Buner Point

Buner Point Like my page

Da malam jabi chakar
10/02/2025

Da malam jabi chakar

. . . . . . . . . . . .  دہ غم خبر😭😭😭پہ پولو مینز تورورسک کی دہ رفیق او صدیق حاجی صاحبدی والدہ صاحبہ وفات شویدہ جنازہ بہ...
07/02/2025

. . . . . . . . . . . . دہ غم خبر😭😭😭
پہ پولو مینز تورورسک کی
دہ رفیق او صدیق حاجی صاحب
دی والدہ صاحبہ
وفات شویدہ جنازہ بہ ئی نن پہ 8.30بجی وی دہ ڈھنڈ پہ عیدگاہ کی
اللہ دی اوبخی،آمین🙏

07/02/2025
اعلان فوتگی"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَگاٶں سنی گرام میں مولانا شمس العارفین عزیزی  اور مولانا فضل واحد خ...
07/02/2025

اعلان فوتگی"
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

گاٶں سنی گرام میں مولانا شمس العارفین عزیزی اور مولانا فضل واحد خقانی صاحب کے والد مخترم بقضاۓ الہی سے وفات پاچکا ہے نماز جنازہ اج بروز جمعہ بوقت 2:30 بجے اباٸی گاٶں سنیگرام میں ادا کیا جاۓ گا

06/02/2025

شکریہ سفید خان
شکریہ مرزا گل جان
شکریہ فاروق ایڈوکیٹ
محلہ موساخیل تورورسک میں ٹیوب ویل کا جو مسلہ کئی دن سے چل رہا تھا ، عوامی نیشنل پارٹی کے مشران نے آکر اسے حل کر دیا ۔
ہم عوامی نیشنل پارٹی کے مشران کے بےحد مشکور ہیں

05/02/2025

پہ تورورسک پہ بازار کئ انور زمان ہیر سلون چالو کو چی پہ ڈیر خہ قیمت او خہ کار بہ کسی او ھغہ وائی چی زمونگہ پیسی نہ خدمت روم پکار دے رابط نمبر:03470539897

03/02/2025

فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع بونیر کے زیراہتمام جلسہ، برسی تقریب سے سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، سردار حسین بابک اور ضلعی جنرل سیکرٹری قیصر ولی خان خطاب کررہے ہیں ۔۔

بونیر ۔امجد علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بونیر ۔سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہ...
03/02/2025

