Yasir Tanoli Production

Yasir Tanoli Production ••═•••(¯`*•.¸(¯`*•.¸�¸.•*´¯ )¸.•*´¯)•••═••
█▒░►W

01/01/2025

💐☘️ السلام علیکم ☘️💐
نیا سال آپکو بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک نیا سال بابرکت کرے 💚
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔🌹
آمین ثم آمین یارب العالمین 🌻 🤲

31/12/2024
Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/10/2024

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

https://youtu.be/OOtPkUR3m24?si=tG4qe-wbDW-n-o4X
10/10/2024

https://youtu.be/OOtPkUR3m24?si=tG4qe-wbDW-n-o4X

Presenting Brand New Single ' Gal Sun Dil Di Aa ' by ' Huma Chaudhry ' Her Most Awaited Song Of 2024Do Not Forget to Leave your 𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒕 & 𝑺𝒉𝒂𝒓𝒆 ...

https://youtu.be/g_3vBIWf5vs?si=9SyuxPO5SjCaZzad
25/09/2024

https://youtu.be/g_3vBIWf5vs?si=9SyuxPO5SjCaZzad

Hazara Song | Qismat Mari Aa Rul Gye Wich Pardesan De | Hindko Song | Yasir Khan Tanoli |◾️ 𝑺𝗼𝗻𝗴 : Qismat Mari Aa Rul Gye Wich Pardesan De◾️ 𝑺𝒊𝒏𝒈𝒆?...

25/08/2024

"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔
تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنے ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"

ہمارے ملکیات میں حالیات دیکھیں'  افسوسیات ہوتا ہے 😒کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اردو کی جان پہچانیات بہت تھی۔لوگوں ک...
25/08/2024

ہمارے ملکیات میں حالیات دیکھیں' افسوسیات ہوتا ہے 😒

کچھ وقتیات پہلے کی باتیات ہیں کہ اردو کی جان پہچانیات
بہت تھی۔لوگوں کو معلومیات تھی کہ اردو کے الفاظیات کو
کیسے تحریریات کرنا ہیں۔ افسوسیات ہے کہ اب عوامیات کو
اردو کی سمجھیات منفیات سے بھی نچلی سطحیات پر ہیں
قومی زبانیات کی قدریات کریں ۔
پاکستانیات ! کوئی شرمیات اور کوئی حیاءیات ہوتی ہیں ۔۔۔
شکریات ☺️

Address

International City France Cluster
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Tanoli Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Tanoli Production:

Videos

Share