Syed Sajjad Kazmi Page

Syed Sajjad Kazmi Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Sajjad Kazmi Page, Gaming Video Creator, Dubai.
(2)

23/12/2023
22/12/2023

آسان زبان میں سمجھا دوں
الیکشن کمیشن کا PTI سےبلا🏏 واپس لینے کے حکم کی قانونی اہمیت اتنی ہی ہے
جتنی صفدرکی شریف خاندان میں😅

22/12/2023

اگر انسان کو اللّٰہ پاک نے اچھا وقت عطا کیا ہے تو اللّٰہ پاک کاشُکر ادا کرنا چاہیے اچھے وقت میں کبھی بھی اپنی اوقات نا بھولیں یہ پیسہ شہرت سب وقتی ہیں اگر کچھ باقی رہ جاۓ گا تو وہ ہے آپکا کردار لوگوں کے ساتھ آپکا برتاؤ!
زوال اللّٰہ پاک کی طرف سے امتحان ہوتا وہ دیکھتا ہے کہ میرا بندہ مایوس تو نہیں ہوگیا لیکن عروج انسان کے ظرف کا امتحان ہے ۔
اس لیے کوشش کریں اپنی شخصیت میں نکھار لائیں چھوٹی چھوٹی باتوں سے سیکھیں کوئی بشر بھی آپکے اچھے لباس یا اچھی سواری سے آپکو یاد نہیں کرے گا بلکہ جو بھی یاد کرے گا وہ آپکے لہجہ و کردار کو ہی یاد کرے گا جو وقت آپ نے اُس کے ساتھ گزارا ہوگا !

انسان تو مر جاتا ہے لیکن اُس کا کردار زندہ رہتا ہے 💯
باقی انسان خالی ہاتھ ہی آیا ہے اور خالی ہاتھ ہی جانا ہے ✍️❤️‍🩹

22/12/2023

تم تو شہری ہو.
تمہں کیا پتا کُھرلی کیا
ہوتی.🤣

22/12/2023

بڑی خبر 🔥
لیگل ٹیم اس وقت پشاور ہاٸیکورٹ پہنچ گٸی
بلا ہی ہمارا نشان ہوگا

22/12/2023

گھبرانا نہیں ۔۔ انشاءاللہ بلا واپس مل جائے گا اور 8 فروری کو شیر کی گ پر ماریں گے 😄🙏🤣

22/12/2023

پی ٹی آئی سے انتحابی نشان واپس لینا سرا سر ناانصافی ہے

22/12/2023

میرے پاکستانیوں!
بہت بہت مبارک ہو
سائفر صفر ہوگیا میرا کپتان سر خرو ہوا

22/12/2023

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا۔۔

اتنا گونجوں گا کے صدیوں تک سنائی دوں  گاپاکستان زندہ باد💕🇵🇰
22/12/2023

اتنا گونجوں گا کے صدیوں تک سنائی دوں گا
پاکستان زندہ باد💕🇵🇰

22/12/2023

🌟 بریکنگ نیوز🔥
آج شام 8 بجے اڈیالہ جیل کے حدود سے چاند نکلے گا۔ سب جشن کا انتظام کرے
🇧🇫💥

22/12/2023

آج کا سوال
پہلا جمعہ کب اور کہاں
پڑھا گیا

22/12/2023

اللہ پاک ان ظالموں کی نسلیں تباہ کرے جنہوں بلوچ ماؤں کو ایک عرصے سے اپنے بچوں سے دور کیا ہوا ہے بلوچ ماؤں کی جگہ اپنی ماں اور لاپتہ افراد کی جگہ خود کو رکھ کر سوچیں ۔

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
22/12/2023

ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

22/12/2023

‏اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہو اچھا پہنتے ہو
بیماری سے پاک ہو کسی کے محتاج نہیں ہو تو کہو نا
💫شکر اَلْحَمْدُ اللّٰہ💫

