Pk.Pakistan

Pk.Pakistan Wellcome Pk.Pakistan Is A Platform On Which The Events, Happening, On Pakistan Are Shared With You In Details On A Daily Basis.

Historical, Islamic Events Are Also News Updates.

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيماَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَ...
13/12/2024

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

13/12/2024

انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے
تو پھر اسے جھوٹ کی عادت ہوجاتی ہے

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک ہو دعا ہے اللّٰہ پاک ہم سب پہ اپنی رحمت خاص فرمائے۔آمین
13/12/2024

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک ہو دعا ہے اللّٰہ پاک ہم سب پہ اپنی رحمت خاص فرمائے۔آمین

آج کی تاریخ:

اسلامی ہجری کیلنڈر 1446ھ

انگریزی عیسوی کیلنڈر 2024ء

دیسی/ہندی کیلنڈر 2081بھ

آج کا دن / جمعہ

اسلامی تاریخ:
ماہ - جمادی الاخر
10-06-1446
انگریزی تاریخ:
ماہ - دسمبر
13-12-2024
دیسی تاریخ:
ماہ - ماگھر
29-09-2081

Today's Date:

Islamic Hijri Calendar 1446 AH

English AD Calendar 2024

Desi/Hindi Calendar 2081 Bh

Islamic History:
Month: Jmadi Ul Akhar
10-06-1446

English History:
Month: December
13-12-2024

Indigenous History:
Month: Maghar
29-09-2081

Today - Friday

12/12/2024

ایک بوتل پر ایمان کا سودا کرنے والا
ٹریفک پولیس اہلکار
فرشتہ صفت انسان نکلا

11/12/2024

اب Overseas Pakistani ہو جائیں ہوشیار !
وجہ RBF کا بڑا علان ؟
جانئیے تمام تر تفصیلات آج کے ولاگ میں؟

"مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار اڈیالہ کا چانسلر عمران خان نیازی ہوگا، اپنی سیکیورٹی خود رکھوں گا"۔حسن ایوب کا اعلان
10/12/2024

"مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار اڈیالہ کا چانسلر عمران خان نیازی ہوگا، اپنی سیکیورٹی خود رکھوں گا"۔حسن ایوب کا اعلان

"اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کو غلط بریفنگ دی جارہی ہے۔ عمران خان اتنا بڑا خوف بن چکا ہے کہ وہ یہ سمجھتے ...
10/12/2024

"اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کو غلط بریفنگ دی جارہی ہے۔ عمران خان اتنا بڑا خوف بن چکا ہے کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جن بوتل سے نکل آیا تو اسے سنبھالنا ناممکن ہوگا۔ عمران خان کے خوف نے پاکستان کے عدالتی اور سیاسی نظام کو اپنے گرفت میں لیا ہوا ہے۔"فواد چوہدری

پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے، جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں۔ اس میں بھی شرط ہے کہ...
10/12/2024

پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے، جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں۔ اس میں بھی شرط ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو۔

فواد چودھری

حکومت کی جانب امریکہ میں ہائر کی گئی مہنگی ترین لابی فرم نے ہاتھ کھڑے کر دیے، حکومت کی جانب سے ٹرمپ کی بہو سے رابطہ کرنے...
10/12/2024

حکومت کی جانب امریکہ میں ہائر کی گئی مہنگی ترین لابی فرم نے ہاتھ کھڑے کر دیے، حکومت کی جانب سے ٹرمپ کی بہو سے رابطہ کرنے کی کوشش، لارا ٹرمپ نے فون تک نہ اٹھایا،
جنید سلیم کے انکشافات

اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان، ترک قوم بالخصوص غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے پیاروں کو کھ...
10/12/2024

اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان، ترک قوم بالخصوص غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے پیاروں کو کھو دیا- ہیلی کاپٹر حادثے میں ترک فوجیوں کی شہادت پر شہباز شریف کا اظہار افسوس

09/12/2024

پانی کی شکل میں درخت
سربیہ کے سائندان نے پانی نما درخت بنا لیا

"معاشرے سے کرپشن کی عادت ختم کرنے کےلئے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی، " صدر مملکت آصف علی زرداری کا کرپشن کے خلاف عالمی دن پ...
09/12/2024

"معاشرے سے کرپشن کی عادت ختم کرنے کےلئے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی، " صدر مملکت آصف علی زرداری کا کرپشن کے خلاف عالمی دن پر پیغام

مدارس رجسٹریشن بل پر اسلام آباد کی طرف مارچ کو مؤخر کردیا ہے۔اگر کال دینی پڑی تو آپ تیار رہیں، 16 یا 17 دسمبر کو یہ اجلا...
09/12/2024

مدارس رجسٹریشن بل پر اسلام آباد کی طرف مارچ کو مؤخر کردیا ہے۔اگر کال دینی پڑی تو آپ تیار رہیں، 16 یا 17 دسمبر کو یہ اجلاس ہوگا۔

جے یو آئی رہنما اسد محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیادت نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا تو اس پر لبیک کہیں گے، ہم جب اسل...
09/12/2024

جے یو آئی رہنما اسد محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیادت نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا تو اس پر لبیک کہیں گے، ہم جب اسلام آباد جائیں گے تو پی ٹی آئی والوں کی طرح واپس نہیں آئیں گے۔

بندوق اپنوں ہی کے خلاف اٹھے گی یہ سوچا نہ تھا،یہ بندوق دشمن کی پشت پر چلے تو عوام کا سینہ فخر سے پھول جاتاہے،اپنوں کا سی...
08/12/2024

بندوق اپنوں ہی کے خلاف اٹھے گی یہ سوچا نہ تھا،یہ بندوق دشمن کی پشت پر چلے تو عوام کا سینہ فخر سے پھول جاتاہے،اپنوں کا سینہ ہی اسکا نشانہ بن جائے تو دشمن کے گھر میں چراغاں ہوتا ہے۔ حبیب اکرم

"گولی کیوں چلائی "کے بعد "گولی کس نے چلائی" کی مصیبت بھی حکومت کے گلے پڑگئی۔۔ اقتدار کی راہداریوں میں نفسا نفسی کا عالم۔...
08/12/2024

"گولی کیوں چلائی "کے بعد "گولی کس نے چلائی" کی مصیبت بھی حکومت کے گلے پڑگئی۔۔ اقتدار کی راہداریوں میں نفسا نفسی کا عالم۔۔۔ پاؤں جلنے پر بلی نے اپنے بچے پیروں تلے دیدئیے۔۔ ن لیگ سے چھٹکارے کی کوشش۔۔ رانا ثناء اللہ اور مولانا فضل الرحمان میں تلخی؟ اسٹیبلشمنٹ کی پارٹی چھڑوانے کو دوبارہ تحریک انصاف میں شامل کروانیکی کوششیں؟جنید سلیم

"26 ویں ترمیم کے وقت مولانا فضل الرحمان کو کہا تھا کہ حکومت دھوکا دے گی" ۔حامد رضا کا اہم انکشاف
08/12/2024

"26 ویں ترمیم کے وقت مولانا فضل الرحمان کو کہا تھا کہ حکومت دھوکا دے گی" ۔

حامد رضا کا اہم انکشاف

07/12/2024

مریم نواز اور آئی جی پنجاب کیخلاف اربوں روپے کا کیس دائر ؟
رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری جاری !

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pk.Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pk.Pakistan:

Videos

Share

Category