09/01/2026
Kashmir to Sawat Kalam bike tour day 03
Madyan Sawat To Kalam City
یہ سارا بڑا مزیدار گزرا تاہم ہم جتنا کالام کے قریب جا رہے تھے اتنی سردی اور سڑک پر کورا بڑھ رہ تھا ، مدین کے بعد ہم نے بحرین شہر دیکھ اور ہھر کالام پہنچنے کالام پہنچ کر ہم نےسب سے پہلے پیٹ پوجا کی اور ہوٹل میں کمرے لینے کے بعد اگلی تیاری مہوڈنڈ جھیل کی طرف کی ، اگلی کہانی اگلی تصویر میں