22/12/2023

نوجوانی اور صلاحیت ظائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے۔ جہاں مستحق اور قابل نوجوانوں کے عہدوں پر اشرافیہ کی نالائق اور کرپٹ اولادیں قابض ہیں۔ جبکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے ..PIP

22/12/2023

یا اللہ خیر
اسلام آباد میں زلزلے کا شدید جھٹکا 5:30AM

21/12/2023

‏پشاور میں افسروں کی بیگمات کیلئے سوئمنگ پول و انڈور جیم بنانے کی منظوری۔۔
‏لیکن مالی مشکلات کے باعث صحت کارڈ اور یونیورسٹیوں کی لئے فنڈز نہیں ہیں

مانسہرہ تو ان لوگوں کا ہے باقی عوام دعائے خیر پر یہاں آئی اور آباد ہوگی ۔۔۔۔۔
21/12/2023

مانسہرہ تو ان لوگوں کا ہے باقی عوام دعائے خیر پر یہاں آئی اور آباد ہوگی ۔۔۔۔۔

21/12/2023

میری ایک عاجزانہ درخواست ہے پلیز مظلوم بلوچ مارچ کو کوریج ضرور دیا کریں 🙏
یہ لوگ بہت بےبس اور مظلوم ہے💔🥹

21/12/2023

کراچی کے ڈاکو موبائل چھینتے ہیں
پنجاب کے ڈاکو کاغذات نامزدگی چھین رہے ہیں 😅
واہ واہ واہ بزدل دشمنوں

یہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ہے ۔۔۔۔یہ پانچ برس کی تھی جب دو ہزار چھ میں اِس کے والدِ گرامی لاپتہ ہو گئے تھے  ۔۔۔۔ دو ہزار گیار...
21/12/2023

یہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ہے ۔۔۔۔یہ پانچ برس کی تھی جب دو ہزار چھ میں اِس کے والدِ گرامی لاپتہ ہو گئے تھے ۔۔۔۔ دو ہزار گیارہ میں اُن کی مسخ شُدہ نعش مِلی تھی ۔۔۔۔۔وہ واپڈا کے ملازم تھے ۔۔۔ ماہرنگ کی چار بہنیں اور ایک بھائی تھا۔۔۔۔۔والد کی شہادت کے بعد یہ سب لوگ کراچی جاکر رہنے لگے تھے ۔۔۔۔دو ہزار سولہ میں ماہرنگ کا اکلوتا بھائی بھی اچانک لاپتہ ہو گیا تھا۔۔۔۔۔جس کا تاحال کُچھ پتہ نہ چل سکا۔۔۔۔ماہرنگ اپنے بھائی اور دیگر آٹھ ہزار لاپتہ بلوچوں کی کھوج میں کوئٹہ سے اِسلام آباد کے لیے پیدل مارچ پر نکلی ہوئی ہے ۔۔۔۔اِس کیساتھ ہزاروں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔۔۔۔اِس کے رستے میں ڈھیروں مُشکلات ہیں ۔۔۔۔اللہ رب العزت اِسے اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے ۔۔۔۔۔آمین♥

21/12/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تحفہ یا علی علیہ السلام مدد

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام بن حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

🔸۔ آپ کے بھائیوں کے اسمائے گرامی👇
1. عبداللہ باہر
2. حسین الاصغر
3. زید شہید
4. عمرالاشرف
5. علی اصغر
6. حسن
7. حسین اکبر
8. القاسم
9.سلیمان
10. عبدالرحمان
تمام نسابین اس پر متفق ہیں کہ امام محمد باقر علیہ السلام ، عبداللہ باہر، حسین الاصغر ، زید شہید، عمرالاشرف ، علی اصغر ،کے علاوہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی اولاد اور کسی فرزند سے جاری نہ ہوئی۔

