PK Things

PK Things I'll share with you some Personal Blogging experience

02/12/2023
‏اس کا نام صوفی تھا،اس کا تعلق فرانس سے تھا وہ ایک فرانسیسی عیسائی رضاکار خاتون تھی،وہ پچھلے چار سال سے افریقی ملک مالی ...
22/04/2023

‏اس کا نام صوفی تھا،اس کا تعلق فرانس سے تھا وہ ایک فرانسیسی عیسائی رضاکار خاتون تھی،وہ پچھلے چار سال سے افریقی ملک مالی میں باغیوں کی قید میں تھی.

اس کی رہائی کیلئے فرانس نے 10 ملین یورو خرچ کئے تھے،اسکی رہائی کے بدلے فرانس نے 200 باغیوں کو بھی رہا کر دیا۔۔۔
‏10 اکتوبر 2020،وہ اب آزاد فضاؤں میں تھی،اسے لینے کیلئے فرانس نے خصوصی جہاز بھیج دیا تھا۔
فرانسیسی صدر خود استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھا
میڈیا کا لاؤ لشکر بھی ائیرپورٹ پہنچا ہوا تھا،فرانسیسی صدر والہانہ اور فاتحانہ انداز میں آگے بڑھا
‏اور صوفی کو خوش آمدید کہتے ہوئے گلے لگانا چاہا،لیکن صوفی نے گلے لگنے سے انکار کر دیا،صوفی کا پہلا جملہ تھا کہ مجھے نماز پڑھنی ہے، نماز کا وقت گزر رہا ہے،میں مسلمان ہوچکی ہوں،میرا نام اب مریم ہے۔۔۔فرانسیسی صدر کا تو بدن میں لہو نہیں،
‏چونکہ چند دن پہلے ہی فرانسیسی صدر نے اسلام سے متعلق نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسلام دنیا بھر میں بحران کا شکار ہے،ہم اپنے ملک میں حجاب پر پابندی اور مساجد کی نگرانی کریں گے،لیکن فرانسیسی صدر اس سرپرائز سے قطعی ناواقف تھا اور اس لمحے اسلام کی بجائے
‏وہ خود اپنی سرزمین میں سخت ذہنی بحران کا شکار تھا.
اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کے دشمن نہایت ذلیل ہوں گے....
اسلام_پھیل_رہا_ہے

13/04/2023
‏الجزائر دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ ❣️ایک بلی کو اللہ کے کلام سے محبت سو اس نے پڑھنے والے کو گلے لگایا اور بوسہ دیا پھر ام...
10/04/2023

‏الجزائر دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ ❣️
ایک بلی کو اللہ کے کلام سے محبت سو اس نے پڑھنے والے کو گلے لگایا اور بوسہ دیا پھر امام کے رکوع جانے سے قبل احترام سے اتر گئی یہ خوبصورت منظر جو پوری دنیا نے دیکھا💥🦅رب العزت جب عزت دینے پر آتا ہے تو بلی کے چھوٹے سے بچے سے بھی عزتیں نواز دیتا ہے
سبحان اللہ ❤️
سبحان اللّٰہ ☝️
قاری ولید مہساس صاحب کو تراویح کے دوران بلی کے ساتھ مشفقانہ طرز تعامل کے ساتھ پیش آنے پر وزارت مذہبی امور کی جانب سے خصوصی انعام وشیلڈ پیش کی گئی
خیال رہے کہ بلی والے کلپ کو 24 گھنٹے کے دوران ایک ارب سے زائد ویوز لینے کا ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔۔۔

‏کچھ دن پہلے ایبٹ آباد میں ایک  شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گم...
07/04/2023

‏کچھ دن پہلے ایبٹ آباد میں ایک شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع
پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی

بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی،

8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, ، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کا بڑا بیٹا دلاور خان تھا جو یہیں رہا اور اس کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے
کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی. قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں

ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد آسائشوں سے محروم رہے جبکہ
سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں

کس شخصیت کی ایماء پر قائداعظم کی بہن کو جلوسوں میں نازیبا الفاظ سے نوازا گیا قوم اب کھوجتی ہے پرکھتی ہے اور سمجھتی ہے اور آخر میں یہ بتاتا چلوں کہ لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی

لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلا آتا جا رہا ہے

اس تحریر میں غور وفکر کرنے والوں کیلئے بہت نشانیاں ہیں

تھوڑا نہیں پورا سوچو۔
دو تین برس کی بات نہیں
دہائیوں سے یہ کھیل کھیلا جارہا ہے
کاپی

It takes self-discipline to control your thoughts and focus them on a problem until it is solved
04/04/2023

It takes self-discipline to control your thoughts and focus them on a problem until it is solved

South Asian passport rankings 2022
04/04/2023

South Asian passport rankings 2022

Address

Dubai
53135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category