Voice of Sukkur

Voice of Sukkur humanity
(1)

Permanently closed.
04/01/2025

سکھر شہر کی صفائی ستھرائی کرنے والی کمپنی صرف کرپشن کرنے میں مصروف ہے شہرکی حالت دیکھیں کیسی حالت ہے ہو رہی ہے گٹروں کا پانی سڑکوں پر عوام پریشان
Barrister Arsalan Islam Shaikh
SukkuR HouSe

03/01/2025
02/01/2025

نیا سال اور پیارے یار اور پھر پیارے یاروں کی سالگرہ ❤️🔥 مجاہد بھائی اور نجم بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو❤️👑

02/01/2025

پیارے شہر سکھر کے مشہور بازار کے مناظر 😀

ایک بیٹے کی خواہش تھی ان کے والد کی خدمات کو پبلش کیا جائےآئیں ملکر انکل کو خراج تحسین پیش کریںسوانح حيات مانوارو سائين ...
01/01/2025

ایک بیٹے کی خواہش تھی ان کے والد کی خدمات کو پبلش کیا جائے
آئیں ملکر انکل کو خراج تحسین پیش کریں
سوانح حيات مانوارو سائين
محمد اسلم پٺاڻ رٽائرڊ سيڪريٽري سنده گورنمينٽ 1945 کان 27
سيپٽمبر 2024 صبح 5.بجي تائين
تحرير ڪندڙ: امان الله سيال لاڙڪاڻو
ڪميشن پاس ايسٽ ويسٽ پاڪستان مان آيل بيوروڪريٽس جي نگراني هيٺ
پوسٽنگس
1.حيدر آباد ميونسپل ڪارپوريشن
2.ڊسٽرڪٽ ڪائونسل سانگهڙ
3.ائڊمنسٽريٽر ميونسپل ٽنڊو آدم
4.ائڊمنسٽريرٽر خير پور ميونسپل
5.چيف ايگزيڪيٽو سکر ڊسٽرڪٽ ڪائنسل
6.ميونسپل ڪمشنر سکر
7.ائڊمنسٽريٽر ڪارپوريشن سکر
8.ڊائريڪٽر لوڪل گورنمينٽ سکر لاڙڪاڻا ڊويزن
9.ڊائريڪٽر ڪچي آباديز سکر لاڙڪاڻا ڪراچي ڊويزن
10.ائڊمنسٽريٽر لاڙڪاڻا ڪارپورشن
ائڊيشنل سيڪريٽري سي ايم هائوس سنده ۽ لوڪل گورنمينٽ
11.رجسٽرار ڪالج آف فزيشن ائنڊ سرجن سنده ۽ آبي سکر
12،محتسب اعلا سکر ريجن
13.سيڪريٽري ايوان تجارت سکر
14.پرائيويٽ سيڪريٽري
وفاقي منسٽر شاهنواز جوڻيجو
شفيق انسان بهترين آفيسر ملازمن سان پنهجن سان پيار ڪرڻ هر نندهي وڊي سان محبت سان پيش اچڻ وارو اسان کان وڇڙي خالق حقيقي سان وڃي مليو

پیارے بھایئوں نجم بھائی اور مجاہد بھائی کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ دونوں سلامتی اور ایمان والی لمبی زندگی عط...
31/12/2024

پیارے بھایئوں نجم بھائی اور مجاہد بھائی کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ دونوں سلامتی اور ایمان والی لمبی زندگی عطاء فرمائیں آمین

ایک بہت کی گزارش آئی ہے ان کے کام کو بھی پروموٹ کریں جزاکم اللہ❤️👑🇵🇰
31/12/2024

ایک بہت کی گزارش آئی ہے ان کے کام کو بھی پروموٹ کریں جزاکم اللہ❤️👑🇵🇰

ہم اپنے معزز و محسن بچوں جیسی شفقت دینے والے نیشنل میڈیا  پبلک نیوز کے رپورٹر حاجی فرید سومرو کو جوائنٹ سیکریٹری بھاری ا...
31/12/2024