🔸۔ آپ کی ہمشیرگان کے اسمائے گرامی (بقول ابوالحسن عمری نسابہ)👇
1.اُمِ حسن
2.اُمِ موسیٰ
3. کلثوم
4.عبدۃ
5.ملیکہ
6. علیہ
7. فاطمہ
8.سکینہ
9.خدیجہ
لباب الانساب میں بابن فندق نسابہ نے آمنہ ، ام عمر، ام جعفر اور ملیکہ اور ام موسیٰ کا ذکر نہیں کیا ان کی جگہ زینب اور رقیہ تحریر ہیں۔

🔸۔حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی والدہ کا نام فاطمہ بنت امام حسن علیہ السلام
آپ کی والدہ کی کنیت ام عبداللہ تھی
کیونکہ آپ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند عبداللہ باہر کی بھی والدہ تھیں۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور عبداللہ باہر، مادری پدری بھائی تھے ۔

آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں 57ہجری میں ہوئی۔

جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت ہے کہ مجھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے جابر تو دنیا میں زندہ رہے گا یہاں تک کہ تو اولاد حسین ع میں سے ایک شخص سے ملاقات کرے گا جس کا نام میرے نام پر ہوگا ( یعنی محمد) اور وہ یبقراء العلم بقراء یعنی دین کے علم کو شگافتہ کرے گا یعنی کھول کھول کر بیان کرے گا جب اس سے تمہاری ملاقات ہوتو اس کو میرا سلام کہنا آپ کربلا میں موجود تھے اس وقت آپ کی عمر مبارک چار سال تھی۔

بقول ابوحسن عمری نسابہ آپ کی تین دختران تھیں۔

1. ام سلمہ ، جن کی شادی اپنے حقیقی چچا عبداللہ باہر کے فرزند محمد ارقط سے ہوئی اور اسماعیل تولد ہوئے۔
2. زینب صغریٰ جن کی شادی عبیداللہ بن محمد بن عمرالاطرف بن امیر المومنین علی علیہ السلام، سے ہوئی ۔
3. بقول فخر الدین رازی نے تیسری دختر کا نام ام جعفر لکھا ہے جن کی کوئی اولاد نہ تھی اور ابن طقطقی نسابہ زینب کبریٰ کا ذکر لکھا جن کی شادی عبداللہ عقیقی بن حسین الاصغر بن امام زین العابدین علیہ السلام، سے ہوئی۔

🔸۔ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے پسران 👇

1. حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
2۔ عبداللہ
3۔ علی
4. زید
5. عبید اللہ
6. ابراہیم

تمام نسابین اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی اولاد صرف حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے جاری ہوئی جو کوئی ان کے کسی دوسرے فرزند سے نسب بیان کرتا ہے وہ کذاب ہے۔

🔸۔ آپ کی شہادت 114 ہجری کو ہشام بن عبدالملک اموی کے زمانے میں ہوئی اس وقت آپ کی عمر پچپن یا ستاون برس تھی۔ آپ کا مدفن جنت البقیع میں ہے۔

تحریر اقتباس:
القمری فی انساب الطالبیین المعروف سادات قبائل
تالیف، نسابہ سید قمر عباس الاعرجی الہمدانی

طالب دعا.🙏
سید تصدق حسین کاظمی ( زینیآل مشہدی)
جھنگی سیداں سابقہ ڈنہ سیداں اسلام آباد

21/12/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تحفہ یا علی علیہ السلام مدد

🌹__26 رجب المرجب 1444ہجری__🌹

جنیں ڈِٹھا نئیں کربلا اوہ ویکھے
سید کسراں المشہور بہ ثانی کربلا

سید اسم علی شاہ کاظمی المشہدی سرکار رح بن سید حسن علی شاہ کاظمی المشہدی رح

آپ سادات کاظمیہ زینیآل شاخ کے جد اعلیٰ جد امجد، سید زین العابدین کاظمی المشہدی سرکار رح المعروف سید شاہ زین سرکار ولادت 822 ہجری ، وصال 900 ہجری
( مزار اڈھروال ، چکوال)، کے فرزند
سید محمد شاہ مشہدی کے پوتے ہیں۔آپ کی ولادت 936 ہجری سید کسراں میں ہوئی ( غیر مطبوعہ مشاہیر سادات کاظمیہ، نسابہ سید محسن رضا کاظمی الحمیدی صاحب)

