچنے میں تقریباً 10-15 منٹ لگتے ہیں۔
• درانی شہزادوں اور ان کے خاندان کے افراد بشمول ان کی بیویوں کی مختصر تاریخ بعد کے پاروں میں دی گئی ہے۔

18/10/2024

I hope you will like this street Food

“قدرتی خوبصورتی کو اپنائیں اور اسے اپنی روح کو متاثر کرنے دیں۔اردگرد کی دنیا کی خاموشی میں حکمت تلاش کریں، کیونکہ سب سے ...
15/10/2024

“قدرتی خوبصورتی کو اپنائیں اور اسے اپنی روح کو متاثر کرنے دیں۔

اردگرد کی دنیا کی خاموشی میں حکمت تلاش کریں، کیونکہ سب سے بڑی سبق کتابوں سے نہیں، بلکہ زمین سے ملتے ہیں۔”

Ha g tho Chips Kaisa Laga ?
10/10/2024

Ha g tho Chips Kaisa Laga ?

06/10/2024

Mohmand Agency Famous Aloo Fries.... Poora 100 Kilo Aik Sath 😱

۔جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے...
27/09/2024

۔
جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کررہا تھا کہ اچانک چوہا آگیا اور بولا: بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔۔!!!
‏چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا...

‏تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کررہا تھا

‏چوہا پھر بولا: انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے،
‏ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل پڑا۔۔۔!!!

‏آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی پُڑیا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کررہا ہے
‏چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ

‏نَشہ وَشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔۔!!!
‏شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک تھپڑ رسید کیا
‏ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا :
بادشاہ سلامت !چوہے نے تو بہُت اچھی بات کی ہے، تھپڑ کیوں مارا اسے ؟

‏شیر بولا:
یہ کمینہ بھَنگ پی کر دوسروں کو ساری رات گھماتا رہتا ہے...

I'd love to have a computer setup that's as clean and neatly arranged as this.
21/09/2024

I'd love to have a computer setup that's as clean and neatly arranged as this.

"جہاں گھوڑا پانی پیتا ہے، وہاں پانی پیو، کیونکہ گھوڑا کبھی خراب پانی نہیں پیتا۔ 💧 اپنی نیند کی جگہ وہاں بناؤ جہاں بلی سک...
21/09/2024

"جہاں گھوڑا پانی پیتا ہے، وہاں پانی پیو، کیونکہ گھوڑا کبھی خراب پانی نہیں پیتا۔ 💧 اپنی نیند کی جگہ وہاں بناؤ جہاں بلی سکون سے سوتی ہو۔ وہ پھل کھاؤ جسے کیڑا چھو چکا ہو، کیونکہ وہ اسے محفوظ سمجھتا ہے۔ وہ کھمبیاں اکٹھی کرو جہاں کیڑے بیٹھے ہوں، کیونکہ وہ بہترین جگہ جانتے ہیں۔ وہاں درخت لگاؤ جہاں زمین چوہے نے کھودی ہو، اور وہاں گڑھا کھودو جہاں پرندے دھوپ سے بچنے کے لیے چھپتے ہیں۔ پرندوں کے ساتھ جاگو اور سوؤ، اور زندگی کے سنہرے پھل تمہارے ہاتھ آئیں گے۔ زیادہ سبزیاں کھاؤ، تمہارے پاؤں مضبوط ہوں گے اور دل جنگلوں کی طرح طاقتور اور مضبوط ہو جائے گا۔ آسمان کی طرف زیادہ دیکھو اور کم بولو تاکہ خاموشی تمہارے دل میں داخل ہو سکے۔ اسی خاموشی میں تمہاری روح کو سکون ملے گا اور تمہاری زندگی پرسکون ہو جائے گی۔"

یہ نصیحت ہمیں فطرت کے قریب لے جانے اور اس کے ساتھ جڑنے کی دعوت دیتی ہے۔ فطرت کا ہر عمل ہمیں زندگی کے اہم اصول سکھاتا ہے، اور یہ ہمیں بتاتا ہے کہ سادگی میں ہی سکون اور قدرت کے ساتھ ہم آہنگی میں خوشحالی ہے۔

28/08/2024

Crystal Aqua Blue water Kalam ....

وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔
22/07/2024

وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔

07/07/2024

اسلام علیکم ۔ آج کی اس ویڈیومیں ایک نہایت خوبصورت اور قدرتی سویمنگ پوول دیکھایا ہے ۔ جوکہ مردان کے علاقےکاٹلنگ میں واقعہ ہے ۔ انشاءاللہ اگلے ویڈیو میں پورا لوکیشن شئیر کرونگا۔

11/06/2024

Ring Road Mandi Rate... 1 Crore Cow - Qurbani Animal 2024

09/06/2024

Baba sara nan Rotay nawa aw Baba bal wada hum ghwarhi.

Khan Imran Khan ❤️
26/05/2024

Khan Imran Khan ❤️

26/05/2024
26/05/2024

آج میں چارسدہ اپنے گاو ں گیا ہوا تا جہا ں پر تربوزے کا فصل تیار تھا ۔

07/05/2024

اصحاب بابا کا مزار
اصحاب بابا کا مزار چغر مٹی، پشاور، خیبر پختونخواہ، پاکستان میں واقع ہے۔ سنان بن سلمہ بن محبک عرف اصحاب بابا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی تھے۔

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Bin Abdul Sattar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nouman Bin Abdul Sattar:

Videos

Share