ہم اپنے معزز و محسن بچوں جیسی شفقت دینے والے نیشنل میڈیا پبلک نیوز کے رپورٹر حاجی فرید سومرو کو جوائنٹ سیکریٹری بھاری اکثریت سے جینتے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو سلامتی و ایمان والی لمبی زندگی عطاء کریں آمین ثمہ آمین ❤️

30/12/2024

اللہ ھو اکبر
انا للہ وانا الیہ راجعون
فتح جنگ کے قریب فیصل موورز کی بس کو حادثہ 26 مسافر جانبحق

پلیز سپورٹ کریں بھائی کوAssalamu alaikum sir sir maine Facebook per aapke page pay dekha tha aap free publicity karte Ha...
30/12/2024

پلیز سپورٹ کریں بھائی کو
Assalamu alaikum sir sir maine Facebook per aapke page pay dekha tha aap free publicity karte Hain meherbani Karke humne yah apna chhota sa kam start Kiya hai to aap meherbani Karke hamare bhi food channel ki thodi si publicity kar den meherbani shukriya

30/12/2024

اللہ پر یقین ہو تو موت کیا کرے گی❤️

29/12/2024

علان ‼️🚨
پی آئی اے 31 دسمبر 2024 سے کراچی ٹو سکھر روزانہ کی بنیاد پر ATR جہاز کی پروازیں بحال کردی جائیں گی🇵🇰

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ھمارے پیارے دوست سلمان بابا ملک کا رضاالہی سے انتقال ھوگیا ھے نماز جنازہ 8:00...
28/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ھمارے پیارے دوست سلمان بابا ملک کا رضاالہی سے انتقال ھوگیا ھے
نماز جنازہ 8:00 بجے الفارق مسجد۔ میں ادا کی جائے گی
سامنے اے سیکشن تھانہ ۔

سوشل میڈیا پاکستان کی عوام سے ایک خاندان  3 بچوں کی ماں کے قتل کے انصاف کے لئے آپ سے مدد مانگ رہے ہیں آئیں ان ظالم اور ب...
27/12/2024

سوشل میڈیا پاکستان کی عوام سے ایک خاندان 3 بچوں کی ماں کے قتل کے انصاف کے لئے آپ سے مدد مانگ رہے ہیں آئیں ان ظالم اور بےرحم ڈاکٹرز کی ہسپتال کو سیل کیا جائے

ڈاکٹر سنیتا رابندر نے ڈیلیوری کے دوران رگ کاٹ دی اور 3 بچوں کی ماں کو موت کی گھاٹ اتار دیا😓😓
یہ ڈاکٹر اپنے آپ کو بہت پاور فل بتاتی ہیں۔

27/12/2024

ہمارے پیارے بھائی زاھد چانگ کا بہت بہت شکریہ جنہونے ہمیں اپنی دعاؤ میں یاد رکھا

26/12/2024

سکھر ایکسائیز آفس کے پاس پلازہ کی دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ۔۔۔فائیر برگیڈ کی بروقت کاروائی نے آگ پر قابو پالیا

26/12/2024

سکھر شاہی بازار میں گٹروں کا پانی باہر بازار میں آگیا دکاندار اور عوام پریشان
یاد رہے سکھر کے کچھ مخصوص تاجر حضرات سیاستدانوں کی واہ واہ میں لگے ہوتے ہیں اور انکی واہ واہ عام دکانداروں کھا جاتی ہے

26/12/2024

سکھر NICVD تبدیل ہوکر SIVDہوگیا اب سندھ حکومت اسپتال کی دیکھ بھال کریں گی اورپچھلے 2 ہفتوں سے انتہائی ایمرجنسی آپریشن رکے ہوئے ہیں مریض موت کے منہ میں ہیں🥹😥

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share