آپ کے اجداد اولیاء اللہ کی کرامات زبان زد عام ہیں۔ آپ بھی ولی اللہ تھے اور آپ کی اولاد سے بھی بہت سے اولیاء اللہ کی کرامات زبان زد عام ہیں۔
برصغیر پاک و ہند میں عزاداری کی تاریخ کے حوالے سے ملتا ھے کہ سید کسراں میں عزاداری بہت قدیم عرصے سے قائم ہے ۔ سید کسراں میں سید اسم علی شاہ کاظمی المشہدی سرکار کے پوتے سید مزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح نے حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام، کے شبیہ علم پاک کو ایک ٹیلے پر نصب کیا تھا اور اس جگہ اب بھی علم پاک نصب ھے اور وہ جگہ باقاعدہ زیارت گاہ بن گئی ھے، مختلف علاقوں سے زائرین جب سید کسراں میں مدفن بزرگ ہستیوں کے مزارات پر حاضری دیتے ہیں اس علم پاک والی جگہ پر بھی حاضری دیتے ہیں ۔
سید اسم علی شاہ کاظمی المشہدی سرکار کے پدر بزرگوار سید حسن علی شاہ کاظمی المشہدی کا سن ولادت 898 ہجری اور وصال 982 ہجری، سید کسراں کے فارسی نسب نامہ شریف ، میں ذکر موجود ھے۔
آپ کا اور آپ کے پدر بزرگوار کا مزار سید کسراں، مرجع خلائق ہے۔

آپ کے چار پسران تھے ان میں ، سید امر شاہ (لاولد) بعض جگہ امیر شاہ لکھا ھے اور سید معروف شاہ ( لاولد) بحوالہ فارسی نسب نامہ شریف 1881ء، اور صرف دو پسران سے نسل جاری ہوئی۔👇

1۔ سید شاہ نذر محمد دیوان رح
( ولادت 986 ہجری)
2. سید شاہ محمد دیوان رح
( ولادت 989 ہجری)
(آپ دونوں برادران حقیقی کا مزار سید کسراں، مرجع خلائق ہے)

🔸۔ سید شاہ نذر محمد دیوان رح بن سید اسم علی شاہ کاظمی المشہدی

آپ کے تین پسران میں سے دو پسران کی نسل جاری ہوئی👇

1. سید شمس محمد شاہ ( لاولد)
2. سید نور محمد شاہ
3. سید شیر محمد شاہ

سید نور محمد شاہ بن سید شاہ نذر محمد دیوان رح کی اولاد سے سید سلطان علی شاہ کاظمی المشہدی کا مزار پنڈ ہون نزد جھنگی سیداں، اسلام آباد

سید شیر محمد شاہ بن سید شاہ نذر محمد دیوان رح ، کی نسل سے سید شرف شاہ مشہدی قبرش راولپنڈی احاطہ دربار سید چن چراغ بادشاہ کاظمی المشہدی اور فارسی نسب نامہ شریف 1881عیسوی کے
مولف سید محمد شاہ کاظمی بن سید چراغ علی شاہ کاظمی( قبرش سید کسراں)

🔸۔ سید شاہ محمد دیوان رح بن سید اسم علی شاہ کاظمی المشہدی رح ( مزار سید کسراں)

آپ کے چار پسران میں سے تین پسران کی نسل جاری ہوئی👇

1. سید مزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح ( مزار بھیکہ سیداں، اسلام آباد)

2. سید عزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح ( مزار ڈھلیالہ ، اسلام آباد )

