عمار فاروق کی میت کو دیکھ کر
وہ شامی بچی یاد آگئی جس نے کہا تھا
”اوپر جاکر میں اللہ سے شکایت کروں گی😥😥
افسوس پاکستان کے حکمرانوں
اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے کیلئے بہت انتظار کیا میں نے 🤗
آحر کار 😂😂😂
سہی ویڈیو سہی ٹائم پر 😆😆😆
#Supreme_Court_Of_Pakistan
دہ یو مسافر رور دہ زڑہ فریاد ،😂😂😂
دہ یو مسافر رور دہ زڑہ فریاد ،😂😂😂
رات کو 12 بجے جو عدالتی کولی۔وہ سارے زندگی میرے دل میں بات رہ جائے گی 😥
مشہور اداکار فرحان علی آغا بھی آزادی کی جنگ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر کراچی جلسہ گاہ میں موجود #KarachiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مشہور اداکار فرحان علی آغا بھی آزادی کی جنگ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر کراچی جلسہ گاہ میں موجود
#KarachiJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمارے بچوں نے ہمیں کہا ہے ہم اس ملک میں واپس نہیں آنا چاہتے یہاں سب چورآکر بیٹھ گے ہیں ، ہم اپنی جان دے دیں گے
ہمارے بچوں نے ہمیں کہا ہے ہم اس ملک میں واپس نہیں آنا چاہتے
یہاں سب چورآکر بیٹھ گے ہیں ، ہم اپنی جان دے دیں گے
ویڈیو۔ کو شیر لازمی کرنا 🎉❤️
شہریار آفریدی کا استعفاء دیتے وقت دل کو چھونے والا خطاب
شہریار آفریدی کا استعفاء دیتے وقت
دل کو چھونے والا خطاب
پی ڈی ایم والے تیار ہو جاؤ تنقید کے لیے مولانا صاحب نے سچ بھولا ہیں
پی ڈی ایم والے تیار ہو جاؤ تنقید کے لیے مولانا صاحب نے سچ بھولا ہیں
ازادی کے ٹائم میں۔ شوباز شریف کو امیرکن جنڈا ہے نہیں ملا beggers #pdm. 😂😂
ازادی کے ٹائم میں۔ شوباز شریف کو امیرکن جنڈا ہے نہیں ملا beggers #pdm. 😂😂
شہباز شریف نے خود بھولا تا کہ ھم بکاری ہیں اسی گھدو کے لیئے میں نے ٹرانسلیٹ کیا جس کو یہ پتہ بھی نہیں تھا کہ اس کا مطلب کیا ہیں اور ابھی تک یہ
شہباز شریف نے خود بھولا تا کہ ھم بکاری ہیں اسی گھدو کے لیئے میں نے ٹرانسلیٹ کیا جس کو یہ پتہ بھی نہیں تھا کہ اس کا مطلب کیا ہیں اور ابھی تک یہ نہیں مان رہا کہ شباز شریف نے ایسا بھولا ہیں 😂😂😂۔ اب بھولو پہلے۔ یہ کس نے تسلیم کیا کہ ھم بکاری ہیں اب جو اپ کو بکاری بھولے سر نیچے کر کے بات سن لیا کروں غلام غلام ہوتا ہیں