Saima Jutti

Saima Jutti عمران خان کی شیرنی

خبر یہ نہیں ہے کہ 6 بھائیوں نے 6 بہنوں سے شادی کی۔ اصل خبر یہ ہے کہ صرف 100000 (ایک لاکھ) روپے خرچ کئے۔ ملتان کے علاقے ج...
05/01/2025

خبر یہ نہیں ہے کہ 6 بھائیوں نے 6 بہنوں سے شادی کی۔ اصل خبر یہ ہے کہ صرف 100000 (ایک لاکھ) روپے خرچ کئے۔
ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا میں چھ بھائیوں نے ایک سادہ تقریب میں چھ بہنوں سے شادی کی۔ شادی کی یہ تقریب اتنی سادہ تھی کہ اس پر صرف ایک لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ یہ تقریب سادگی کی ایک مثال تھی کیونکہ نہ کوئی جہیز، نہ کوئی غیر ضروری رسومات، نہ تحائف کا تبادلہ اور نہ ہی کوئی سجاوٹ۔ شادی کی تقریب میں تقریباً 100 افراد نے شرکت کی۔ یہ مکمل طور پر اسلامی اصولوں کے مطابق منعقد کی گئی تقریب تھی۔ دولہا کا کہنا تھا کہ سادہ تقریب کے انعقاد کا مقصد دنیا کو یہ بتانا تھا کہ اسلام میں کوئی غیر ضروری رسومات نہیں ہیں اور نہ ہی دولت کی نمائش ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان نئے شادی شدہ جوڑوں کو آئندہ بھی اسلامی اصولوں پر گامزن فرمائے اور آئندہ زندگی میں انہیں کوئی مشکل درپیش نہ ہو۔ آمین۔

ایک دو نہیں...ان موصوف نے جو کہ مبینہ طور پر ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک اور پرنسپل ہیں کئی بچیوں اور فیمیل ٹیچرز کا ری۔پ...
24/12/2024

ایک دو نہیں...
ان موصوف نے جو کہ مبینہ طور پر ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک اور پرنسپل ہیں کئی بچیوں اور فیمیل ٹیچرز کا ری۔پ کیا ہے
جی ہاں کئی بچیوں سے جن میں سے زیادہ تر ٹین ایجر( 16،17 سال) کی تھیں اور اپنی مرضی سے یہ سب کر رہی تھیں،
جن کے ویڈیو ثبوت بھی موجود ہیں۔
یہ واقع شیخوپورہ کا بتایا جارہا ہے
آگے خود حساب لگا لیں کہ پاکستان میں لگ بھگ تین لاکھ سے اوپر پرائیویٹ و سرکاری اسکول ہیں
( کالجز ، یونی ورسٹيز) کو چھوڑ کر.

Proclaim,“If all mankind and jinns agree to bring an equivalent to the Qur’an, they will not be able to bring its equal ...
10/12/2024

Proclaim,“If all mankind and jinns agree to bring an equivalent to the Qur’an, they will not be able to bring its equal – even if they were to help each other.”

قُلۡ لَّئِنِ اجۡتَمَعَتِ الۡاِنۡسُ وَ الۡجِنُّ عَلٰۤی اَنۡ یَّاۡتُوۡا بِمِثۡلِ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لَا یَاۡتُوۡنَ بِمِثۡلِہٖ وَ لَوۡ کَانَ بَعۡضُہُمۡ لِبَعۡضٍ ظَہِیۡرًا ﴿۸۸﴾

تم فرماؤ اگر آدمی اور جن سب اس بات پر متفق ہوجائیں کہ اس قرآن کی مانند لے آئیں تو اس کا مثل نہ لاسکیں گے اگرچہ ان میں ایک دوسرے کا مددگار ہو
(سورۃ الاسراء، آیت : 88)

09/12/2024

Food Corner Restaurant Saima Jutti

20/04/2023

‏﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima Jutti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share