3. سید جان محمد شاہ کاظمی المشہدی رح

4. سید شاہ میرزا حکیم ( لاولد)
مدفن سید کسراں

🔸۔ سید مزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح بن سید شاہ محمد دیوان رح ( مزار بھیکہ سیداں اسلام آباد)

آپ کی نسل دو پسران سے جاری ہوئی👇

1۔ سید اسم علی شاہ المعروف احسن شاہ ( مزار بھیکہ سیداں)

2. سید گاڑا شاہ ( مزار بھیکہ سیداں)

🔸۔ سید عزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح بن سید شاہ محمد دیوان رح( مزار موضع ڈھلیالہ ضلع اسلام آباد

آپ کی نسل دو پسران سے جاری ہوئی👇

1۔ سید عالم حسین شاہ
2.سید مہدی شاہ

سید عزمل بادشاہ کاظمی المشہدی سرکار رح کی اولاد کے مزارات👇

1.سید عالم حسین شاہ کاظمی المشہدی ( مزار موضع پاپین نزد تلہ بجاڑ)
2.سید جعفر حسین کاظمی المشہدی
مزار رنجالی نزد سکھو، گجر خان، چکوال روڈ
3.سیدروشن علی شاہ کاظمی المشہدی
( مزار جسول سیداں، راولپنڈی)
4.سید نیاز حسین شاہ کاظمی المشہدی ( محمودہ سیداں)
5.سیدگوہر علی شاہ کاظمی المشہدی ( محمودہ سیداں)
6.سید حیدر شاہ کاظمی المشہدی
( محمودہ سیداں)
7.سید زمان بادشاہ المعروف موتیاں والی سرکار مزار جھامرہ شریف
8.سید صادق محمد شاہ المعروف مٹھے شاہ (مزار کھبہ بڑالہ نزد تلہ بجاڑ)
9.سید تصدق حسین شاہ کاظمی المشہدی (مزار محمودہ سیداں)
10. سخی شاہ جہاں بادشاہ کاظمی المشہدی ( تلہ بجاڑ)
11.سید لعل شاہ کاظمی المشہدی ( تلہ بجاڑ)
12.سید علیم بادشاہ کاظمی المشہدی ( محمودہ سیداں)
13.سید زمان بادشاہ المعروف موتیاں والی سرکار کی ہمشیرہ محترمہ سیدہ صفتاں بی بی زوجہ سید معظم شاہ کاظمی المشہدی ( مزار موضع ارڑ نزد ڈھیری سیداں ( امام بارگاہ کی چار دیواری کے اندر) ،چواسیدن شاہ روڈ ، چکوال)

🔸سید جان محمد شاہ کاظمی المشہدی بن سید شاہ محمد دیوان رح

آپ کے دوپسران سے نسل جاری ہوئی👇

1. سید لطیف محمد شاہ
ان کے بیٹے سید غازی شاہ ( مزار موضع سدھر کرسال)

2۔ سید شریف محمد شاہ

آپ کی نسل سے مشہور و معروف ولی اللہ سید دیدار علی شاہ المعروف دیدارن بادشاہ ( مزار جھامرہ شریف)
اور سید امیر حسین شاہ کاظمی المشہدی ( مزار جھامرہ شریف)

🔸۔ سید اسم علی شاہ بہ معروف احسن شاہ بن سید مزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح ، مزار بھیکہ سیداں اسلام آباد( اولاد جسول سیداں)

آپ کی نسل سے سید فرزند علی شاہ المعروف نوری لعل قلندر ( مزار موضع ڈھلیالہ، ضلع اسلام آباد)

🔸۔ سید گاڑا شاہ بن سید مزمل بادشاہ کاظمی المشہدی رح ( مزار بھیکہ سیداں، اسلام آباد)