بونیر ۔امجد علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بونیر ۔سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے بونیر میں فحر افغان خان عبد الغفار خان باچا خان اور خان عبدالولی خان کے برسی کے موقع پر منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ صوبائی حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اے این پی کے دور میں صوبے کی تعلیم، صحت اور مواصلاتی نظام میں ریکارڈ کام ہوا، لیکن پی ٹی آئی کی حکومت نے صوبے کو "بھیڑا غرق" کر دیا ہے۔
حیدر خان ہوتی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور میں نہ تو تعلیمی اداروں کو بہتر بنایا اور نہ ہی صحت کے شعبے میں کوئی کام کیا۔ انہوں نے کہا، "سڑکیں کھنڈرات ہیں، تعلیمی ادارے اور ہسپتال بری حالت میں ہیں۔ یہ حکومت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے صوبے کے وسائل کو "ہڑپ" کیا ہے اور ان کا بے دریغ استعمال کر کے کرپشن کی نئی حدیں قائم کی ہیں۔ انہوں نے کہا، "صوبے کا صدر بھی اپنی ہی حکومت کے خلاف گواہ بن گیا ہے۔ یہ لوگ پختونوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
حیدر خان ہوتی نے پی ٹی آئی پر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ دعویٰ "مکمل جھوٹ" ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج صرف این آر او حاصل کرنے کے لیے کر رہی ہے، جبکہ عوام کو ایک سال بعد بھی ترقی کا کوئی ثبوت نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ترقی کی بات صرف پنجاب تک محدود ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے وسائل کو پنجاب کی ترقی پر لگایا جا رہا ہے۔ انہوں نے پختونوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کے لیے اٹھیں اور ان لوگوں کو روکیں جو انہیں "مقاصد کے لیے استعمال" کر رہے ہیں۔
حیدر خان ہوتی نے جلسے میں موجود ہزاروں کارکنان اور عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اے این پی کو میدان سے باہر کرنے کی بات کرتے ہیں، وہ بونیر کے اس جلسے کو دیکھ لیں۔ انہوں نے کہا، "سرخ جھنڈے اور باچا خان بابا کی سوچ کے حامل لوگ آج بھی بونیر میں موجود ہیں۔ اے این پی یہاں سے اپنی جیت کا اعلان کرے گی اور پختونوں کے حقوق کے لیے لڑے گی۔
جلسے میں اے این پی کی خواتین رہنما خدیجہ بی بی اور ایم پی اے صلاح الدین سمیت ہزاروں کارکنان نے شرکت کی۔ حیدر خان ہوتی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عوام کا یہ جوش اے این پی کی مضبوطی کی واضح علامت ہے۔ انہوں نے کہا، "ولی خان بابا اور باچا خان کی یہ برسی تقریب ہمیشہ یاد رہے گی، کیونکہ یہاں کے عوام نے اپنی محبت کا ثبوت دیا ہے۔
جلسے میں موجود شرکاء نے اے این پی کے نعروں کے ساتھ صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور سرخ جھنڈے لہرا کر پارٹی کی حمایت کا اظہار کیا۔ شرکاء نے کہا کہ وہ اے این پی کی قیادت میں صوبے میں امن، تعلیم، اور ترقی کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں۔
حیدر خان ہوتی کے اس خطاب نے صوبائی حکومت کے خلاف عوامی غم و غصے کو مزید ہوا دی ہے۔ اے این پی کی جانب سے صوبے کے وسائل کی منصفانہ تقسیم، تعلیم و صحت کی بحالی، اور پختونوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم عوام میں نئی امید پیدا کر رہا ہے۔۔برسی تقریب سے ضلعی جنرل سیکرٹری قیصر ولی خان ۔سردارحسین بابک ۔خسین شاہ خان ودیگر نے خطاب کئے ۔۔

Da wastakhailo da mohalle da jehan Muhammad mor aw da wali ullah wakil saib tror pa haq rasedalee da..Janaza ye Nan 3 ba...
03/02/2025

Da wastakhailo da mohalle da jehan Muhammad mor aw da wali ullah wakil saib tror pa haq rasedalee da..
Janaza ye Nan 3 baje markaz shata ada kege..

02/02/2025

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق دورہ بونیر

02/02/2025

پہ تورورسک موسیٰ خیل تارہ میری تہ PT I د نن نہ دوہ کالا مخکی پیپونہ راوڑی او سہ غم یی نیشتہ

01/02/2025

چلو چلو سواڑی چلو 3 فروری
باچا خان اور ولی خان کی برسی کے مناسبت سے صدر سفید خان ، سابقہ امیدوار فاروق ایڈوکیٹ اور نائب صدر لال خان اظہار خیال کر رہے ہیں

3تاریخ بروز پیر
30/01/2025

3تاریخ بروز پیر

فخر آفغان باچا خان بابا کی 37 ویں اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا...
30/01/2025

فخر آفغان باچا خان بابا کی 37 ویں اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے زیر اہتمام بونیر میں جلسہ عام ـ
تمام عوام، پختونوں، عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر شپ، ورکرز اور تمام ذیلی تنظیموں سے اپیل کیجاتی ہیں ان میں بھرپور شرکت کریں اور پختون قوم کے ان عظیم رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کریں ـ
3فروری 2025
بروز پیر دوپھر 1 بجہ
سواڑی گراؤنڈ بونیر

فاروق خان ایڈوکیٹ

Address

Dubai

Telephone

03449669933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buner Point:

Videos

Share