آپ کی اولاد چھ پسران میں سے پانچ پسران کی نسل جاری ہوئی👇

1.سید سلطان شاہ ( لاولد)
2.سید فتح محمد شاہ ( اولاد بھیکہ سیداں، سندھوری سیداں ، سنیاڑی، بڈھانہ کلاں وغیرہ)
3. سید غلام شاہ( اولاد بھیکہ سیداں)
4.سید عالم شاہ ( اولاد بھیکہ سیداں و پشاور)

سید عالم شاہ بن سید گاڑا شاہ، کی نسل سے سید پھول شاہ کاظمی مرحوم( بھیکہ سیداں/پشاور ) کے سگے دادا سید محمد علی شاہ کا مزار بھیکہ سیداں، اسلام آباد

5. سید سید شاہ ( اولاد بھیکہ سیداں)
سید سید شاہ بن سید گاڑا شاہ ، کی نسل سے سید چراغ علی شاہ، آہن پوش، کا مزار بھیکہ سیداں، اسلام آباد

6. سید ولایت شاہ
سید ولایت شاہ بن سید گاڑا شاہ کے پانچ پسران میں سے تین پسران سے نسل جاری ہوئی👇

1. سید عنایت شاہ ( اولاد سید کسراں و معظم شاہ جلیاری )
2. سید مٹھہ شاہ ( اولاد بھیکہ سیداں ، ڈنہ سیداں اسلام آباد، بھلڑے سیداں و راجوری پونچھ وغیرہ)
3. سید محمد سعی شاہ ( اولاد بھیکہ سیداں و ڈنہ سیداں اسلام آباد)
4. سید چراغ علی شاہ ( لاولد)
5. سید رستم علی شاہ ( لاولد)

سید ولایت شاہ بن سید گاڑا شاہ کی اولاد سے درج ذیل بزرگوں کے مزارات👇

1.سید ستار علی شاہ کاظمی المشہدی سرکار رح ( والد گرامی سید معظم قلندر سرکار)
مزار سید کسراں
2 .سید معظم قلندر سرکار رح
(مزار جلیاری ، گجر خان ضلع راولپنڈی)
3. سید نشان علی شاہ کاظمی المشہدی
( مزار بھیکہ سیداں ، اسلام آباد)
4. سید مدد شاہ کاظمی المشہدی
( مزار ڈنہ سیداں ، اسلام آباد)
5. سید محمد حسین شاہ کاظمی المشہدی آف ڈنہ سیداں ( مزار ،گوڑھا میرا چھپر، مغلاں، ضلع اسلام آباد)
6.سید شاہ عنایت حسین کاظمی المشہدی ( مزار جلیاری ، گجر خان ضلع راولپنڈی)
7. سید الف شاہ کاظمی المشہدی
( مزار ڈھیری حسن آباد، راولپنڈی)

تحریر بحوالہ ،قدیم شجرات👇

1. قدیم قلمی شجرات، شاہ پور چکوال بمطابق 1861ء
2. فارسی نسب نامہ سید کسراں 1881ء
3. قدیم قلمی شجرہ البہار مبسوط 1888ء
4. قدیم قلمی شجرہ البہار مشجر
5. قدیم قلمی شجرہ بھیکہ سیداں 1888ء
6. محکمہ مال زمینی ریکارڈ

طالب دعا۔🖋️🙏
سید تصدق حسین کاظمی ( زینیآل مشہدی)
جھنگی سیداں سابقہ ڈنہ سیداں اسلام آباد

21/12/2023

آپکو دفن کر دیا جائے گا خواہ آپکی کتنی ہی اہمیت ہو
اور آپکو یوں بھُلا دیا جائے گا گویا کہ آپ کبھی تھے ہی نہیں یہی دنیا کی حقیقت ہے

21/12/2023

ڈالر 280 کا تھا تب سی ڈی 70 کی قیمت 132000 تھی
ڈالر 300 کا ہوا قیمت 157000
اب ڈالر 279 کا ہے قیمت پھر بھی وہی 159500
کوٸی اس کمپنی کو بتاۓ ڈالر کے بہانے مہنگا تو کیا تھا اب سستا بھی کریں ٹرینڈز چلاؤ

30/04/2022

مفتاح اسمعیل کی قرآنی آیات کی گستاخی پر خاموشی اور چوروں کو چور
کہنے پر چیخ و پکار کرنے والے منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہیں.

28/04/2022

اللہ تعالی پنجتن پاک کے صدقے اور اس بابرکت مہینے اور اس بابرکت رات کے صدقے میری پیاری امی جان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

28/04/2022

My home town

26/04/2022

❌❌❌❌❌
سب پی ٹی آئی
والے اس ٹرینڈ میں آپنا آپنا حصہ ڈالیں شاباش 👏

 ۔جناب روڈ کی سیفٹی ہے اور ہمارے علاقے کی خوبصورتی ۔جو دن دھاڑے لوٹی جا رہی ہے سب کو پتہ ہے کہ کون یہ ختم کر رہے ہیں اپن...
24/04/2022

۔
جناب روڈ کی سیفٹی ہے اور ہمارے علاقے کی خوبصورتی ۔
جو دن دھاڑے لوٹی جا رہی ہے سب کو پتہ ہے کہ کون یہ ختم کر رہے ہیں اپنے چند پیسوں کے لئے اپنی چرس کے لئیے یہ لوگ لوگوں کی جانوں پر کھیل رہے ہیں۔3 لوگ ہیں جو سب جانتے ہیں۔بڑی بانڈی سے لی کر کنڈ تک ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں سے اس سیفٹی کے چھوٹے لوہے نہ نکال لیئے ہو
اگر ان چند عناصر کو پولیس کے حوالے نہ کیا تو جدھر تک ان کا ہاتھ پہنچے گا پہنچائیں گئے۔
خدارا سب علاقے والوں سے گزارش ہے کہ سب مل۔کر اس کا حل نکالیں اور چوروں کو قانون۔ کے حوالے کریں۔یہ سب عوام کا سرمایہ ہے۔
جو لوگ باہر سے آتے ہیں۔یہ دیکھ کر سارا علاقہ بدنام ہوتا ہے
خدادا اپنی عزتوں کی حفاظت کریں تا کہ کسی دوسرے کو بات کرنے کا موقح نہ ملے۔
اگر میری اس پوسٹ سے سب Agree ہیں تو اس پوسٹ کو شئر کریں ۔اور میرا ساتھ دیں۔اپنے علاقے کی خوبصورتی اور عزت کو بچائیں۔
3 لوگ یہ کام کر رہے ہیں۔ سب جانتے ہیں۔
اس پوسٹ کو شئر کریں ۔۔جتنا جلدی ہو سکتا ہے۔
شکریہ۔۔
میری پوسٹ سے متفق افراد اس کو لازی شئر کریں۔
غیرت مند اور اپنے علاقے سے پیار جو بھی کرتا ہے خدارا اس میں زاتی دلچسپی لیں۔۔جو غلط کو غلط نہ کہیے وہ بھی اللہ کے ہاں جواب دہ ہو گا کہ
زیشان خان سواتی۔سچاں۔کی وال سے
03489202210

24/04/2022

جمائمہ کے بارہ سو کروڑ پاؤنڈ
ٹھکرانے والا ایک معمولی سی گھڑی بیچ کر کھا گیا ؛؛
کوئی ہورگل لبھو بھکاریو ، ہونڑ اے چورن نی بکنا

23/04/2022

‏وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ن لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کا نام ECL سے نکالنے کے احکامات جاری کردئیے ...!

🖐🏽🖐🏽🖐🏽

22/04/2022

اقبال تیرے شاہین
کا ٹرینڈ چھوڑ کر ایک ویڈیو کے پیچھے خوار ہو رہے ہیں😁

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Sajjad Kazmi Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share